ایم ڈبلیوایم

06جولای
ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کے زیراہتمام لاہور میں عظیم الشان جشن عید غدیر کا انعقاد

ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کے زیراہتمام لاہور میں عظیم الشان جشن عید غدیر کا انعقاد

اس پر رونق تقریب میں مختلف یونٹس کی جانب سے منقبت و قصائد بارگاہ امیرالمومنین ع میں ھدیہ کیے گئے جبکہ ننھی بچیوں نے عید غدیر کی مناسبت سے ٹیبلو پیش کیا ، جشن عید غدیر کے ساتھ ساتھ سن بلوغت کو پہنچنے والی بچیوں کے لیے جشن بندگی کا اہتمام کیا گیا جس میں تمام بچیاں شرعی حجاب کے ساتھ منظم انداز میں اسٹیج پر آئیں انہیں جید علمائے کرام کے ہاتھوں عبا پہنائی گئی۔

01دسامبر
ایم ڈبلیوایم کی کردار سازی کونسل کی زیر اہتمام ملک بھرمیں اگلا اسٹڈی سرکل 4 دسمبر بروزاتوارہوگا

ایم ڈبلیوایم کی کردار سازی کونسل کی زیر اہتمام ملک بھرمیں اگلا اسٹڈی سرکل 4 دسمبر بروزاتوارہوگا

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مرکزی کردار سازی کونسل کی جانب سے الحمدللہ اسٹڈی سرکلز کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے ،

19نوامبر
مفتی رفیع عثمانی مرحوم کے انتقال پر ایم ڈبلیوایم کے قائدین کا اظہار تعزیت

مفتی رفیع عثمانی مرحوم کے انتقال پر ایم ڈبلیوایم کے قائدین کا اظہار تعزیت

وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ سید احمد اقبال رضوی نے کہاکہ معروف عالم دین مفتی اعظم محمد رفیع عثمانی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار اور آپ کے خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہیں آپ کی وفات سے پیدا ہونے والا خلاء مدتوں بعد بھی پر نہیں ہو سکے گا تحریر و تحقیق کے شعبہ میں آپ کی عالمانہ خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

15می
 شہید قائد علامہ عارف الحسینیؒ کے نام سے منسوب ایم ڈبلیوایم کے مرکزی راہیان کربلا کنونشن کا آخری روز

 شہید قائد علامہ عارف الحسینیؒ کے نام سے منسوب ایم ڈبلیوایم کے مرکزی راہیان کربلا کنونشن کا آخری روز

علامہ سید حسنین عباس گردیزی نے شہید قائد کی سیرت و حیات پر تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے اراکین شوریٰ عمومی کو نئے اراکین شوریٰ عالی اور مرکزی چیئرمین کے انتخاب کے سلسلے میں شرائط اور طریقہ کار سے آگاہ کیا۔

11می
ایم ڈبلیوایم کے تین روزہ مرکزی راہیان کربلا کنونشن اور وحدت کانفرنس کا شیڈول جاری کردیا گیا

ایم ڈبلیوایم کے تین روزہ مرکزی راہیان کربلا کنونشن اور وحدت کانفرنس کا شیڈول جاری کردیا گیا

نشست کے اختتام پر مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اختتامی خطاب کریں گے۔کنونشن کے آخری روز اتحاد بین المسلمین کے عنوان سے وحدت کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا وحدت کانفرنس سے قبل مرکزی صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ ہو گی۔

01ژانویه
ایم ڈبلیوایم ضلع سکردو کا سال نو کے آغاز پر “عشرہ شہدائے مدافع حرم” منانے کا اعلان

ایم ڈبلیوایم ضلع سکردو کا سال نو کے آغاز پر “عشرہ شہدائے مدافع حرم” منانے کا اعلان

اجلاس میں جنوری کا پہلا عشرہ،عشرہ شہدائے مدافع حرم کے عنوان سے منانے کا فیصلہ ہوا جس کے تحت مختلف یونٹس میں چھوٹے بڑے پروگرامات منعقد کیا جائے گا۔جب کی مرکزی پروگرام تمام ملی تنظیموں کا مشترکہ دس جنوری بروز اتوار مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو میں بعنوان"عظمت شہداء کانفرنس"بمناسبت برسی مدافعین حرم کرنے کا فیصلہ ہوا۔