جنرل سیکرٹری وفاق المدارس الشیعہ پاکستان

23ژوئن
کنواری لڑکی شادی کے لئے ولی کی اجازت کی پابند ہے،علامہ مرید نقوی

کنواری لڑکی شادی کے لئے ولی کی اجازت کی پابند ہے،علامہ مرید نقوی

اسلام میں جبری شادی کاکوئی تصور نہیں ،لڑکی کی رضا مندی شامل نہ ہو تو نکاح نہیں ہو سکتا، آج کل خاندانی مسائل کی وجوہات اسلام سے دوری اور شرعی مسائل سے ناواقفیت ہے

01ژوئن
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے وفد کی وزیر تعلیم سے ملاقات

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے وفد کی وزیر تعلیم سے ملاقات

وفاقی وزیر کے ھمراہ یکساں قومی نصاب کی پوری ٹیم بھی موجود تھی اور مسائل حل کرنے کی یقین دھانی کرائی گئی-

29نوامبر
اتحادِ تنظیماتِ مدارس کا اجلاس، ملک گیر سطح پر اتحادِ تنظیماتِ مدارس پاکستان کو منظّم کرنے کا فیصلہ

اتحادِ تنظیماتِ مدارس کا اجلاس، ملک گیر سطح پر اتحادِ تنظیماتِ مدارس پاکستان کو منظّم کرنے کا فیصلہ

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملک گیر سطح پر اتحادِ تنظیماتِ مدارس پاکستان کو منظّم کیا جائے گا، دسمبر کے پہلے ہفتے میں صوبائی تنظیمیں مکمل کی جائیں گی اور اس کے بعد ڈویژنل سطح پر تنظیماتِ مدارس کا نیٹ ورک قائم کیا جائے گا.

29نوامبر
آیت اللہ حافظ سید ریاض نجفی کی موجودگی میں کراچی میں اتحاد تنظیمات مدارس کا اجلاس منعقد

آیت اللہ حافظ سید ریاض نجفی کی موجودگی میں کراچی میں اتحاد تنظیمات مدارس کا اجلاس منعقد

اجلاس میں شریک علماء کرام نے خطاب میں اتحادیہ تنظیمات مدارس کے سینئر رکن مرحوم علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ علامہ قاضی نیاز حسین نقوی متحرک دینی،سماجی اور سیاسی شخصیت تھے،جن کی قومی و ملی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی۔علامہ کی وفات نہ صرف ان کے خانوادے کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے بلکہ ملی و قومی سطح پر بھی ایک عظیم نقصان ہے۔

29آوریل
وفاق المدارس الشیعہ کی سپریم کونسل تشکیل دے دی گئی،علامہ ساجد علی نقوی سمیت 7 علماء شامل

وفاق المدارس الشیعہ کی سپریم کونسل تشکیل دے دی گئی،علامہ ساجد علی نقوی سمیت 7 علماء شامل

مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی کومجلس اعلیٰ کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے جبکہ دیگر اراکین میں قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی، ملک اعجاز حسین نجفی، علامہ محمدمحسن مہدوی، علامہ شیخ محمد حسن سروری، علامہ خورشید انور جوادی اور علامہ محمد افضل حیدری بحیثیت سیکرٹری جنرل شامل ہیں۔

24فوریه
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی عرصہ دراز سے درس خارج دے رہے ہیں/جامعۃ المنتظر نے علوم دینیہ کی نشر و اشاعت اور علماء کرام کی تربیت میں کلیدی کردار ادا کیا، علامہ افضل حیدری

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی عرصہ دراز سے درس خارج دے رہے ہیں/جامعۃ المنتظر نے علوم دینیہ کی نشر و اشاعت اور علماء کرام کی تربیت میں کلیدی کردار ادا کیا، علامہ افضل حیدری

جامعۃ المنتظر لاہور کے مہتمم اعلی علامہ افضل حیدری نے وفاق ٹائمز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جامعہ میں 12سال کا کورس کروایا جاتا ہے۔یہ کورس پورے ملک میں تمام مدارس کے لئے تیار کیا گیا ہے۔اس کے بعد اجتہاد اور تخصص کے دروس ہوتے ہیں جوطلباء ایران اور عراق میں پڑھنے جاتے ہیں جبکہ وہ دروس یہاں بھی ہوتے ہیں۔آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی صاحب عرصہ دراز سے اصول فقہ ،فقہ خارج کے در س دیتے ہیں۔

13دسامبر
اتحاد امت اسلامی کے مرکز المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی پرپابندیاں امریکی بوکھلاہٹ ہے، علامہ محمد افضل حیدری

اتحاد امت اسلامی کے مرکز المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی پرپابندیاں امریکی بوکھلاہٹ ہے، علامہ محمد افضل حیدری

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وفاق المدارس الشیعہ پاکستان ک سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے اتحاد امت اسلامی کے عالمی تعلیمی […]