حوزہ

17دسامبر
ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی جانب سے چھٹی آن لائن تربیتی ورکشاپ کا آغاز دس جمادی الاول سے ہوگا

ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی جانب سے چھٹی آن لائن تربیتی ورکشاپ کا آغاز دس جمادی الاول سے ہوگا

حوزہ تائمز|اس سلسلے میں ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی محترمہ معصومہ نقوی کی سرپرستی میں ہر ماہ دس روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں مختلف جید علمائے کرام اور معلمات اپنے دروس کے ذریعے خواتین کی فکری تربیت کا فریضہ انجام دے رہے ہیں.

17دسامبر
علامہ راجہ ناصرعباس کا سینئرصحافی طارق محمود ملک کے انتقال پُر ملال پر اظہارافسوس و تعزیت

علامہ راجہ ناصرعباس کا سینئرصحافی طارق محمود ملک کے انتقال پُر ملال پر اظہارافسوس و تعزیت

حوزہ ٹائمز|سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے کہاکہ طارق محمود ملک ایک بہترین صحافی اور شریف الطبع انسان تھے جنہوں نے ہمیشہ اعلیٰ صحافتی اقدار کی پاسداری کی۔

17دسامبر
امریکہ کی جانب سے جامعۃ المصطفیٰ پر پابندی امریکہ کی اسلام اور علم دشمنی کا واضح ثبوت ہے، علامہ ڈاکٹر محمد نجفی

امریکہ کی جانب سے جامعۃ المصطفیٰ پر پابندی امریکہ کی اسلام اور علم دشمنی کا واضح ثبوت ہے، علامہ ڈاکٹر محمد نجفی

حوزہ ٹائمز|حجۃ الاسلام ڈاکٹر سید محمد نجفی امریکہ کی جانب سے جامعة المصطفیٰ العالمیة پر پابندی سے متعلق بیان میں کہا کہ جامعة المصطفیٰ العالمیة پر امریکہ کی پابندی کھلی اسلام اور علم دشمنی ہے جامعة المصطفی العالمیہ میں اس وقت ١٢٠ ممالک سے طلاب وطالبات مختلف علوم میں مہارت حاصل کر رہے ہیں.

17دسامبر
سندھ کے تمام دینی مدارس میں تعلیمی سرگرمیاں فوری بند کرنے کا حکم

سندھ کے تمام دینی مدارس میں تعلیمی سرگرمیاں فوری بند کرنے کا حکم

حوزہ ٹائمز|سندھ حکومت نے صوبے بھر کے مدارس کو تعلیمی سرگرمیاں فوری بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

17دسامبر
ڈی آئی جی لاڑکانہ کی جانب سے کھلی کچہری کا سلسلہ خوش آئندہے، علامہ مقصودڈومکی

ڈی آئی جی لاڑکانہ کی جانب سے کھلی کچہری کا سلسلہ خوش آئندہے، علامہ مقصودڈومکی

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی کی قیادت میں ایک وفد نے ڈی آئی جی لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب سے ملاقات کی۔وفد میں سابقہ ضلعی سیکریٹری جنرل مولانا محمد علی شر اوربرادر عبدالرزاق جلبانی سیکریٹری جنرل ضلع لاڑکانہ بھی ہمراہ تھے۔

17دسامبر
انجمن امامیہ سکردو کے وفد کا مرکز اہلسنت کا دورہ

انجمن امامیہ سکردو کے وفد کا مرکز اہلسنت کا دورہ

حوزہ|انجمن امامیہ بلتستان کے صدر آغا باقر الحسینی کے حکم پر انجمن امامیہ کے رکن حجہ الاسلام والمسلمین شیخ ذوالفقار علی انصاری اور ماسٹر مسلم نے مرکز اہلسنت بلتستان کا دورہ کیا اور اہل سنت والجماعت کےامیر مولانا سرور اور مولانا ابراہیم خلیل اور دیگر علماء سے ملاقات کی.

17دسامبر
مسئلہ فلسطین سے متعلق بانی پاکستان کی پالیسی آن لائن کانفرنس 25 دسمبر کو ہوگی

مسئلہ فلسطین سے متعلق بانی پاکستان کی پالیسی آن لائن کانفرنس 25 دسمبر کو ہوگی

حوزہ ٹائمز|مسئلہ فلسطین سے متعلق بانی پاکستان کی پالیسی آن لائن کانفرنس 25 دسمبر کو ہو گی، ان خیالات کا اظہار فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے مرکزی دفتر سے جاری ایک بیان میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کل وقت کی اہم ترین ضرورت ہے کہ نوجوان نسل کو بانیان پاکستان بالخصوص قائد اعظم محمد علی جناح کے افکار سے آگہی فراہم کی جائے۔

17دسامبر
قم میں شہید ڈاکٹر محسن فخری کی یاد میں شب شعر کا انعقاد

قم میں شہید ڈاکٹر محسن فخری کی یاد میں شب شعر کا انعقاد

حوزہ ٹائمز|شھیدین کانفرنس ہال مدرسہ حجتیہ،قم،ایران میں (قرآن وعترت فاونڈیشن علمی مرکز قم ،ایران ،زیر انتظام مجتمع آموزش فقہ عالی)شھیدمحسن فخری زادہ کی یادمیں عظیم الشان پروگرام کا انعقاد ہوا.

17دسامبر
ملی یکجہتی کونسل کی دستوری ترامیم کمیٹی کا اجلاس

ملی یکجہتی کونسل کی دستوری ترامیم کمیٹی کا اجلاس

حوزہ ٹائمز|ملی یکجہتی کونسل کی مجلس عاملہ کی طرف سے دستوری ترامیم کے لئے بنائی گئی کمیٹی کا اہم اجلاس جامعہ نعیمیہ اسلام آباد میں ہوا۔