خطاب

05آگوست
شہادتوں کاعظیم مشن کربلا سے شروع ہوا اور ابھی تک جاری ہے، علامہ رمضان توقیر

شہادتوں کاعظیم مشن کربلا سے شروع ہوا اور ابھی تک جاری ہے، علامہ رمضان توقیر

ڈیرہ سٹی حسینی چوک پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے پانچویں محرم الحرام کی مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا شہادتوں کا عظیم مشن کربلا سے شروع ہوا اور ابھی تک جاری ہے۔شہادتیں ہی عزاداری کی بقا ہیں۔

30می
تاجیکستان کے صدر کا تہران میں استقبال

تاجیکستان کے صدر کا تہران میں استقبال

آج اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے تاجیکستان کے صدر امام علی رحمان کا باقاعدہ اور شاندار استقبال سعد آباد کمپلکس میں کیا۔

12مارس
دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے،علامہ عارف حسین واحدی

دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے،علامہ عارف حسین واحدی

شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے جامعہ شہید عارف الحسینی میں منعقدہ عظیم الشان پروگرام (مجلس تعظیم و تکریم برائے شہدائے قصہ خوانی مسجد امامیہ) میں شرکت اور خطاب کیا۔

05سپتامبر
علامہ شہنشاہ نقوی کے خانیوال میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی، نوٹیفیکیشن جاری

علامہ شہنشاہ نقوی کے خانیوال میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی، نوٹیفیکیشن جاری

ذرائع کے مطابق علامہ شہنشاہ حسین نقوی کو 5 اور 6 ستمبر کے دن مجلس عزاء سے خطاب کیلئے خانیوال کی تحصیل کبیروالا آنا تھا۔

02ژوئن
رہبر انقلاب اسلامی، امام خمینی (رح) کی 32 ویں برسی کے موقع پر براہ راست خطاب کریں گے

رہبر انقلاب اسلامی، امام خمینی (رح) کی 32 ویں برسی کے موقع پر براہ راست خطاب کریں گے

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی 32 ویں برسی کے موقع پر جمعہ 4 جون کو ٹیلی ویژن کے ذریعے قوم سے براہ راست خطاب کریں گے۔

10می
بحران یمن اور اقوام متحدہ کی المناک غلطیاں

بحران یمن اور اقوام متحدہ کی المناک غلطیاں

سعودی عرب کی کمان میں فوجی اتحاد کے حملے، 25 مارچ 2015 کو شروع ہوئے۔ یہ حملے امریکا اور بعض یورپی ملکوں کی فوجی، لاجسٹک اور انیٹیلیجنس سپورٹ سے انجام پائے۔ اقوام متحدہ کے انسان دوستانہ امور کے کوآرڈینیشن آفس کے اعداد و شمار کے مطابق یہ حملے، ستمبر 2020 تک 2 لاکھ 33 ہزارافراد کی موت کا سبب بنے۔ ان میں سے 1 لاکھ 31 ہزار افراد غذائیت کی کمی، حفظان صحت اور علاج معالجے کی سہولتوں کے فقدان، اور یمن کے بنیادی ڈھانچے کی نابودی کے باعث موت سے ہمکنار ہوئے ہیں۔ ان اعداد و شمار کے مطابق تین ہزار ایک سو بچے اور پانچ ہزار چھے سو ساٹھ، پانچ سال سے کم عمر کے کمسن بچے جن میں نو زائیدہ بچے بھی شامل ہیں، اس جنگ کی وجہ سے جاں بحق ہوئے ہیں۔ (2)

18اکتبر
بدانتظامی نے امریکیوں کے درمیان ٹرمپ کی ساکھ کو برباد کر دیا ہے

بدانتظامی نے امریکیوں کے درمیان ٹرمپ کی ساکھ کو برباد کر دیا ہے

حوزه ٹائمز | امریکی صدر پر تنقیدوں میں ایسے وقت میں اضافہ ہوا ہے جب ڈونلڈ ٹرمپ ریاست جارجیا میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے تمسخر آمیز لہجے میں کہہ چکے ہیں کہ میرے لیے امریکی تاریخ کے بدترین صدارتی امیدوار کا مقابلہ کرنا واقعی سخت ہے، اگر میں ہار گیا تو یہی کہوں گا کہ امریکہ کی سیاسی تاریخ کے بدترین امیدوار سے ہارا ہوں۔