زہرا اکیڈمی

12سپتامبر
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

فری میڈیکل کیمپ میں تقریباً 200 سے زائد مریضوں کے مفت چیک اپ کے ساتھ مفت دوائیاں بھی فراہم کی گئی۔

15مارس
زہرا اکیڈمی کے زیر اہتمام ضلع بدین میں 14 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب

زہرا اکیڈمی کے زیر اہتمام ضلع بدین میں 14 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب

تقریب میں مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی صوبائی صدر سندھ علامہ سید اسد اقبال زیدی قمی اور اہلسنت کے مولانا قربان علی جت نے خصوصی شرکت کی۔

19اکتبر
ہرنائی زلزلہ دگان کے لئے قائد ملت جعفریہ پاکستان کی امدادی کھیپ پہنچ گئی

ہرنائی زلزلہ دگان کے لئے قائد ملت جعفریہ پاکستان کی امدادی کھیپ پہنچ گئی

یاد رہے کہ گذشتہ دنوں ضلع ہرنائی میں شدید زلزلہ آیا تھا جس سے بڑی تعداد میں وہاں کی عوام الناس کے گھر متاثر ہوئے تھے۔

13سپتامبر
قمبر۔ سندھ قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایت پر جامد مسجد علی اکبر ؑ کی تعمیر نو مکمل

قمبر۔ سندھ قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایت پر جامد مسجد علی اکبر ؑ کی تعمیر نو مکمل

قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا اکیڈمی، کراچی کے زیر اہتمام گاوں پیارو خان مغیری تحصیل قمبر میں جامع مسجد علی الاکبر الحسین علیہ السلام کی تعمیر نو کی گئی

23جولای
شیعہ علماء کونسل پاکستان و زہرا اکیڈمی کے تحت اجتماعی قربانی

شیعہ علماء کونسل پاکستان و زہرا اکیڈمی کے تحت اجتماعی قربانی

اس موقع پر علاقائی عمائدین، مومنین اور علماء کرام نے ہر سال کی طرح امسال بھی اجتماعی قربانی کے اہتمام پر علامہ ساجد نقوی، علامہ شبیر حسن میثمی اور زہرا اکیڈمی کے اراکین اور معاونین کا شکریہ ادا کیا