شیعہ علما کونسل پاکستان

04می
ملتان، شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کا مدرسہ باب العلوم کا دورہ

ملتان، شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کا مدرسہ باب العلوم کا دورہ

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی نے دورہ ملتان کے دوران مدرسہ باب العلوم کا دورہ کیا، مدرسہ باب العلوم پہنچنے پر ادارے کے مدیر حجة الاسلام والمسلمین علامہ محمد علی رمضانی نے اُن کا استقبال کیا۔

22اکتبر
شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر کا ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے پر پوری پاکستانی قوم کو مبارکباد

شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر کا ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے پر پوری پاکستانی قوم کو مبارکباد

انہوں نے کہا کہ  اس فیصلے نے پاکستان کے اندرونی و بیرونی دشمنوں خاص کر بھارت کو رسوا اور نامراد کر دیا ہے۔ جن کی پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کے لئے مسلسل سازشیں جاری رہیں۔

27ژانویه
بزرگ عالم الدین علامہ سید خادم حسین نقوی خدمت گزار عالم دین تھے، علامہ موسی رضا جسکانی

بزرگ عالم الدین علامہ سید خادم حسین نقوی خدمت گزار عالم دین تھے، علامہ موسی رضا جسکانی

اس غمناک موقع پر ان کے تمام سوگواران خصوصاً ان کی اولاد عزیز واقارب قبلہ علامہ سید علی رضا نقوی حضرت آیت اللہ سید ریاض حسین نجفی علامہ محمد افضل حیدری علامہ سید مرید حسین نقوی ،تمام علمائے کرام اور ان کے تمام شاگردان کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔

05ژانویه
حکومت کو چاہئیے کہ جو عناصر دیگر مسالک اور مقدسات کی توہین کرنے میں ہی اپنی بقا سمجھتے ھیں انہیں لگام ڈالیں

حکومت کو چاہئیے کہ جو عناصر دیگر مسالک اور مقدسات کی توہین کرنے میں ہی اپنی بقا سمجھتے ھیں انہیں لگام ڈالیں

دونوں راھنماوں کی نشست میں کہا گیا کہ شیعہ علما کونسل اور ھماری قیادت کی ھمیشہ اتحاد و وحدت کی کوششوں کے باوجود بعض تکفیری عناصر کو فرقہ واریت پھیلانے کی چھٹی دینے سے پتہ چلتا ھے کہ ایک سازش کے تحت امت کے درمیان وحدت و اخوت کی کاوشوں کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں مسلسل جاری ھیں-

18می
شیعہ علماکونسل کااسرائیلی جارحیت کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

شیعہ علماکونسل کااسرائیلی جارحیت کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

شیعہ علماءکونسل پاکستان نے فلسطینی بے گناہ بچوں ،عورتوں ،بزرگوں، نوجوان شہریوں کے قتل عام، نسل کشی ،بے پناہ مظالم اورتباہی و بربادی کےخلاف 21مئی2021ءبروز جمعة المبارک کو ملک گیر یومِ احتجاج منانے کا اعلان کیا ہے

10فوریه
پاکستان ایٹمی طاقت ہے اور دنیا میں خاص کر امت مسلمہ میں اس کا ایک مقام ہے، علامہ عارف واحدی

پاکستان ایٹمی طاقت ہے اور دنیا میں خاص کر امت مسلمہ میں اس کا ایک مقام ہے، علامہ عارف واحدی

سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے کہا کہ پاکستان ایٹمی طاقت ہے اور دنیا میں خاصکر امت مسلمہ میں اس کا ایک مقام ہے جس وجہ سے کفریہ اور شیطانی طاقتیں ہر وقت سازشوں میں مصروف رہتی ہیں گذشتہ تیس پینتیس سال میں وطن عزیز کو نقصان پہنچانے کے لئے تکفیر، فرقہ واریت اور انتشار کو ہوا دی گئی مگر ہر مسلک کے علمائے کرام اور جیّد قیادت نے ہاتھوں میں ہاتھ دے کر اس ناپاک سازش کو ناکام بنایا۔