علامہ علی اصغر سیفی

20مارس
غیبت امام مہدی ع قسط 38)

غیبت امام مہدی ع قسط 38)

حضرت امام سجاد عليہ السلام فرماتے ہیں: ''جو شخص ہمارے قائم عليہ السلام کی غیبت کے زمانہ میں ہماری ولایت پر قائم رہے گا، خداوندعالم اس کو شہدائے بدر و احد کے ہزار شہیدوں کا ثواب عطا کرے گا''۔ کمال الدین،ج٢،باب٣١،ح٦،ص٥٩٢.

15فوریه
مدارس میں طلاب کے درمیان تقریری مقابلہ انتہائی ضروری ہے، علامہ علی اصغر سیفی

مدارس میں طلاب کے درمیان تقریری مقابلہ انتہائی ضروری ہے، علامہ علی اصغر سیفی

مدرسہ الامام المنتظر قم میں منعقدہ تقریری مقابلے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مدرسہ الامام المنتظر کے ثقافتی امور کے سربراہ علامہ علی اصغر سیفی نےکہا کہ شعبہ ثقافت کی جانب سے مدرسہ ہذا میں طالبعلموں کی بہتر تعلیم وتربیت کی خاطر سال بھر ایسی ہی دینی تقاریب کا سلسلہ جاری رہے گا۔

03دسامبر
محسن ملت علامہ صفدر نجفی نے اپنی ساری زندگی الہٰی مشن کی ترویج اور فروغ کیلئے وقف کردی، علامہ علی اصغر سیفی

محسن ملت علامہ صفدر نجفی نے اپنی ساری زندگی الہٰی مشن کی ترویج اور فروغ کیلئے وقف کردی، علامہ علی اصغر سیفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم کے مدیر حجۃ الاسلام علی اصغر سیفی نے کہاکہ وفاق المدارس الشیعہ کے بانی صدر محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی کی علوم اسلامی کے فروغ اور قومی معاملات میں خدمات ناقابل فراموش ہیں۔

28مارس
حضرت بقیۃ اللہ الاعظم ارواحنا لہ الفداء سے اس وقت ملاقات ممکن ہے جب امام علیہ السلام خود چاہیں،علامہ علی اصغر سیفی

حضرت بقیۃ اللہ الاعظم ارواحنا لہ الفداء سے اس وقت ملاقات ممکن ہے جب امام علیہ السلام خود چاہیں،علامہ علی اصغر سیفی

محقق مہدویت حجۃ الاسلام والمسلمین علی اصغر سیفی نے کہاکہ حضرت بقیۃ اللہ الاعظم ارواحنا لہ الفداء سے اس وقت ملاقات ممکن ہے جب امام علیہ السلام خود چاہیں اور کسی شخص یا فقیہ سے ملاقات کرنے میں آپ خود مصلحت جانیں۔ اس کے علاوہ کوئی دوسری صورت ممکن نہیں ہے۔اب یہ کہ کوئی شخص جب چاہے، جہاں چاہے امام علیہ السلام کی ملاقات کو جائے اور جو شخص امام علیہ السلام سے اس طرح کی ملاقات کا دعویٰ کرتا ہے وہ کذاب اور جھوٹا ہے۔

24مارس
آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی کے دور صدارت میں وفاق المدارس نے دینی، سیاسی و قومی پلیٹ فارم پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، علامہ علی اصغر سیفی

آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی کے دور صدارت میں وفاق المدارس نے دینی، سیاسی و قومی پلیٹ فارم پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، علامہ علی اصغر سیفی

وفاق المدارس شعبہ قم کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین علی اصغر سیفی نے آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی کو دوبارہ بلامقابلہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

16ژانویه
حضرت فاطمہ زھرا(س) کی شناخت و معرفت کی ضرورت ہے، مدیر وفاق المدارس الشعیہ شعبہ قم

حضرت فاطمہ زھرا(س) کی شناخت و معرفت کی ضرورت ہے، مدیر وفاق المدارس الشعیہ شعبہ قم

انہوں نے کہا کہ امام مہدی عج فرماتے ہیں: وفی ابنۃ رسول اللہ لی اسوۃ حسنۃ (بحار، ج53؛ص 178) یعنی بلاشبہ رسول اللہ کی بیٹی میں میرے لیے شایستہ الگو و اسوہ ہے۔ امام زمانہ عج کی کلام سے واضح ہورہاہے کہ حضرت زھراء کا کیا مقام ہے کہ جو ایک حجت َخدا کے لیے بھی اسوہ ہیں۔اسی لیے روایات میں آیا ہے کہ نحن حجۃ اللہ علی الخلق و فاطمۃ حجۃ اللہ علینا یعنی حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا سب اماموں پر حجت خدا ہیں۔

16دسامبر
المصطفی یونیورسٹی اسلام و مسلمین اور عالم انسانیت کی خدمت میں مشغول ہے، علامہ علی اصغر سیفی

المصطفی یونیورسٹی اسلام و مسلمین اور عالم انسانیت کی خدمت میں مشغول ہے، علامہ علی اصغر سیفی

حوزہ ٹائمز|جامعۃ المصطفی العالمیہ عالم اسلام کا واحد اور منفرد مرکز ہے کہ جو فقط اسلام و مسلمین اور عالم انسانیت کی خدمت میں مشغول ہے۔ جسکا ھدف تعلیم و تربیت ہے اس پر امریکہ کی پابندی بتارہی ہے کہ امریکہ کو اس اسلام سے ڈر لگتا ہے جو جہالت و ظلم کے خلاف جدوجہد کررہا ہے ۔