عمران خان

14ژانویه
دینی مدارس کے طلبہ کو حکومت مخالف احتجاج میں شرکت سے روکنے کا کام شیخ رشید کے سپرد

دینی مدارس کے طلبہ کو حکومت مخالف احتجاج میں شرکت سے روکنے کا کام شیخ رشید کے سپرد

وزیر داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی میں وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم، وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود اور وزیر منصوبہ بندی، ترقیاتی اور خصوصی اقدام اسد عمر شامل ہیں۔

13ژانویه
وزیر اعظم کے ترجمان ندیم افضل چن مستعفی ہوگئے

وزیر اعظم کے ترجمان ندیم افضل چن مستعفی ہوگئے

یاد رہے کوئٹہ میں ہزارہ شیعہ کان کنوں کے لواحقین کے دھرنے میں وزیر اعظم کے نہ جانے کے فیصلے اور حکومتی پالیسی پر ندیم افصل چن نے ٹوئٹر پر بھی تحفظات کا اظہار کیا تھا اور اشاروں کنایوں میں حکومتی پالیسی پر ناپسندیدی کا اظہار بھی کیا۔

09ژانویه
ہزارہ قوم نے بیک وقت 100 جنازے اُٹھا کر بھی اسلحہ اٹھایا اور نہ ہی کسی ذاتی اور سرکاری املاک کو ذرہ بھر نقصان پہنچایا ہے، سیکرٹری جنرل وفاق المدارس الشیعہ پاکستان

ہزارہ قوم نے بیک وقت 100 جنازے اُٹھا کر بھی اسلحہ اٹھایا اور نہ ہی کسی ذاتی اور سرکاری املاک کو ذرہ بھر نقصان پہنچایا ہے، سیکرٹری جنرل وفاق المدارس الشیعہ پاکستان

علامہ محمد افضل حیدری نے وزیراعظم عمران خان کی طرف سے ہزارہ شہداء کے ورثاء کو بلیک میلر قرار دینے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا بیان غیر ذمہ دارانہ اور ان کے منصب کے منافی ہے، عمران خان کا اپنے سیاسی مخالفین اور حکومتی نا اہلی کے متاثرین غم زدگان کیلئے ایک جیسے الفاظ استعمال کرنا قابل مذمت ہے۔

07ژانویه
کوئٹہ کے مظلوموں کی آواز امریکہ تک پہنچ گئی، وزیر اعظم ہاؤس نہ پہنچ سکی

کوئٹہ کے مظلوموں کی آواز امریکہ تک پہنچ گئی، وزیر اعظم ہاؤس نہ پہنچ سکی

رہے کہ 11 شیعہ ہزارہ کان کنوں کو داعش کے دہشتگردوں نے ہاتھ پاؤں باندھ کر بے دردی سے ذبح کردیا تھا۔

07ژانویه
سانحہ مچھ؛ ملک بھر میں پانچویں روزبھی دھرنا جاری، عمران خان دھرنے میں نہ آئے تو شہداء کے جنازوں کے ساتھ اسلام آباد مارچ کرینگے، خانوادہ شہداء

سانحہ مچھ؛ ملک بھر میں پانچویں روزبھی دھرنا جاری، عمران خان دھرنے میں نہ آئے تو شہداء کے جنازوں کے ساتھ اسلام آباد مارچ کرینگے، خانوادہ شہداء

کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر شیعہ ہزارہ کا لاشوں کے ہمراہ دھرنا پانچویں روز بھی جاری ہے۔ سخت سردی کے باوجود احتجاجی دھرنے میں خواتین، بچے اوربزرگ افراد شامل ہیں، دھرنے کے شرکا نے کہا کہ جب تک وزیراعظم احتجاجی دھرنے میں نہیں آتے میتوں کی ہمراہ دھرنا جاری رہے گا۔

12دسامبر
چینی کی قیمتوں کو نیچے لانے پر معاشی ٹیم کومبارکباد پیش کرتا ہوں،وزیراعظم

چینی کی قیمتوں کو نیچے لانے پر معاشی ٹیم کومبارکباد پیش کرتا ہوں،وزیراعظم

حوزہ ٹائمز|اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چینی کی قیمتوں کو نیچے لانے پراپنی معاشی ٹیم کومبارکباد پیش کرتا ہوں۔

12نوامبر
مظلوم کشمیریوں کی حمایت پر ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کو خراج تحسین

مظلوم کشمیریوں کی حمایت پر ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کو خراج تحسین

حوزه ٹائمز | ایرانی وزیر خارجہ نے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے صدر روحانی کے عزم سے آگاہ کیا اور مسئلہ کشمیر پر ایران کی مستقل حمایت کا بھی اعادہ کیا

30اکتبر
جشن عید میلاد النبی، صدر مملکت اور وزیر اعظم کی پاکستانی قوم کو مبارکباد

جشن عید میلاد النبی، صدر مملکت اور وزیر اعظم کی پاکستانی قوم کو مبارکباد

حوزہ ٹائمز|صدر مملکت اور وزیراعظم نے قوم کو عید میلاد النبیؐ کی مبارکباد دی اور قوم کے نام پیغام میں کہا کہ سرور کائنات کی حیثیت بے مثال آفتاب کی ہے، آپؐ کی بے مثل تعلیمات انسانوں کیلئے مشعل راہ ہیں، ہم نے اس سفر کا آغاز کر دیا، اب منزل زیادہ دور نہیں۔

23اکتبر
عالمی لابی پاکستان کیخلاف اپوزیشن کی بھرپور حمایت کر رہی ہے، وزیراعظم

عالمی لابی پاکستان کیخلاف اپوزیشن کی بھرپور حمایت کر رہی ہے، وزیراعظم

حوزہ ٹائمز| وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن سول ملٹری تعلقات کو خراب کرنے کی ناکام کوشش کررہی ہے جس کے لیے انہیں عالمی لابی کی حمایت حاصل ہے۔