مجلس ترحیم

13مارس
سانحہ پشاور کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے حرم امام رضا(ع) میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم

سانحہ پشاور کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے حرم امام رضا(ع) میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم

اس پروگرام میں حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی ،عالمی اسمبلی اہلبیت (ع) کے جنرل سیکرٹری آیت اللہ رضا رمضانی اور کئی دیگر مذہبی و سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی

25آوریل
قم؛آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی ہمشیرہ کے لیے مجلس ترحیم کا انعقاد/اسلام کی ترویج و ترقی حضرت خدیجہ (س) کی قربانیوں کی مرہون منت ہے، حجۃ الاسلام غضنفر حیدری

قم؛آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی ہمشیرہ کے لیے مجلس ترحیم کا انعقاد/اسلام کی ترویج و ترقی حضرت خدیجہ (س) کی قربانیوں کی مرہون منت ہے، حجۃ الاسلام غضنفر حیدری

حوزہ علمیہ امام المنتظر عج میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی ہمشیرہ کے لیے منعقدہ مجلس ترحیم سے خطاب کرتے ہوئے حجۃ الاسلام غضنفر حیدری نے حضرت بی بی خدیجہ ؑکی زندگی اور ان کی اولاد کے بارےمیں گفتگو کی۔

10آوریل
علامہ شیخ نوروز علی نجفی کی یاد میں مجلس ترحیم کا انعقا+تصاویر

علامہ شیخ نوروز علی نجفی کی یاد میں مجلس ترحیم کا انعقا+تصاویر

جامعہ المصطفیٰ کراچی میں بزرگ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین شیخ نورز علی نجفی کی یاد میں مجلس ترحیم کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں کراچی بھر سے علماء، طلباء، زعماء اور نوجوانوں نے شرکت کی۔

06دسامبر
نجف اشرف میں علامہ قاضی نیاز نقوی کی چہلم کے مناسبت سے مجلس ترحیم، نمائندہ رہبری اور دیگر شریک+تصاویر

نجف اشرف میں علامہ قاضی نیاز نقوی کی چہلم کے مناسبت سے مجلس ترحیم، نمائندہ رہبری اور دیگر شریک+تصاویر

حوزہ ٹائمز|نجف اشرف میں خانوادہ نقوی کے زیر اہتمام وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے بانی صدر علامہ سید صفدر حسین نجفی کی 31 ویں برسی اور نائب صدر علامہ قاضی نیاز حسین نقوی اور مینجنگ ٹرسٹی جامعۃ المنتظر سیٹھ نوازش علی کی رسم چہلم کے سلسلے میں میں قرآن خوانی اور مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔

06دسامبر
علامہ صفدر نجفی، علامہ نیاز نقوی اور سیٹھ نوازش علی نے اسلام اور انسانیت کی خدمت کی ہے، مقررین

علامہ صفدر نجفی، علامہ نیاز نقوی اور سیٹھ نوازش علی نے اسلام اور انسانیت کی خدمت کی ہے، مقررین

حوزہ ٹائمز|وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے بانی صدر علامہ سید صفدر حسین نجفی کی 31 ویں برسی اور نائب صدر علامہ قاضی نیاز حسین نقوی اور مینجنگ ٹرسٹی جامعۃ المنتظر سیٹھ نوازش علی کی رسم چہلم کے سلسلے میں جامع علی مسجد جامعة المنتظر لاہور میں قرآن خوانی اور مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔

06دسامبر
ہمارے استاد آیت اللہ العظمی  فاضل لنکرانی  اور آیت اللہ نوری  ھمدانی تھے/ امام خمینیؒ کے حامی ہونے کی وجہ سے ایران سے نکال دیے/امام خمینی ؒ  کی خدمت میں  بھی کئی بار  حاضری دی
علامہ قاضی نیاز نقوی مرحوم کا خصوصی انٹرویو:

ہمارے استاد آیت اللہ العظمی  فاضل لنکرانی  اور آیت اللہ نوری  ھمدانی تھے/ امام خمینیؒ کے حامی ہونے کی وجہ سے ایران سے نکال دیے/امام خمینی ؒ  کی خدمت میں  بھی کئی بار  حاضری دی

حوزہ ٹائمز|رہبر معظم  حضرت آیت اللہ العظمی سید علی  خامنہ ای دامت برکاتہ جب صدر تھے  اس وقت سے ہمارے روابط تھے،  اور آنا  جانا تھا جب میں خرم آباد میں جج تھا  تو رہبر معظم صداراتی دورہ پر وہاں تشریف لاے تھے، جب جانے لگے تو انہیں کے ساتھ میرا تھران جانا ہوا.