مذمت

08اکتبر
فلسطین پر اسرائیلی قبضے کی مذمت کے بغیر امن ممکن نہیں، صدرمملکت

فلسطین پر اسرائیلی قبضے کی مذمت کے بغیر امن ممکن نہیں، صدرمملکت

عارف علوی نے بیان میں کہا کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے حقوق اور عوام پر غاصبانہ قبضے اور ظلم و ستم کی مذمت کے بغیر امن کی طرف پیش رفت ممکن نہیں۔

26سپتامبر
پاکستان کی ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت

پاکستان کی ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت

پاکستان کی جانب سے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ ہالینڈ کی حکومت کو پاکستان کے سخت تحفظات سے آگاہ کردیا گیا ہے۔

31ژانویه
سربراہ المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی ایران کی سانحہ پشاور مسجد کی مذمت

سربراہ المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی ایران کی سانحہ پشاور مسجد کی مذمت

المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سربراہ حجةالاسلام والمسلمین علی عباسی نے پشاور مسجد میں نمازیوں اور بے گناہ افراد کی شہادتوں پہ گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔

28اکتبر
اسلامی انقلاب کو دہشت گردی کے ذریعے ختم کرنا، دشمن کا ناکام ایجنڈا ہے، علامہ امین شہیدی

اسلامی انقلاب کو دہشت گردی کے ذریعے ختم کرنا، دشمن کا ناکام ایجنڈا ہے، علامہ امین شہیدی

انہوں نے کہا کہ اس المناک سانحہ میں بیس عبادات گزار مسلمان و مومنین جن میں ماں کی آغوش میں موجود ایک کم سن بچہ بھی شامل تھا، نے جام شہادت نوش کیا۔ یہ ایک تلخ ترین واقعہ ہے جس میں حرم مطہر کی حرمت کو پامال کرنے کے ساتھ ساتھ عبادت میں مصروف بےگناہ انسانوں کو بے دردی سے قتل کیا گیا۔

21آگوست
تھریٹس کے باوجود علامہ سبطین سبزواری سے سکیورٹی واپس لے لی گئی

تھریٹس کے باوجود علامہ سبطین سبزواری سے سکیورٹی واپس لے لی گئی

انہوں نے کہا کہ علامہ ساجد علی نقوی کی ہدایت پر ہم نے ہمیشہ امن کی بات کی ہے، لیکن انتظامیہ ہمارے ساتھ بالکل تعاون نہیں کر رہی۔ انہوں نےکہا کہ میں نے ڈی پی او کو کہا تھا کہ مجھے تھریٹس ہیں لیکن اس کے باوجود مجھ سے سکیورٹی واپس لے لی گئی۔

10می
سیاست میں مذہب کے حساس معاملات کو نہ گھسیٹا جائے، غلام اکبر سیال ایڈووکیٹ

سیاست میں مذہب کے حساس معاملات کو نہ گھسیٹا جائے، غلام اکبر سیال ایڈووکیٹ

وفاق ٹائمز، پاکستان عوامی تحریک کے سابق رہنما اور ممتاز قانون دان غلام اکبر خان سیال نے شرجیل میمن کی جانب سے واقعہ کربلا […]

08آوریل
ایران؛ قصر شیرین کے سنی امام جمعہ کی جانب سے حرم امام رضاؑ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت

ایران؛ قصر شیرین کے سنی امام جمعہ کی جانب سے حرم امام رضاؑ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت

 قصر شیرین کے سنی امام جمعہ ماموستا عادل غلامی نے ایک بیان میں حرم امام رضا علیہ السلام میں تین علماء پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس دہشت گردی اور تکفیری واقعہ کے مرتکب افراد کے خلاف شدید رد عمل کا مطالبہ کیا۔

28مارس
بلجیم میں سعودی سفارتخانہ کے سامنے یمنی عوام کی حمایت میں احتجاج+تصاویر

بلجیم میں سعودی سفارتخانہ کے سامنے یمنی عوام کی حمایت میں احتجاج+تصاویر

مظاہرین کا کہنا تھاکہ سعودی عرب یمن کے نہتے عوام پر ظلم کی ساری حدیں پار کر چکا ہے اور علاقے میں فرقہ واریت پھیلا رہا ہے۔

08مارس
علمائے اسلام پاکستان میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کریں،امام جمعہ بیروت

علمائے اسلام پاکستان میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کریں،امام جمعہ بیروت

لبنان کے دارالحکومت بیروت کے امام جمعہ حجت الاسلام سید علی فضل اللہ نے سانحہ پشاور کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے تمام مسلم علماء سے درخواست کی ہے کہ اس جنایت اور ان لوگوں کی، جو اس واقعے کے پشت پردہ موجود ہیں، کی مذمت کریں۔