ملی یکجہتی کونسل پاکستان

10ژوئن
اسلام آباد، ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا مشاورتی اجلاس

اسلام آباد، ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا مشاورتی اجلاس

مشاورتی اجلاس میں متفقہ طور پر یہ تجویز پیش ہوئی کہ پندرہ جولائی کو ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس اور تیرہ جون کو صوبائی ذمہ داران کے ساتھ آن لائن اجلاس منعقد ہوگا۔

13دسامبر
امت مسلمہ کے اتحاد میں ہی امت کی بقاہے، علامہ عارف واحدی

امت مسلمہ کے اتحاد میں ہی امت کی بقاہے، علامہ عارف واحدی

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے وفد نے قرطبہ سٹی کے دورے کے دوران اس عظیم الشان پروجیکٹ کے چیئرمین جناب لیاقت بلوچ،انجینیرز اور ماہرین کے ساتھ ایک اہم نشست کی جس میں وفد کو اس پروجیکٹ پر مکمل بریف کیا گیا

22اکتبر
ملی یکجہتی کونسل کا کوئٹہ میں اہم اجلاس

ملی یکجہتی کونسل کا کوئٹہ میں اہم اجلاس

جامعہ امام صادق کے پرنسپل اور امام جمعہ کوئٹہ علامہ محمد جمعہ اسدی نے اس اہم اجلاس میں شرکت کی اور وفاق المدار شیعہ پاکستان کی نمائندگی کی۔

14می
ملی یکجہتی کونسل پاکستان نے اتوار کو اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کی کال دے دی

ملی یکجہتی کونسل پاکستان نے اتوار کو اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کی کال دے دی

امریکہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں رکاوٹ بنا ہوا ہے تاکہ اسرائیل زمین و آسمان سے فلسطینیوں پر آگ برسا سکے۔ اسرائیل نے زمینی حملے کی بھی دھمکی دی ہے، ایسے میں بیدار انسانی ضمیر خاموش نہیں رہ سکتا۔ قبلہ اول کی حفاظت اور آزادی ، عالم اسلام کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

11ژانویه
جامعہ نعیمیہ میں ملی یکجہتی کونسل کا تعزیتی اجلاس/داعش کے مکمل خاتمے کے لیے بھرپور آپریشن کا مطالبہ

جامعہ نعیمیہ میں ملی یکجہتی کونسل کا تعزیتی اجلاس/داعش کے مکمل خاتمے کے لیے بھرپور آپریشن کا مطالبہ

اجلاس کے شرکاء نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عمل کرنے اور وطن عزیز سے دہشت گردوں اور داعش کے مکمل خاتمے کے لیے بھرپور آپریشن کا مطالبہ کیا۔

19نوامبر
علامہ قاضی نیاز نقوی ہر سازش کو ناکام بنانے میں کردار ادا کیا، سربراہ ملی یکجہتی کونسل پاکستان

علامہ قاضی نیاز نقوی ہر سازش کو ناکام بنانے میں کردار ادا کیا، سربراہ ملی یکجہتی کونسل پاکستان

حوزہ ٹائمز|مولانا ڈاکٹر ابولخیز زبیر نے کہا کہ ہم ان کی کمی شدت سے محسوس کر رہے ہیں، بالخصوص ملی یکجہتی کونسل کے اہم قائدین میں سے تھے، ان کے مشورے اہمیت کے حامل ہوتے تھے.