غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























شیعہ علما کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے صدر ملی یکجہتی کونسل پاکستان صاحبزادہ ابوالخیر زبیر نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں مذہبی و قومی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کی فاشسٹ حکومت نے جہاں سیاسی مخالفین کے خلاف تاریخ کی بدترین انتقامی سیاست کا آغاز کررکھا ہے وہیں غریب عوام سے دو وقت کی روٹی بھی چھین لی ہے ۔ غربت اوربے روزگاری نے عوام کو خودکشیوں پر مجبور کردیا ہے ۔
شہزادہ فیصل بن فرحان دونوں ملکوں کے تعلقات کے حوالے سے سعودی بادشاہ سلمان بن عبد العزیز کا ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی تک پہنچائیں گے۔
عمائدین ملت کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے قاسم علی قاسمی نے مطالبہ کیا کہ بی بی پاک دامناں دربار میں پاکستان بھر سے یکم سے 13 ذوالحجہ کو زائرین دربار پر حاضری کے لیے آتے ہیں مگر افسوس کہ دربار ابھی تک بند ہے۔
آیت اللہ اعرافی نے اس ملاقات کے آغاز میں شہید علماء بالخصوص شہید صدر اور شہید حکیم، شہید سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس، امام خمینی رہ اور مرجعیت نجف اشرف کو خراج تحسین پیش کیا۔
مقررین نے حضرت امام خمینی (رہ) کی خدمت خراج عقیدت پیش کیا ۔
حرمین شریفین کے امور کی نگراں وزارت کے مطابق غلاف کعبہ کو نیچے سے 3 اوپراٹھانے کے بعد چاروں طرف سےسفید کاٹن کے کپڑے سے ڈھانپ دیا گیا جسے ’احرام‘ کہا جاتا ہے۔
علی مسجد جامعتہ المنتظر،مسجد الحسین اچھرہ، مسجد الحائری وسن پورہ، امامیہ مسجد شباب چوک،مسجد صاحب الزمان اسلام پورہ سمیت مختلف 50مقامات پر نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
علامہ محمد رمضان توقیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی نے ملت اسلامیہ کے لئے خدمات، اسلامی نظریات اور شہنشاہیت کے خاتمہ کے لئے اپنی جدوجہد کا سلسلہ شروع کیا تھا۔