مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے شہداء کی تجلیل کے لئے مجتہدین اور علماء کا عظیم اجتماع آج 9 مارچ بروز منگل نماز مغرب و عشاء کے فورا بعد مسجد اعظم قم میں منعقد ہوگا۔
اسلام آباد میں ہونیوالے اجلاس میں کونسل کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ثاقب اکبر نے کہا کہ اسوقت ہمیں ہم آہنگی اور اتحاد و اتفاق کی ازحد ضرورت ہے۔ دشمن نے بنیادی طور پر شیعہ سنی ہم آہنگی کی فضا کو نشانہ بنا کر ملک میں فرقہ وارانہ جذبات کو ابھارنے کی کوشش کی ہے۔
سید حسن نصراللہ نے کہاکہ امریکا نے اپنے سنگين اور مجرمانہ جرائم کو فراموش کردیا ہے، امریکیوں نے افغانتسان میں شادی کی تقریب کو عزا میں بدل دیا، داعش دہشت گردوں نے پشاور میں امریکا کی خوشنودی کے لئے بے گناہ نمازیوں کو بہیمانہ طور پر شہید کیا، امریکی فوجیوں کے سنگين اور بہیمانہ جرائم سے تاریخ بھری پڑی ہے۔
حضرت امام علی رضا علیہ السلام(علیہ آلاف التحیۃ والثناء) کی نورانی و ملکوتی بارگاہ میں خداوند متعال سے اس دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہونے والے نمازیوں کی صحت و تندرستی اورشہید ہونے والے نمازیوں کے لئے بلندی درجات اوررحمت واسعہ الھیٰ کی دعا کرتاہوں ،اور ساتھ ہی ہماری یہ بھی دعا ہے کہ خداوند متعال شہداء کے معززاور سوگوار پسماندگان اور لواحقین کو صبر و تحمل اور اجر و جزا عطا فرمائے۔
معرفت امام کاایک اور پہلو امام عليہ السلام کی پر نورصفات اور ان کی سیرت طیبہ کی معرفت ہے۔ معرفت کا یہ پہلو انتظار کرنے والے کے کردارو گفتار پر بہت زیادہ اثرانداز ہوتا ہے
علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے کہ اپنی اولاد کو 3 چیزیں اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت، اہلبیت علیہ السلام کی محبت اور قرآن مجید کی تلاوت سکھاؤ۔
قرار داد میں کہا گیا کہ خواتین کو قومی دھارے میں شامل کیے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا، 1973کے آئین میں خاص طور پر صنفی مساوات کی ضمانت دی گئی ہے ،آئین میں یہ شرط دی گئی ہے کہ صرف جنس کی بنیاد پر کوئی امتیازی سلوک نہیں کیا جائے گا ،اس کے علاوہ آئین شادی، کنبہ، ماں اور بچے کے تحفظ کے ساتھ ساتھ قومی زندگی کے تمام شعبوں میں خواتین کی بھرپور شرکت کو بھی یقینی بناتا ہے ۔
فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے نمائندہ ڈاکٹر خالد قدومی نے امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور حماس کے اداروں اور قیادت کی طرف سےکوچہ رسالدار پشاور کے المناک سانحہ پر امت واحدہ پاکستان اور پاکستانی قوم سے تسلیت وتعزیت کا اظہار کیا۔
امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں مَا مِن قَطرَةٍ أَحَبُّ إِلَی الله عَزَّوَجَل مِن قَطرَةِ دَمٍ فِی سَبِیلِ الله و قَطرَةِ دَمعَةٍ فِی سَوادِ […]