وفاق ٹائمز

19مارس
اسرائیل ناجائز ریاست ہے بین الاقوامی دنیا باالخصوص مسلم دنیا کو دھوکہ دینا چاہتی ہے قائد ملت جعفریہ

اسرائیل ناجائز ریاست ہے بین الاقوامی دنیا باالخصوص مسلم دنیا کو دھوکہ دینا چاہتی ہے قائد ملت جعفریہ

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجدعلی نقوی نے کہاکہ اسرائیل کا وجود مشرق وسطیٰ میں ناجائز اور قابض و ظالم سے زیادہ کچھ نہیں، اب ایک نئے دھوکے اور عیاری کے انداز میں اس کے مصداق کہ ”نیاجال لائے پرانے شکاری“ نام نہاد معاہدہ ابراہیمی کے عنوان سے مسلم ممالک اور باالخصوص مسلم امہ کو دھوکہ دینا چاہتے ہیں

18مارس
غیبت امام مہدی عج(قسط36)

غیبت امام مہدی عج(قسط36)

راہ انتظار پر چلنے والا (عاشق) امام مہدی عليہ السلام کے نام سے منسوب محافل اور مجالس میں شریک ہوتا ہے تاکہ اپنے دل میں ان کی محبت کی جڑوں کو مستحکم کرے اور امام عصر عليہ السلام کے نام سے منسوب مقدس مقامات جیسے مسجد سہلہ، مسجد جمکران اور سرداب مقدس میں حاضر ہوتا رہتا ہے۔

18مارس
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے زہرا اکیڈمی کے تعاون سے اجتماعی شادی کی تقریب

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے زہرا اکیڈمی کے تعاون سے اجتماعی شادی کی تقریب

عوامی فلاح و بہبود کیلئے ہمیں اپنی طاقت و ہمت کے مطابق اقدام کرنا چاہئے، اجتماعی شادی کی تقریب احسن اقدام ہے کیونکہ سادہ اور پر وقار تقریبات ہمارے معاشرہ کی رواجی مشکلات کو حل کرنے میں معاون ثابت ہوں گی۔

18مارس
جاسوسی، چغلخوری اور اسرار کا فاش کرنا

جاسوسی، چغلخوری اور اسرار کا فاش کرنا

کیالوگوں کے سامنے اپنے ذاتی اسرار اور ذاتی پوشیدہ امور کو بیان کرنا جائز ہے؟

17مارس
حضرت علی علیہ السلام کی  ذات گرامی ہی امت مسلمہ کے لیے وحدت کا ذریعہ ہے، آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی

حضرت علی علیہ السلام کی ذات گرامی ہی امت مسلمہ کے لیے وحدت کا ذریعہ ہے، آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی

مرجع عالی قدر نے حضرت امیر المومنین علیہ السلام کی سیرت اور عظمت کو بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ خداوند متعال نے رسول اللہ ؐ کے بعد حضرت امیر المومنین علیہ السلام کو دین اور اسلام کا مرکز قرار دیا ہے

17مارس
آیت اللہ العظمیٰ علوی گرگانی کی رحلت پر آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا تعزیتی پیغام

آیت اللہ العظمیٰ علوی گرگانی کی رحلت پر آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا تعزیتی پیغام

آیت اللہ العظمی سیستانی نے آیت اللہ علوی گرگانی کے سانحہ ارتحال پر اپنا تعزیتی پیغام جاری کیا اور مرحوم کے اہل خانہ کی خدمت میں تسلیت پیش کیا۔

17مارس
انڈیا میں حجاب پر پابندی کا فیصلہ انصاف کے منافی ہے، علامہ عبدالخالق اسدی

انڈیا میں حجاب پر پابندی کا فیصلہ انصاف کے منافی ہے، علامہ عبدالخالق اسدی

علامہ عبدالخالق اسدی نے لاہور میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا بھارتی عدالت انصاف و مساوات کے اصول اور برقرار رکھنے میں ناکام ہو چکی ہے، یہ فیصلہ مسلمان مخالف مہم میں بے رحمی کی ایک تازہ مثال ہے،

17مارس
غیبت امام مہدی عج(قسط35)

غیبت امام مہدی عج(قسط35)

جو چیز امام مہدی (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف) کی معرفت حاصل کرنے اور آپ کی پیروی کرنے میں مدد گار ثابت ہوتی ہے اور انتظار کی راہ میں پائیداری و استقامت عطا کرتی ہے ، وہ روحوں اور دلوں کے طبیب (امام مہدی عليہ السلام ) سے ہمیشہ رابطہ برقرار رکھنا ہے۔

16مارس
آل سعود حرمین شریفین کی نہیں بلکہ صہیونیوں کی خادم ہے،آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی

آل سعود حرمین شریفین کی نہیں بلکہ صہیونیوں کی خادم ہے،آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی

آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے کہاکہ آل سعود کی دہشت گرد حکومت کے ہاتھوں دسیوں مظلوموں کی شہادت کی خبر سن کر بہت دکھ اور افسوس ہوا۔یہ حکومت بظاہر اپنے آپ کو خادم حرمین شریفین کہلاتی ہے لیکن وہ درحقیقت استکبار اور غاصب صہیونیوں کی خادم ہے۔