وفاق ٹائمز

22مارس
ذخیرہ اندوزی اور اسراف

ذخیرہ اندوزی اور اسراف

کن چیزوں کی ذخیرہ اندوزی شرعاً حرام ہے ؟ اور آیا آپ کی نظر میں ذخیرہ اندوزی کرنے والوں پر مالی تعزیر (مالی جرمانہ) لگانا جائز ہے؟

21مارس
جامعہ جعفریہ جنڈ اٹک میں سالانہ تربیتی و تبلیغی جلسہ بعنوان نہج البلاغہ کانفرنس منعقد

جامعہ جعفریہ جنڈ اٹک میں سالانہ تربیتی و تبلیغی جلسہ بعنوان نہج البلاغہ کانفرنس منعقد

پروگرام کے آخر میں طلاب کرام نے حجت الاسلام مولانا سید امیر حسین نقوی کے دست مبارک سے لباس روحانیت زیب تن کیا.

21مارس
متنازع نصاب کو مسترد کرتے ہیں، صرف متفقہ قومی نصاب ہی قبول ہوگا، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

متنازع نصاب کو مسترد کرتے ہیں، صرف متفقہ قومی نصاب ہی قبول ہوگا، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رئیس الوفاق المدارس الشیعہ پاکستان آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے مدارس کی مدیران کی طالبات کی تعلیم کیلئے خدمات کو سراہا اور زور دیا کہ دیگر علوم سے زیادہ قرآن و حدیث کی تعلیم پر توجہ دی جائے۔

21مارس
سود کے احکام

سود کے احکام

سود سے بچنے کے لئے کسی شے کا مال کے ساتھ ضمیمہ کرنے کا کیا حکم ہے؟

20مارس
سیاستدان اخلاقیات کے دائرے میں رہ کر اپنا نکتہ نظر بیان کریں، علامہ ساجد نقوی

سیاستدان اخلاقیات کے دائرے میں رہ کر اپنا نکتہ نظر بیان کریں، علامہ ساجد نقوی

انہوں نے کہا کہ تمام سیاست دان اپنا نکتہ نظر ضرور پیش کریں مگر اسے اخلاقیات کے دائرے میں رہتے ہوئے بیان کریں، صحت مند، مہذب معاشرے کے قیام میں اخلاقی پہلو ہی بنیاد ہے اگر بنیاد درست نہ ہو تو معاشرے میں بگاڑ پیدا ہوتا ہے،

20مارس
امام مھدی علیہ سلام تمام جہاں کی امید اور مظلومین و مستضعفین کے نجات دہندہ ھیں،محترمہ حنا تقوی

امام مھدی علیہ سلام تمام جہاں کی امید اور مظلومین و مستضعفین کے نجات دہندہ ھیں،محترمہ حنا تقوی

محترمہ حنا تقوی نے کہا کہ امام زمانہ علیہ السلام سرچشمہ ولایت کا ایسا گوہر نایاب ہیں کہ جنکے وجود پر عقیدہ ایمان کی تکمیل کا سبب بنتا ہے آج ہر ایک چاہنے والے کی زبان پر امام کا ذکر جاری ہے،

20مارس
غیبت امام مہدی ع قسط 38)

غیبت امام مہدی ع قسط 38)

حضرت امام سجاد عليہ السلام فرماتے ہیں: ''جو شخص ہمارے قائم عليہ السلام کی غیبت کے زمانہ میں ہماری ولایت پر قائم رہے گا، خداوندعالم اس کو شہدائے بدر و احد کے ہزار شہیدوں کا ثواب عطا کرے گا''۔ کمال الدین،ج٢،باب٣١،ح٦،ص٥٩٢.

19مارس
وفاق ٹائمز کی جانب سے پانچویں اشاعت پی ڈی ایف فائل کی صورت میں شائع + پی ڈی ایف فائل

وفاق ٹائمز کی جانب سے پانچویں اشاعت پی ڈی ایف فائل کی صورت میں شائع + پی ڈی ایف فائل

15روزہ وفاق میں عالم اسلام کے دینی مدارس کی خبریں سمیت مراجع عظام،علمائے کرام کے مختلف بیانات اور مقالہ جات شامل ہیں

19مارس
روز ولادت منجی عالمِ بشریت اما م مہدی عجل اللہ فرجہ کے موقع پر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی جانب سے اظہارِتہنیت

روز ولادت منجی عالمِ بشریت اما م مہدی عجل اللہ فرجہ کے موقع پر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی جانب سے اظہارِتہنیت

ہ مقدس رات  قرب خداوندی کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے،رب العزت ہمیں ان مقدس سعاتوں سے مستفید ہونے کی توفیق دے،الہی آمین