مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























مظاہرین کا کہنا تھاکہ سعودی عرب یمن کے نہتے عوام پر ظلم کی ساری حدیں پار کر چکا ہے اور علاقے میں فرقہ واریت پھیلا رہا ہے۔
ہر سال ایک نیا فتنہ اور نئی بدعت پیدا ہوجائے، (توجب تم یہ دیکھ لو کہ لوگوں کے حالات اس طرح کے ہوگئے ہیں تو) خود کو محفوظ رکھنا اور اس خطرناک ماحول سے نجات کے لئے خدا کی پناہ طلب کرنا( کیونکہ ایسے حالات میں ظہور کا زمانہ نزدیک ہوگا۔)'' کافی،ج٧،ص٢٨.
کیا نماز میں حرکت کی حالت میں "بحول اللہ و قوتہ اقوم و اقعد"کہنا جائز ہے نیزکیا یہ قیام کی حالت میں صحیح ہے؟
سید محمد رضا شرف الدین نے کہا کہ صرف ذہنی اور تعلیمی طور پر مضبوط نوجوان طبقہ ہی معاشرے میں سماجی موافقت اور پر امن بقائے باہمی قائم کرنے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے اور یہی ذہنی اور تعلیمی پختگی ان میں خود آگاہی پیدا کرنے کا ذریعہ ہے جو انہیں انحرافات اور مسخ شدہ خیالات کا مقابلہ کرنے کے قابل بناتی ہے۔
علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے خطاب میں کہاکہ روندو متاثرین کی آواز ہماری آواز ہے اور وزیر اعلی کی جانب سے روندو کو آفت زدہ قرار دینا خوش آئند ہے اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ روندو متاثرین کمیٹی اور وزیر اعلی کے درمیان جو معاہدے ہوئے ہیں ان پر فوری عمل کرے۔
صحت اسکیم میں رجسٹرڈ ہونے والے آئمہ مساجد اور مدرسین مدارس علمیہ کو مندرجہ ذیل تعاون حاصل ہوگا
علامہ شبیر حسن میثمی نے دوران ملاقات علامہ سید محمد تقی کی احوال پُرسی اور صحتیابی کیلئے خصوصی دُعا کی، اس موقع پر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سابق مرکزی صدر سید ذیشان حیدر شمسی، سابق سیکرٹری مالیات حیدر ملک، مرکزی سیکرٹری تعلیم محمد اکبر اور دیگر موجود تھے۔
معرفت امام زمانہ علیہ السلام کے موضوع پر لاہور شہر کے مختلف علاقوں سے قرآن سینٹرز اور سنڈے سکولز کے مابین کوئز مقابلہ "اسلامک کمیونٹی اینڈ ریسرچ سینٹر، حالی روڈ گلبرگ لاہور میں منعقد ہوا۔