صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایرانی تیل بردار بحری جہاز پر ڈاکہ زنی کی امریکی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔
لیاقت بلوچ، علامہ عارف واحدی، یعقوب شیخ، رضیت باللہ، ثاقب اکبر اور مفتی اظہر محمود نے پشاور کا دورہ کیا۔ جماعت اسلامی کی میزبانی میں صوبائی کابینہ کی تشکیل نو کے لیے مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔
اس موقع پر شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر علامہ حمید حسین امامی، بزرگ عالم دین علامہ خورشید انور جوادی، علامہ سید قیصر عباس الحسینی اور دیگر علمائے نے ان سے ملاقات کی۔
جامعۃ الکوثر کے استاد، ممتاز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین محمد علی فاضل رحمۃ اللہ علیہ کے چہلم کی مناسبت سے جامعہ الکوثر اسلام آباد میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
انہوں نے وفاق ٹائمز کے مسؤلین سے گفتگو میں کہا کہ اکثر و بیشتر یہ ہوتا ہے کہ علماء جب فوت ہوتے ہیں تو ان کے بارے میں بتایا جاتا ہے تجلیل کرتے ہیں لیکن ہم وفاق ٹائمز سے یہ توقع رکھتے ہیں کہ آپ جو علماء موجود اور خدمت کر رہے ہیں ان کی حیات میں ہی ان کی خدمات اور شخصیت کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرے تو انشاء اللہ یہ سب سے زیادہ مفید ہوگا.
مدرسہ علمیہ کراچی کے سربراہ اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر کے مشیر علامہ قاضی سید فیاض حسین نقوی کی موجودگی میں قم کے مدرسہ امام المنتظر میں لباس روحانیت اور عمامہ سرپر رکھنے کی ایک عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی۔
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ عالم اسلام متحد ہو کر بصیرت اور دشمن شناسی اپناتے ہوئے اپنے مشترکہ دشمن کو شناخت کریں، جو عالم اسلام اور پاکستان میں مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں، پس ہم صرف وحدت سے اپنے دشمن کا مقابلہ کر سکتے ہیں اور ان کے ناپاک ارادوں کو بھی ناکام و نامراد کر سکتے ہیں۔
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی انتہا پسندوں نے غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کے اشارے پر مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
حضرت آیۃ اللہ نوری ہمدانی نے کہاکہ کسی بھی انسان کے لئے تعلیم و تربیت کے لحاظ سے حساس ترین دور،اس کی ماں کی گود کا دور ہوتا ہے؛یہ جاننا ضروری ہے کہ صحیح عقیدے اور ثقافت کی حامل خاتون بچے کی پرورش میں کتنی کارآمد ہوتی ہے۔