پاکستان

14اکتبر
مفادات کی جنگ اور دینی مدارس کی ذمہ داری

مفادات کی جنگ اور دینی مدارس کی ذمہ داری

حوزه ٹائمز | دینی مدارس اپنے اعلیٰ و پاکیزہ اہداف و مقاصد کی تکمیل میں کمزور ہوتے جا رہے ہیں۔ دینی مراکز اسلام کے قلعے ہیں، انسانیت سازی اور خود سازی کی فیکٹری ہیں۔ دینی مدارس کے اہداف بہت بلند ہیں من جملہ اسلام کا تحفظ، اسلامی اقدار کی صیانت اور شرعی و ملی مسائل کو حل کرنا ہے۔

13اکتبر
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے معاون خصوصی وزیر اعظم پاکستان کی ملاقات

آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے معاون خصوصی وزیر اعظم پاکستان کی ملاقات

پاکستان سےاقتصادی وصناعتی تعلقات کو بہتربنائیں اسلئےکہ پاکستان اس میدان میں عراق کی بہتر انداز میں مدد کرسکتا ہےاورمناسب اور سستی قیمتوں پر اسکی ضروریات کی فراہمی کو یقینی بناسکتا ہے

11اکتبر
گرفتارِ بوبکرؓ و علیؑ ہوشیار باش

گرفتارِ بوبکرؓ و علیؑ ہوشیار باش

حوزہ ٹائمز|پاکستان میں یہ بات تو روزِ روشن کی طرح عیاں ہوچکی ہے کہ بیرونی قوتیں امن و امان کی صورتحال کو خراب کرنے کا منصوبہ نہیں، بلکہ منصوبے بنا چکی ہیں۔ اس مقصد کے حصول کیلئے ملک میں بدامنی کو فروغ دیا جا رہا ہے۔

10اکتبر
آیت اللہ خمینی بمقابلہ نواز شریف

آیت اللہ خمینی بمقابلہ نواز شریف

حوزہ ٹائمز | ‘آیت اللہ نے شاہ ایران کی آمرانہ پالیسیوں اور مذہب گریز اقدامات کے خلاف صدائے احتجاج بلند کی تو مذہبی طبقے سے زیادہ ڈاکٹر علی شریعتی جیسے دانشوروں اور مہدی بارزگان مزاج کے سیاسی کارکنوں نے ان کا ساتھ دیا

08اکتبر
مذہبی آزادیوں پر پابندی کو تسلیم نہیں کرتے، علامہ سید نیاز حسین نقوی

مذہبی آزادیوں پر پابندی کو تسلیم نہیں کرتے، علامہ سید نیاز حسین نقوی

حوزہ ٹائمز|وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ سید نیاز حسین نقوی نے لاہور میں علماء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئین ہر شہری کو مذہبی آزادی دیتا ہے، آبادی میں اضافے کیساتھ دیگر شعبوں کے تقاضوں کی طرح مذہبی رسومات میں بھی اضافہ ناگزیر ہے۔

08اکتبر
عزاداری کے انعقاد کیلئے ہمیں کسی قسم کی اجازت لینے کی ضرورت نہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

عزاداری کے انعقاد کیلئے ہمیں کسی قسم کی اجازت لینے کی ضرورت نہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

حوزہ ٹائمز|قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے سید الشہداء امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ محسن انسانیت، نواسہ رسول اکرم حضرت امام حسین علیہ السلام کی ذات اور آپؑ کے اہداف آفاقی ہیں۔

03اکتبر
پاکستان کے بارے میں پہلی جامع کتاب “ملک خداداد” فارسی میں شائع

پاکستان کے بارے میں پہلی جامع کتاب “ملک خداداد” فارسی میں شائع

حوزہ ٹائمز| ایرانی بھائیوں کو پاکستان کی خوبصورتیوں سے روشناس کرانے کے لئے شاندار کتاب  فارسی زبان میں پاکستان کی خوبصورتیوں اور جنت نظیر وادیوں کے متعلق ایک جامع کتاب، "حکایت ملک خدا داد" بقلم محمد رضاکمیلی"ملک خدا داد" میں مندرجہ ذیل موضوعات پر نہایت خوش اسلوبی سے روشنی ڈالی گئی ہے.

02اکتبر
آرمینیا و آذربائیجان کا بحران عالمی استعماری قوتیں کے پیدا کردہ ہیں، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان

آرمینیا و آذربائیجان کا بحران عالمی استعماری قوتیں کے پیدا کردہ ہیں، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ ارض پاک کو عدم استحکام سے دوچار رکھنے کے لیے آئے روز ایک نیا بحران کھڑا کیا جارہا ہے۔امریکہ اور اس کے حواریوں نے نت نئے پینتروں کے ذریعے پورے خطے کے امن کو داؤپر لگا رکھا ہے.

28سپتامبر
ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

ڈاکٹر عبدﷲ عبدﷲ انسٹی ٹیوٹ آف سٹرٹیجک سٹڈیز اسلام آباد میں اہم خطاب اور صحافیوں سے بات چیت کریں گے۔ قومی مفاہمت کی ہائی کونسل کے چیئرمین کی حیثیت سے ڈاکٹر عبداﷲ کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہے۔