پاکستان

24سپتامبر
اربعین حسینی ، ملت تشیع پاکستان کی طاقت کا مظہر ثابت ہوگا، آئی ایس او پاکستان

اربعین حسینی ، ملت تشیع پاکستان کی طاقت کا مظہر ثابت ہوگا، آئی ایس او پاکستان

حوزہ ٹائمز|مرکزی صدر آئی ایس او نےکہا کہ امسال شہدائے کربلا کے چہلم کے روز مُلک بھر میں جلوس عزا ہائے اور اربعین مارچ میں عزادارانِ امام حسین علیہ السلام بھرپور انداز میں شرکت کریں گے ۔

23سپتامبر
پاکستان میں پھنسے اسٹوڈنٹس کی عمران خان سے پاک ایران باڈر کھولنے کی اپیل

پاکستان میں پھنسے اسٹوڈنٹس کی عمران خان سے پاک ایران باڈر کھولنے کی اپیل

حوزہ ٹائمز|ملک خدا دادپاکستان کی ترقی و خوشحالی کی دعا کہ ساتھ عرض خدمت ہے کہ پورے ملک میں تعلیمی سلسلہ کا آغاز ہوچکا ہے ھم اس تعلیم دوست فیصلہ کو سراہتے ہیں۔ 

22سپتامبر
امام زمانہ (عج) سے رابطے کے آداب، حصہ اول

امام زمانہ (عج) سے رابطے کے آداب، حصہ اول

حوزہ ٹائمز|ہر سچے مسلمان کے دل میں اللہ تعالیٰ اور اس کے رسولؐ کے بعد ائمہ اہلبیت علیہم السلام کی محبت موجود ہے۔ یہ محبت ہر مؤمن کی فطرت میں شامل ہے۔ اہل بیت اطہار ؑ سے محبت کی اہمیت کا اندازہ اس بات ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے قران کریم میں اسے اجر رسالت قرار دیا ہے۔

22سپتامبر
کورونا وائرس ویکسین کی آزمائش کے تیسرے مرحلے کا آغاز

کورونا وائرس ویکسین کی آزمائش کے تیسرے مرحلے کا آغاز

حوزہ ٹائمز | پاکستان میں فیز 3 کلینیکل ٹرائلز کوویڈ 19 ویکسین کینسنینو کا آغازہوچکا ہے جب کہ ویکسین کی آزمائش کا پہلا اور دوسرا مرحلہ چین میں مکمل ہوا تھا۔

21سپتامبر
 پاکستان میں فرقہ واریت کا راستہ روکنے کیلئے اتحاد اور بھائی چارے کی فضا قائم کرنا ضروری ہے، فرحانہ گلزیب

 پاکستان میں فرقہ واریت کا راستہ روکنے کیلئے اتحاد اور بھائی چارے کی فضا قائم کرنا ضروری ہے، فرحانہ گلزیب

حوزہ ٹائمز|ملک میں امن و امان کی صورتحال خراب کرنے والے عناصر استعماری دشمن کے آلہ کار ہیں ، پاکستان فرقہ واریت کا متحمل نہیں ہوسکتا ملک کے استحکام اور امن و امان میں ہی ھم سب کی بقا ہے۔

20سپتامبر
ملک دشمن قوتوں کی فرقہ وارانہ سازشوں کے خلاف ماتلی میں پاکستان زندہ باد ریلی

ملک دشمن قوتوں کی فرقہ وارانہ سازشوں کے خلاف ماتلی میں پاکستان زندہ باد ریلی

حوزہ ٹائمز|وطن عزیز میں ملک دشمن قوتوں کی ایماءپر بڑھتی ہوئی تکفیریت ، دہشت گردی ، انتہاپسندی کے خلاف مجلس وحدت مسلمین سندھ کے زیر اہتمام پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد المرتضیٰ ہوٹل سے ماتلی پریس کلب تک کیا گیا.

18سپتامبر
فلسطینیوں کا مستقبل طے کرنے کے بارے میں اقوام متحدہ کی قراردادیں ناقابل انکار ہیں،پاکستانی وزیر خارجہ

فلسطینیوں کا مستقبل طے کرنے کے بارے میں اقوام متحدہ کی قراردادیں ناقابل انکار ہیں،پاکستانی وزیر خارجہ

حوزہ ٹائمز|پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے ہرگز کسی دباؤ میں نہیں آئے گا اور پوری دنیا بھی اگر اسرائیل کو تسلیم کرلے گی تو بھی پاکستان اسرائیل کے ساتھ تعلقات نہیں بنائے گا۔

18سپتامبر
مری کے علاقے تریٹ سیداں میں تکفیری جماعت کی اشتعال انگیزی کی مذمت کرتے ہیں، سیدہ نرگس سجاد جعفری

مری کے علاقے تریٹ سیداں میں تکفیری جماعت کی اشتعال انگیزی کی مذمت کرتے ہیں، سیدہ نرگس سجاد جعفری

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت المسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری سیاسیات سیدہ نرگس سجاد جعفری نے کہا گزشتہ شب مری کے علاقے تریٹ سیداں میں ہونے والی اشتعال انگیزی اور امام بارگاہ پر فائرنگ اور دربار کی بے حرمتی کی مذ مت کرتے ہیں۔یہ واقعہ ملک میں حالات خراب کرنے کی منظم سازش کا حصہ ہے°

17سپتامبر
جامعہ باقر العلوم مغلپورہ لاہور کی افتتاحی تقریب منعقد+تصاویر

جامعہ باقر العلوم مغلپورہ لاہور کی افتتاحی تقریب منعقد+تصاویر

حوزہ ٹائمز| حوزہ علمیہ جامعة المنتظر لاھور کے زیر نظر مدر سہ جامعہ باقر العلوم مغلپورہ لاھور کا افتتاح وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریا ض حسین نجفی نے کیا.