پاکستان

17سپتامبر
ہمیں انگریزکی غلامی کا ذہن اور سوچ کو تبدیل کرنا ہوگا،عمران خان

ہمیں انگریزکی غلامی کا ذہن اور سوچ کو تبدیل کرنا ہوگا،عمران خان

حوزہ ٹائمز :|وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پیسے کے غلط استعمال کے خلاف قانون لاکر تعلیم پر سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں قوم نے فیصلہ کرنا ہے کہ جہاں سے پیسے بچیں انہیں تعلیم میں لگایا جائے۔

16سپتامبر
برسرعام شیعہ مسلمانوں کی تکفیر کرنے والے یزیدی شتر بے مہار کیوں؟

برسرعام شیعہ مسلمانوں کی تکفیر کرنے والے یزیدی شتر بے مہار کیوں؟

پاکستانی حکمران یہ دعوے کرتے نہیں تھکتے کہ ہم نے ملک میں فسادات پھیلانے والوں کو کمزور کردیا ہے، ہم نے فرقہ واریت کی وبا پر قابو پالیا ہے، ہم پاکستان کو دہشتگردوں کے نجس وجود سے پاک کرکے ہی دم لیں گے، ہم مذہبی جنونیت کو ہوا دینے والے عناصر کو پاکستان میں سر چھپانے کی جگہ نہیں دیں گے اور ہم فرقہ واریت کی آگ جلانے والوں کو عبرتناک سزا دلوانے میں ہرگز دیر نہیں کریں گے وغیرہ وغیرہ۔ لیکن زمینی حقائق اس کے بالکل برعکس ہیں۔

09سپتامبر
شیعہ قومی و ملی تنظیموں اور جماعتوں کا نمائندہ مشاورتی اجلاس، مشترکہ اعلامیہ جاری

شیعہ قومی و ملی تنظیموں اور جماعتوں کا نمائندہ مشاورتی اجلاس، مشترکہ اعلامیہ جاری

شیعہ مومنین کے خلاف مقدمات کے بے جا اندراج اور موجودہ ملکی و عالمی صورتحال کے پیش نظر ضلع سرگودھا وخوشاب کے علمائے امامیہ، آئمہ جمعہ والجماعت، ذاکرین، بانیانِ مجالس و بانیانِ جلوس ہائے عزا، انجمن ہائے عزاداری ، شیعہ قومی و ملی تنظیموں اور جماعتوں کا نمائندہ مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔

08سپتامبر
وفاق المدارس شعیہ کی جانب سے مدارس کے سربراہاں کے نام لیٹر جاری/طبی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی تاکید

وفاق المدارس شعیہ کی جانب سے مدارس کے سربراہاں کے نام لیٹر جاری/طبی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی تاکید

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وفاق المدارس شعیہ پاکستان کے مرکزی دفتر سے جاری مدارس کے سربراہوں کے نام پیغام لیٹر میں کہا ہے […]

08سپتامبر
عزاداروں پر مقدمات کا اندراج ،ایم پی اے زہرا نقوی کی پنجاب اسمبلی میں صدائے احتجاج

عزاداروں پر مقدمات کا اندراج ،ایم پی اے زہرا نقوی کی پنجاب اسمبلی میں صدائے احتجاج

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی سیکریٹری جنرل اور رکن پنجاب اسمبلی محترمہ سیدہ زہرا نقوی نے پنجاب اسمبلی میںامن وامان کی صورتحال پر جنرل ڈسکشن سیشن میں خطاب کرتے ہوئے ایوان کی توجہ عزاداران سید الشہداءکے خلاف جاری اقدامات کی جانب مبذول کروائی۔

07سپتامبر
اربعین میں پوری دنیا سے زائرین کے استقبال کے لیے تیار ہیں، کربلا کے گورنر

اربعین میں پوری دنیا سے زائرین کے استقبال کے لیے تیار ہیں، کربلا کے گورنر

حوزہ ٹائمز|دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے ایسی اطلاعات موصول ہوئی تھیں کہ اس سال اربعین مارچ کا انعقاد نہیں گا لیکن کربلا کے گورنر نے کہا کہ ہم اربعین کے موقع پر دنیا بھر کے دسیوں لاکھ زائرین کا استقبال کرنے کے لیے تیار ہیں۔

06سپتامبر
ملک دشمن عناصرکے مذموم عزائم کو اتحاد بین المسلمین کے آزمودہ ہتھیار کے ذریعےمل کرپسپا کریں گے، ایم ڈبلیو ایم پاکستان

ملک دشمن عناصرکے مذموم عزائم کو اتحاد بین المسلمین کے آزمودہ ہتھیار کے ذریعےمل کرپسپا کریں گے، ایم ڈبلیو ایم پاکستان

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین کی مرکزی کابینہ کا اہم اجلاس مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری کی سربراہی میں منعقد ہوا جس میں ملک کے دوسرے صوبوں سے آئے ہوئےکابینہ کے اراکین سمیت دیگر مرکزی رہنما بھی شریک ہوئے۔

03سپتامبر
ملک میں کورونا کے مزید 424 کیسز اور10 اموات رپورٹ

ملک میں کورونا کے مزید 424 کیسز اور10 اموات رپورٹ

حوزہ ٹائمز| گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا کے 424 نئے کیسزاور10 اموات رپورٹ ہوئیں۔

02سپتامبر
چند شرپسندوں کی خوشنودی کیلئے عزاداری کو مشکل بنایا جا رہا ہے، علامہ نیاز نقوی

چند شرپسندوں کی خوشنودی کیلئے عزاداری کو مشکل بنایا جا رہا ہے، علامہ نیاز نقوی

حوزہ ٹائمز|علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی نے مقبوضہ کشمیر اور پنجاب کے کچھ علاقوں میں عزاداروں پر ریاستی تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ عزاداری سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام شہری آزادیوں اور مسلمہ آئینی حقوق کی بنیاد ہے.