پاکستان

02نوامبر
حکومت پاکستان کی جانب سے شامی بھائیوں اور بہنوں کیلئے سامان کا تحفہ

حکومت پاکستان کی جانب سے شامی بھائیوں اور بہنوں کیلئے سامان کا تحفہ

حوزه ٹائمز | نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے مہیا کردہ امدادی سامان میں میڈیکل آلات اور طبی عملے کے حفاظتی سوٹ، حفاظتی سامان سمیت دیگر اشیاء شامل ہیں

01نوامبر
بزرگ عالم دین علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی یاد میں قم المقدس میں تقریب

بزرگ عالم دین علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی یاد میں قم المقدس میں تقریب

حوزہ ٹائمز|علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی رحلت کی مناسبت سے حوزہ علمیہ جامعۃ العلوم قم المقدس میں مرحوم کے خدمات اور کارناموں کو خراج تحسین پیش کرنے اور ان کے روح کی ایصال ثواب کیلئے مجلس فاتحہ خوانی اور تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا۔

30اکتبر
مغرب میں گستاخانہ خاکوں کو نہ روکنا مسلمانوں کی قیادت کی ناکامی ہے، وزیراعظم

مغرب میں گستاخانہ خاکوں کو نہ روکنا مسلمانوں کی قیادت کی ناکامی ہے، وزیراعظم

حوزہ ٹائمز| جس مقصد کیلئے ملک بنا تھا ہم اس سے دور ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے مسائل کا شکار ہیں، ‏‏یورپ میں چھوٹا سا طبقہ اسلام کے خلاف ہے، اہل مغرب مسلمانوں کی رسول کریم سے عقیدت کی نزاکت کو نہیں سمجھتے ‏جب تک اسلامو فوبیا کو ایڈریس نہیں کریں گے یہ بڑھے گا

30اکتبر
آئی ایس او کا 12 سے 17 ربیع الاول ہفتہ وحدت منانے کا اعلان

آئی ایس او کا 12 سے 17 ربیع الاول ہفتہ وحدت منانے کا اعلان

حوزہ ٹائمز|استعمار شیعہ سنی کا دشمن نہیں بلکہ وہ اسلام کا دشمن ہے، ہمیں جان لینا چاہئے کہ دشمن ملت اسلامیہ کو ہر طریقے سے شکست دینے کی کوشش کر رہا ہے، لیکن ہمیں اسلام کی تعلیمات اور اسوہ رسول (ص) پر عمل پیرا ہو کر یکجا ہونا ہے۔

30اکتبر
جشن عید میلاد النبی، صدر مملکت اور وزیر اعظم کی پاکستانی قوم کو مبارکباد

جشن عید میلاد النبی، صدر مملکت اور وزیر اعظم کی پاکستانی قوم کو مبارکباد

حوزہ ٹائمز|صدر مملکت اور وزیراعظم نے قوم کو عید میلاد النبیؐ کی مبارکباد دی اور قوم کے نام پیغام میں کہا کہ سرور کائنات کی حیثیت بے مثال آفتاب کی ہے، آپؐ کی بے مثل تعلیمات انسانوں کیلئے مشعل راہ ہیں، ہم نے اس سفر کا آغاز کر دیا، اب منزل زیادہ دور نہیں۔

26اکتبر
آئی ایس او نے فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کر دیا

آئی ایس او نے فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کر دیا

حوزہ ٹائمز|فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کھُلی دہشگردی ہے آزادی اظہار کے نام پر اس طرح کے خوفناک اقدمات ناقابل برداشت ہیںان خیالات کا اظہار آئی ایس او پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری علی اویس زیدی نے کیا۔

22اکتبر
آٹھواں پاک-ایران جوائنٹ بارڈر ٹریڈ کمیٹی اجلاس/اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تاکید

آٹھواں پاک-ایران جوائنٹ بارڈر ٹریڈ کمیٹی اجلاس/اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تاکید

حوزہ ٹائمز|اسلامی جمہوریہ ایران کے وفد کی قیادت کرنے والے سیستان بلوچستان کی اقتصادی رابطہ امور کی ڈپٹی گورنر ماندانا زنگنہ کا کہنا تھا کہ اس اجلاس میں دوطرفہ تجارت میں دونوں ممالک کے تاجروں کو پیش آنے والی مشکلات پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پاکستان اور ایران کی جانب سے شامل شرکاء نے ان مسائل کو حل کرنے کے لیے تجاویز بھی پیش کیں۔

20اکتبر
کشمیر پر حکومت نے مجرمانہ خاموشی اختیار کی ہوئی ہے، صاحبزادہ ابوالخیر زبیر

کشمیر پر حکومت نے مجرمانہ خاموشی اختیار کی ہوئی ہے، صاحبزادہ ابوالخیر زبیر

حوزه ٹائمز | کشمیر پر حکومت نے مجرمانہ خاموشی اختیار کی ہوئی ہے، پی ڈی ایم چوروں کا ٹولہ ہے، اس کے بعض عہدیداران جس طرح پاک فوج کے خلاف بات کر رہے ہیں، اس کو مسترد کرتے ہیں۔

15اکتبر
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کیلئے الیکشن، پاکستان نے ریکارڈ ووٹ حاصل کئے

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کیلئے الیکشن، پاکستان نے ریکارڈ ووٹ حاصل کئے

حوزه ٹائمز | انسانی حقوق کے کونسل کے 47 ارکان ہیں اور الیکشن میں خطوں کی بنیاد پر 5 جغرافیائی گروپ بنائے گئے ہیں جن میں افریقہ، ایشیا بحرالکاہل، لاطینی امریکا، کیریبین، مغربی یورپ اور مشرقی یورپ شامل ہیں