پشاور دھماکہ

06مارس
مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام سانحہ پشاور کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے

مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام سانحہ پشاور کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے

مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے اعلان پر سانحہ پشاور کے خلاف اتوار کے روز دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے ہوئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔امریکہ، برطانیہ اور بلجیم میں ہونے والے احتجاج

06مارس
اسلامی تحریک نائجیریا کے قائد شیخ زکزاکی کی جانب سے سانحۂ پشاور کی شدید مذمت

اسلامی تحریک نائجیریا کے قائد شیخ زکزاکی کی جانب سے سانحۂ پشاور کی شدید مذمت

انہوں نے سانحۂ پشاور میں شہید ہونے والے شہداء کے لواحقین کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اسلام دشمن قوتیں مسلمانوں کے مقدسات پر حملہ کر کے عالم اسلام کو اپنے مشترکہ دشمنوں سے غافل رکھنا چاہتی ہیں۔

05مارس
دہشتگردوں کو پھانسی دی جاتی تو یہ واقعات رونماء نہیں ہوتے،شیعہ علماء کونسل پاکستان

دہشتگردوں کو پھانسی دی جاتی تو یہ واقعات رونماء نہیں ہوتے،شیعہ علماء کونسل پاکستان

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنماؤں کی جانب سے پشاور دھماکے کیخلاف کراچی کے عزاخانہ زہرا (ع) کے باہر ہنگامی پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس سے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی، مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علامہ ناظر عباس تقوی نے خطاب کیا

05مارس
پشاور دھماکے کے خلاف لاہور پریس کلب کے سامنے شیعہ جماعتوں کا احتجاجی مظاہرہ

پشاور دھماکے کے خلاف لاہور پریس کلب کے سامنے شیعہ جماعتوں کا احتجاجی مظاہرہ

پاکستان میں استحکام اور امن کیلئے انتہا پسندوں کے خاتمے کے ساتھ ساتھ انتہا پسندانہ سوچ کا خاتمہ بھی ضروری ہے، پاکستان دشمن عناصر بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اور بزدلانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں

04مارس
پشاور دھماکہ، شیعہ علماء کونسل کے ضلعی صدر مجاہد اخونزادہ بھی شہید

پشاور دھماکہ، شیعہ علماء کونسل کے ضلعی صدر مجاہد اخونزادہ بھی شہید

ان کے خاندان کے ذرائع نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دھماکہ میں مجاہد اکبر اخونزادہ نے جام شہادت نوش کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ اب تک کی اطلاعات کے مطابق دھماکہ میں 50 سے زائد نمازی شہید ہوچکے ہیں

04مارس
پشاور دھماکہچ کو دی جانیوالی چھوٹ کا نتیجہ ہے، آئی ایس او

پشاور دھماکہچ کو دی جانیوالی چھوٹ کا نتیجہ ہے، آئی ایس او

ایک بیان میں ترجمان آئی ایس او نے کہا کہ حکومت ایک بار پھر سے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہوگئی ہے، دھماکے میں ملوث دہشتگرد عناصر کو گرفتار نہیں کیا گیا تو ملک گیر احتجاج کی طرف جائیں گے۔