ڈاکٹر محسن فخری زادہ

11دسامبر
علامہ باقر زیدی کی ایرانی کونصلیٹ جنرل سے ملاقات، محسن فخری زادہ کی شہادت پراظہار تعزیت

علامہ باقر زیدی کی ایرانی کونصلیٹ جنرل سے ملاقات، محسن فخری زادہ کی شہادت پراظہار تعزیت

حوزہ ٹائمز| مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکرٹری جنرل مولانا باقر زیدی کی کراچی میں ایران کے قونصلیٹ جنرل احمد محمدی سے ملاقات ۔

05دسامبر
دفترقائد ملت جعفریہ قم المقدس کیجانب سے ایرانی سائنسدان شہید محسن فخری زادہ کی یاد میں مجلس عزا

دفترقائد ملت جعفریہ قم المقدس کیجانب سے ایرانی سائنسدان شہید محسن فخری زادہ کی یاد میں مجلس عزا

حوزہ ٹائمز|حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں دفتر قائد ملت جعفریہ قم المقدس کیجانب سے شہید محسن فخری زادہ کی یاد میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا، جس میں علمائے کرام اور طلاب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

05دسامبر
شہید فخری زادے کا قتل بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے،شانگہائی تعاون تنظیم

شہید فخری زادے کا قتل بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے،شانگہائی تعاون تنظیم

حوزہ ٹائمز|شانگہائي تعاون تنظیم نے ایک بیان میں ایران کے نامور اور ممتاز سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قراردیا ہے۔

04دسامبر
شہید فخری زادہ اسلام کے عظیم خدمت گذار تھے، امام جمعہ سینو خپلو بلتستان

شہید فخری زادہ اسلام کے عظیم خدمت گذار تھے، امام جمعہ سینو خپلو بلتستان

حوزہ ٹائمز|امام جمعہ سینو خپلو بلتستان پاکستان حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ غلام نبی کریمی نے جمعہ کے خطبے میں حالات حاضرہ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے سال دشمنوں نے ایک بہت بڑے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کر دیا۔ 

04دسامبر
ایرانی مایہ ناز سائنسدان کے قتل پر اردوغان بھی میدان میں آگئے

ایرانی مایہ ناز سائنسدان کے قتل پر اردوغان بھی میدان میں آگئے

حوزہ ٹائمز|رجب طیب اردوغان نے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی سے ٹیلی فونی رابطہ کر کے ایران کے ایٹمی سائنسداں شہید ڈاکٹر محسن فخری زادہ کے قتل کی مذمت کی ہے۔

01دسامبر
محسن فخری زادہ کی مظلومانہ شہادت و بیرونی جارحیت قابل مذمت ہے،قائد ملت جعفریہ پاکستان

محسن فخری زادہ کی مظلومانہ شہادت و بیرونی جارحیت قابل مذمت ہے،قائد ملت جعفریہ پاکستان

حوزہ ٹائمز|انسانی فطرت کا تقاضا ہے کہ کوئی انسان کسی دوسرے بے گناہ انسان کی جان نہیں لے سکتا جبکہ سائنسدانوں، دانشوروں، سکالرز، علماء اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی جان لینا بہت بڑی زیادتی ہے

30نوامبر
فخری زادہ کے قتل میں ملوث مجرم دنیا ميں دہشت گردی کے بانی ہیں،علامہ ڈاکٹر سید محمد نقوی

فخری زادہ کے قتل میں ملوث مجرم دنیا ميں دہشت گردی کے بانی ہیں،علامہ ڈاکٹر سید محمد نقوی

حوزہ ٹائمز|انہوں نے کہا کہ اسرائیل،امریکہ اور عرب ریاستیں خطے کے امن کو تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہیں۔یہ شیطانی اتحاد اپنی سالمیت و بقا کی جنگ دوسروں کے کندھے پر سوار ہو کر لڑنا چاہتا ہے۔

30نوامبر
شہید فخری زادہ کے قتل سے متعلق بہت سارے شواہد مل گئے ہیں، ایرانی وزیر اطلاعات

شہید فخری زادہ کے قتل سے متعلق بہت سارے شواہد مل گئے ہیں، ایرانی وزیر اطلاعات

حوزہ ٹائمز|وزارت انٹیلی جنس نے گزشتہ روز بھی اعلی ایرانی سائنسدان کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قتل میں ملوثین سے متعلق ٹھوس شواہد مل گئے ہیں اور اس حوالے سے مزید معلومات کو بہت جلد ایرانی عوام کے سامنے پیش کیا جائے گا۔

30نوامبر
ایران کا فخری زادہ کی شہادت پر اقوام متحدہ کو خط

ایران کا فخری زادہ کی شہادت پر اقوام متحدہ کو خط

حوزہ ٹائمز|"کاظم غریب آبادی" نے اس خط میں اس بات پر زور دیا کہ انسانی حقوق کے دعویدار ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کو آج ایک سنگین تاریخی امتحان کا سامنا ہے اور انہیں ایرانی عوام کے سامنے جوابدہ ہونا ہوگا۔