ڈاکٹر محسن فخری زادہ

28نوامبر
محسن فخری زادے کے قتل کے میں اسرائیل کا ہاتھ ہے،نیویارک ٹائمز

محسن فخری زادے کے قتل کے میں اسرائیل کا ہاتھ ہے،نیویارک ٹائمز

حوزہ ٹائمز|امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ کے ایک حصے میں لکھا ہے کہ امریکی انٹلیجنس کے تین عہدیداروں نے بتایا ہے کہ اس ایرانی سائنسدان پر حملے کے پیچھے صہیونی حکومت کا ہاتھ ہے۔

28نوامبر
محسن فخری زادہ کا قتل، خطے اور فلسطین کے خلاف جنگ کا حصہ ہے، حزب اللہ

محسن فخری زادہ کا قتل، خطے اور فلسطین کے خلاف جنگ کا حصہ ہے، حزب اللہ

حوزہ ٹائمز|حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل حجت الاسلام والمسلمین شیخ نعیم قاسم نے اپنے ایک بیان میں ایک دہشتگردانہ حملے میں وزارت دفاع کی ریسرچ اینڈ انوویشن تنظیم کے سربراہ 'محسن فخری زادہ'کے قبل کی مذمت کرتے ہو‏ئے اس شہید کے لواحقین، ایرانی سپریم لیڈر اور عوام کے ساتھ تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔

28نوامبر
محسن فخری زادہ کے قتل میں ملوث دشمنوں کو منہ ٹور جواب دیں گے، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر

محسن فخری زادہ کے قتل میں ملوث دشمنوں کو منہ ٹور جواب دیں گے، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر

حوزہ ٹائمز|ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے آج بروز اتوار دہشتگردی حملے میں ایرانی سا‏‏ئنسدان محسن فخری زادہ کے قتل پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ایرانی عوام محسن فخری زادہ شہید کی قتل میں ملوث دشمنوں کو مناسب اور فیصلہ کن جواب دیں گے۔

28نوامبر
ہم شہید فخری زادے کے قاتلوں پر بجلی بن کر ٹوٹ پڑیں گے

ہم شہید فخری زادے کے قاتلوں پر بجلی بن کر ٹوٹ پڑیں گے

حوزہ ٹائمز|رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اور ایران کے سابق وزیر دفاع جنرل حسین دہقان نے کہا ہے کہ ہم شہید فخری زادے کے قاتلوں پر بجلی بن کر ٹوٹ پڑیں گے۔

28نوامبر
شہید فخری زادہ کی شہادت کا سخت بدلہ لیا جائے گا،چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری

شہید فخری زادہ کی شہادت کا سخت بدلہ لیا جائے گا،چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری

حوزہ ٹائمز|ایران کی مسلح فوج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری نے ایک بیان جاری کرکے فخری زادے کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ عالمی استعمار اور صیہونیزم سے متعلق دہشت گردوں نے وحشیانہ حملہ کرکے ملک کے ایک بڑے محقق اور سائنسداں کو قتل کردیا۔

28نوامبر
شہید محسن فخری زادہ کے بزدلانہ قتل میں اسرائیل کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد موجود، وزیر خارجہ ایران

شہید محسن فخری زادہ کے بزدلانہ قتل میں اسرائیل کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد موجود، وزیر خارجہ ایران

حوزہ ٹائمز|ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ شہید فخری زادہ کے قتل میں اسرائیل کے ملوث ہونے کے اشارے ملے ہیں۔

28نوامبر
ایران کے عظیم سائنس داں کو کیسے شہید کیا گیا، تفصیلی رپورٹ

ایران کے عظیم سائنس داں کو کیسے شہید کیا گیا، تفصیلی رپورٹ

حوزہ ٹائمز|ایران کے سینئر ایٹمی سائنسداں محسن فخری زادہ کے قتل کے بعد وسیع پیمانے پر رد عمل سامنے آ رہے ہیں۔

27نوامبر
ایران کے مایۂ ناز ایٹمی سائنس داں دہشت گردانہ حملہ میں شہید

ایران کے مایۂ ناز ایٹمی سائنس داں دہشت گردانہ حملہ میں شہید

حوزہ ٹائمز|اسلامی جمہوریہ ایران کے وزارت دفاع کے ریسرچ اینڈ انوویشن آرگنائزیشن کے سربراہ ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی شہادت سے متعلق خبر کی وزارت دفاع نے تصدیق کردی ہے۔