کعبہ

06جولای
مناسک حج کا آغاز، 10 لاکھ عازمین آج منیٰ روانہ ہوں گے

مناسک حج کا آغاز، 10 لاکھ عازمین آج منیٰ روانہ ہوں گے

9 ذوالحج کو غروب آفتاب ہوتے ہی حجاج کرام نماز مغرب ادا کیے بغیر مزدلفہ کی جانب روانہ ہوں گے اور وہاں پہنچ کر مغرب اور عشا کی نمازیں اکٹھی ادا کریں گے۔

06جولای
حج و عمرہ کے مسائل

حج و عمرہ کے مسائل

عورت کے حج پر جانے کے لیے شوہر کا ساتھ ہونا شرط نہیں ہے،اگر ان پر حج واجب ہے تو انہیں جانا چاہیے

05جولای
رواں سال غلاف کعبہ نو ذوالحج کے بجائے یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا

رواں سال غلاف کعبہ نو ذوالحج کے بجائے یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا

حج سیکورٹی کے کمانڈر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ حج کے دوران نظم وضبط کو یقینی بنانے اورکسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لئے مقامات مقدسہ میں سیکورٹی فورسزنے سیکورٹی حصارقائم کردیا ہے۔ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔

22اکتبر
ہفتۂ وحدت نے دشمن کی کمر توڑ دی،معروف عالم دین سید حسین مہدی حسینی

ہفتۂ وحدت نے دشمن کی کمر توڑ دی،معروف عالم دین سید حسین مہدی حسینی

ہفتہ اتحاد بین المسلمین کے موقع پر معروف عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید حسین مہدی حسینی نے ویب سائٹ Khamenei.ir کے لئے ایک وائس نوٹ بھیجا جس میں اتحاد بین المسلمین پر بانی انقلاب اسلامی امام خمینی اور رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے موقف پر روشنی ڈالی۔

19جولای
مسجدالحرام میں غلاف کعبہ کو تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب+ تصاویر

مسجدالحرام میں غلاف کعبہ کو تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب+ تصاویر

غلاف کعبہ میں 670 گرام خام ریشم، 120 کلو سونے کا دھاگہ اور 100 کلو چاندی کا دھاگہ استعمال کیا گیا

19جولای
ہر جگہ تسلط پسند شیطانوں کو دفع کرنا اور مار بھگانا ممکن ہے، رہبر معظم

ہر جگہ تسلط پسند شیطانوں کو دفع کرنا اور مار بھگانا ممکن ہے، رہبر معظم

حج رموز و اسرار سے بھری عبادت ہے۔ اس کے اندر حرکت و سکون کا پرکشش امتزاج اور اس کی ساخت، ایک مسلمان کی شخصی شناخت اور مسلم معاشرے کی تشکیل کرنے والی اور دنیا کی نگاہوں کے سامنے اس کی پرکشش جھلکیاں پیش کرنے والی ہے

12ژوئن
اس سال سعودی عرب میں مقیم افراد ہی حج ادا کرسکیں گے

اس سال سعودی عرب میں مقیم افراد ہی حج ادا کرسکیں گے

وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں مقیم کورونا ویکسین لگوانے والے صحت مند اور کسی مستقل بیماری میں مبتلا نہ ہونے والے 18 سال سے 65 سال کی عمر کےعازمین کو حج کی اجازت ہوگی۔ 14 روز قبل ویکسین کا ایک ٹیکہ لگوانے والوں کو بھی حج کی اجازت ہوگی۔

26فوریه
مدرسہ الامام المنتظر میں جشن مولود کعبہ منعقد/جن کا ضمیر بیدار ہے ان کے لیے حضرت علی کعبہ کی مانند ہے، علامہ علی اصغر سیفی

مدرسہ الامام المنتظر میں جشن مولود کعبہ منعقد/جن کا ضمیر بیدار ہے ان کے لیے حضرت علی کعبہ کی مانند ہے، علامہ علی اصغر سیفی

جشن سے خطاب کرتے ہوئے مدرسہ کے استاد حجۃ الاسلام والمسلمین علی اصغر سیفی نے کہا کہ پیامبر اکرم (ص) کی ذات پر کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہونا تھا تمام مسلمانوں کے درمیان وہ علی ع کی ذات تھی اس لئے اللہ تعالیٰ نے سلسلہ ولایت کا آغاز خانہ کعبہ سے کر کے بتا دیا مقام ولایت کیا ہے

04نوامبر
قرآنی آیات میں بانی اسلام (ص) کی معرفت کی ایک جھلک

قرآنی آیات میں بانی اسلام (ص) کی معرفت کی ایک جھلک

حوزہ ٹائمز | خداوندِ عالم تمام اوصافِ حسنہ اور عظمتوں کا حقیقی مالک ہے۔ حضور اکرم (ص) اس قدر اعلیٰ و ارفع اخلاق کے مالک تھے کہ تمام اوصافِ حسنہ کے خالق و مالک نے بھی آپ کے خُلق کو "خُلقِ عظیم" کہا ہے