کورونا

13دسامبر
کورونا نے ایک دن میں 72 افراد کی جان لے لی، 3 ہزار سے زائد میں وائرس کی تصدیق

کورونا نے ایک دن میں 72 افراد کی جان لے لی، 3 ہزار سے زائد میں وائرس کی تصدیق

حوزہ ٹائمز|ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 46 ہزار سے زائد ہوگئی جب کہ ایک دن میں اس جان لیوا وائرس نے 72 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا۔

10دسامبر
حرم حضرت عباس (ع) کی طرف سے تعمیر کردہ تیسرا الحیاۃ کورونا ہسپتال مریضوں سے خالی+تصاویر

حرم حضرت عباس (ع) کی طرف سے تعمیر کردہ تیسرا الحیاۃ کورونا ہسپتال مریضوں سے خالی+تصاویر

حوزہ ٹائمز|روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) نے کورونا کی وباء شروع ہونے کے بعد مختلف شہروں میں متعدد کورونا ہسپتال تعمیر کیے کہ جن میں سے تیسرا ہسپتال کربلا کے نواحی شہر ہندیہ میں بنایا گیا اور اسے تیسرے الحیات کورونا ہسپتال کا نام دیا گیا اس میں گزشتہ آٹھ ماہ سے کورونا سے متاثرہ مریضوں کا علاج کیا جا رہا ہے اور اس وقت یہ ہسپتال مریضوں سے خالی ہوچکا ہے۔

08دسامبر
کورونا کے وار تیز؛ ایک دن میں 89 افراد جاں بحق

کورونا کے وار تیز؛ ایک دن میں 89 افراد جاں بحق

حوزہ ٹائمز|ملک بھر میں کورونا وبا کے مریضوں میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 89 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

07دسامبر
پی ڈی ایم نے اگر اپنی روش تبدیل نہ کی تو کورونا کی صورتحال پورے ملک میں بے قابو ہو جائے گی، اسد عباس

پی ڈی ایم نے اگر اپنی روش تبدیل نہ کی تو کورونا کی صورتحال پورے ملک میں بے قابو ہو جائے گی، اسد عباس

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نے کہا ہے کہ کورونا وبا میں مسلسل اضافہ تشویش کا باعث ہے۔صرف حکومتی اقدامات سے کسی بھی آفت ناگہانی کا مقابلہ نہیں کیا جا سکتا اس کے لیے عوام کو بھی اپنے حصے کا کردار ادا کرنا ہو گا۔

07دسامبر
تین COVID-19 ویکسین جلد ہی انسانی ٹیسٹ کا لائسنس حاصل کریں گے، ایران

تین COVID-19 ویکسین جلد ہی انسانی ٹیسٹ کا لائسنس حاصل کریں گے، ایران

حوزہ ٹائمز|ایرانی سائنس و ٹکنالوجی کے نائب صدر سورنا ستاری نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ہفتوں میں مزید تین ایرانی کورونا ویکسین انسانی ٹیسٹ کا لائسنس حاصل کریں گے۔

05دسامبر
کورونا کی موجودہ لہر بہت شدید ہے،علماء لوگوں کو SOP’S کی پابندی کی تاکید کریں، علامہ افضل حیدری

کورونا کی موجودہ لہر بہت شدید ہے،علماء لوگوں کو SOP’S کی پابندی کی تاکید کریں، علامہ افضل حیدری

حوزہ ٹائمز|وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری علامہ افضل حیدری نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان میں کورونا کی موجودہ لہر بہت شدید ہے۔ علماء کرام وآئمہ جمعہ و جماعات اپنے خطبات میں لوگوں کو متوجہ کریں اور SOP'S کی پابندی کی تاکید کریں تا کہ اس بیماری کے پھیلاؤ پر قابو پانے میں مدد ملے ۔

24نوامبر
دینی مدارس میں چھٹیوں کا اعلامیہ جعلی ہے، ترجمان وفاق المدارس الشیعہ

دینی مدارس میں چھٹیوں کا اعلامیہ جعلی ہے، ترجمان وفاق المدارس الشیعہ

حوزہ ٹائمز|فاق المدارس کے ترجمان نصرت شہانی نے بتایا کہ سوشل میڈیا کو کچھ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ وفاق المدارس الشیعہ کے ساتھ ملحقہ مدارس میں تعطیلات کر دی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسی خبریں بے بنیاد ہیں۔ وفاق نے دینی مدارس میں تعطیلات کا ابھی فیصلہ نہیں کیا۔

19اکتبر
عوام ایس او پیز پر عمل کریں، صدر مملکت کی اپیل

عوام ایس او پیز پر عمل کریں، صدر مملکت کی اپیل

حوزہ ٹائمز|پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں ملک میں کورونا کے دوبارہ زور پکڑنے کے پیش نظر عوام سے اپیل کی ہے کہ اس موذی وبا سے بچاؤ کی تدابیر پر سختی سے عمل کریں۔

07اکتبر
وہائٹ ہاوس کورونا ہاؤس میں تبدیل

وہائٹ ہاوس کورونا ہاؤس میں تبدیل

حوزہ ٹائمز|ہاؤس میں کورونا وائرس پھیلنے کا سلسلہ جاری ہے اور امریکی صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کے علاوہ، ٹرمپ کے فوجی مشیر جینا ماکرون، پریس سیکریٹری چاد جیلمارٹن، مشیر اطلاعات کارولین لیویٹ اور وہائٹ ہاوس کی ترجمان کیلی مک‌ انانی کورونا میں مبتلا ہو چکے ہیں.