ہندوستان

04دسامبر
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ڈاکٹر کلب صادق مرحوم کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ڈاکٹر کلب صادق مرحوم کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت

حوزہ ٹائمز|لکھنو میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی جانب سے ہندوستان میں موجود نمائندے آیت اللہ مہدی مہدوی پورنے لکھنو پہنچ کر رہبر معظم کی طرف سے مولانا ڈاکٹرکلب صادق صاحب مرحوم کے اہل خانہ کو تعزیت و تسلیت پیش کی اور ان کا پیغام پہنچایا۔

27نوامبر
ڈاکٹر کلب صادق اتحاد بین المسلمین کے داعی تھے، علامہ ساجد نقوی

ڈاکٹر کلب صادق اتحاد بین المسلمین کے داعی تھے، علامہ ساجد نقوی

حوزہ ٹائمز|علامہ سید ساجد علی نقوی نے معروف عالم دین و سکالر، آل انڈیا مسلم پرسنل بورڈ کے نائب صدر ڈاکٹر سید کلب صادق نقوی کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ علامہ کلب صادق اتحاد بین المسلمین کے داعی تھے.

12نوامبر
مولانا ابوالکلام آزادکی علمی اور ملکی ترقی کیلئے کی گئیں کوششیں قابل ستائش، مولانا زمان باقری

مولانا ابوالکلام آزادکی علمی اور ملکی ترقی کیلئے کی گئیں کوششیں قابل ستائش، مولانا زمان باقری

حوزہ ٹائمز|ہندوستان کی تاریخ میں 11نومبرکادن بہت اہمیت کاحامل ہے مگرافسوس تویہ ہے کہ ہماری نسل کواس تاریخ کی اہمیت و افادیت اور مولانا ابوالکلام آزادکے بارے میں کوئی خاص معلومات نہیں ہے۔