ہندوستان

06آوریل
معروف شاعر سید نوشے رضا المعروف رضا سرسوی انتقال کرگئے

معروف شاعر سید نوشے رضا المعروف رضا سرسوی انتقال کرگئے

ہندوستان کے مشہورو معروف شاعر اہلبیت سید نوشے رضا المعروف رضا سرسوی کچھ دیر قبل انتقال کر گئے۔

02آوریل
موجودہ حالات میں بھارت سے کسی قسم کی تجارت نہیں کرے گا، وزیراعظم

موجودہ حالات میں بھارت سے کسی قسم کی تجارت نہیں کرے گا، وزیراعظم

اصولی مؤقف ہےکہ کشمیر کا مسئلہ حل کیے بغیر بھارت کے ساتھ تجارت نہیں ہو گی۔

02آوریل
انڈیا میں پیغمبر اسلام (ص) کی خیالی تصویر شائع/مسلمان سراپا احتجاج

انڈیا میں پیغمبر اسلام (ص) کی خیالی تصویر شائع/مسلمان سراپا احتجاج

ہندوستان میں ابھی وسیم رضوی کی مذموم حرکت کا معاملہ ٹھنڈا بھی نہیں پڑا تھا کہ اب درجہ چہارم کی سوشیل سائنس کی کتاب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی خیالی تصویر شائع کرکے ایک بار پھر مسلمانوں کے جذبات کو بھڑکانے کی منظم کوشش کی گئی ہے۔

21مارس
وسیم رضوی کا درندہ ذہن قرآن سے دوری کا ہی نتیجہ ہے، تعلیمی بیداری کانفرنس سے علماء و دانشوروں کا خطاب

وسیم رضوی کا درندہ ذہن قرآن سے دوری کا ہی نتیجہ ہے، تعلیمی بیداری کانفرنس سے علماء و دانشوروں کا خطاب

کانفرنس میں تین اہم موضوع تعلیم، جہیز اور روزگار پر گفتگو کی گئی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی بیداری کارواں کے صدر نظرعالم نے کہا کہ تعلیم کے بغیر مسلمانوں کی کسی بھی شعبہ میں ترقی ناممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ قرآن سے ہماری دوری اس بات کا ثبوت ہے کہ ملعون وسیم رضوی جیسا درندہ ذہن پاک و مقدس کتاب پر زہرافشانی کرتا ہے تب ہم جاگتے ہیں۔

17مارس
قرآن مجید کلام پروردگار ہے اس میں شک کرنے والا نہ شیعہ ہے نہ سنی ہے، حجت الاسلام علی اصغر سیفی

قرآن مجید کلام پروردگار ہے اس میں شک کرنے والا نہ شیعہ ہے نہ سنی ہے، حجت الاسلام علی اصغر سیفی

انسان جس چیز سے جاہل ہو اس کا دشمن ہوتا ہے اور آج کے علم و آگاہی کے دور میں یہ جہالت قابل قبول نہیں ہے۔

16مارس
وسیم رضوی کے باطل عقیدے اور اللہ کے کلام کی تردید کو ہر شیعہ فقیہ مجتہد اور عالم، کفر سمجھتا ہے، علامہ امین شہیدی

وسیم رضوی کے باطل عقیدے اور اللہ کے کلام کی تردید کو ہر شیعہ فقیہ مجتہد اور عالم، کفر سمجھتا ہے، علامہ امین شہیدی

علامہ امین شہیدی نے کہا کہ مکتب تشیع نے اس خباثت کے مقابلے میں بیداری آگاہی اور شعور کا بھرپور مظاھرہ کیا اور اس ایشو پر پاکستان اور ھندوستان سمیت دنیا بھر کے تمام شیعہ علماء اور دانشور اکابر کے یکساں موقف اور بیانیہ نے اس ھندو صہیونی گٹھ جوڑ اور سازش کو بے نقاب اور ناکام بنادیا ہے.

14مارس
الٰہی کتاب قرآن کریم کی مخالفت، عالمی استعمار کی انسانیت دشمن اور اسلام مخالف سازشوں کا نتیجہ ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی

الٰہی کتاب قرآن کریم کی مخالفت، عالمی استعمار کی انسانیت دشمن اور اسلام مخالف سازشوں کا نتیجہ ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی

قرآن مقدس کی توہین پر سکریٹری تنظیم المکاتب لکھنؤ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید صفی حیدر زیدی نے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ الٰہی کتاب قرآن کریم کی مخالفت، عالمی استعمار کی انسانیت دشمن اور اسلام مخالف سازشوں کا نتیجہ ہے۔

14مارس
آغا سید عابد حسین حسینی کے گستاخ قرآن کے خلاف ولی امر المسلمین کی خدمت میں خط

آغا سید عابد حسین حسینی کے گستاخ قرآن کے خلاف ولی امر المسلمین کی خدمت میں خط

حضرت ولی امر مسلمین اور دیگر مراجع کرام سے درخواست کرتے ہیں کہ اس سلسلے میں اپنی راۓ کا اظہار فرمائیں تاکہ دین مزید مستحکم ہو اور دین اور اسکے مقدسات کا دفاع ہو۔

23فوریه
حرم امام رضا ؑ کے زیر اہتمام “مزارات انٹَرنیشنل فوٹو گرافی فیسٹیول” کا انعقاد

حرم امام رضا ؑ کے زیر اہتمام “مزارات انٹَرنیشنل فوٹو گرافی فیسٹیول” کا انعقاد

"مزارات" انٹرنیشنل فوٹو فیسٹیول کے ایگزیکیٹیو سکریٹری کا کہنا ہے کہ اس فیسٹیول کا ایرانی اور غیر ملکی فوٹوگرافروں نے زبردست استقبال اور اسے خوب پسند کیا ۔ انہوں نے کہا کہ اب تک دنیا کے تمام براعظموں بالخصوص ایشیا کے ملکوں سے زیارتگاہوں کی تصاویر کے متنوع اور بہترین پوسٹر اورفوٹو ہمارے سیکریٹیریٹ میں آچکے ہیں ۔