یمن

04دسامبر
ایران کے پیچھے امام زمان (عج) موجود ہیں، علامہ سید رضی موسوی

ایران کے پیچھے امام زمان (عج) موجود ہیں، علامہ سید رضی موسوی

حوزہ ٹائمز|انہوں نے عالمی حالات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شام عراق یمن سب کو تباہ کردیا گیا آج سمجھ آرہی ہے گریٹر اسرائیل کا قیام کیوں وجود میں آرہا ہے سعودی عرب میں ایک نیا شہر بنایا جارہا ہے نیون سٹی کے نام سے یہ قلب اسلام کے وسط میں بن رہا ہے ایک ایران ہے جو چیخ چیخ کر اعلان کررہا ہے باقی کسی ملک کو پروا نہیں ہے.

04دسامبر
سعودی عرب اور اسرائیل کا مقصد خطے کا امن امان تباہ کرنا ہے، علامہ وحیدی

سعودی عرب اور اسرائیل کا مقصد خطے کا امن امان تباہ کرنا ہے، علامہ وحیدی

حوزہ ٹائمز|امام جمعہ حجت السلام علامہ اشفاق وحیدی نے آج جمعہ کے خطبے میں انسانیت کے قتل عام پر گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ جہان جہان پر انسانیت کا قتل عام ہو رہا ہے مذمت کرتے ہیں، سعودی اور اسرائیلی دونوں کا ایک ہی ایجنڈا ہے خطے میں امن امان کو تباہ کرنا اور اسرائیلی ایجنڈا ایران عراق اور شام میں دھشت گردی کے واقعات میں ملوث ہیں۔

27نوامبر
انصار اللہ کا سعودی عرب کو مشورہ| امریکہ سے نیا دفاعی سسٹم خرید لو

انصار اللہ کا سعودی عرب کو مشورہ| امریکہ سے نیا دفاعی سسٹم خرید لو

حوزہ ٹائمز|یمن کی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب جب تک ملک کے خلاف جنگ کرتا رہے گا اس وقت تک سعودی اہداف پر حملے جاری رہیں گے۔

23نوامبر
سعودی عرب کی آرامکو آئل تنصیبات پر یمن کا ایک اور حملہ

سعودی عرب کی آرامکو آئل تنصیبات پر یمن کا ایک اور حملہ

حوزہ ٹائمز|یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے جارح سعودی اتحاد کے حملوں کے جواب میں آرامکو آئل تنصیبات کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔

21نوامبر
سعودی عرب نے ۸۵ ہزار یمنی بچوں کو بھوکا مار دیا

سعودی عرب نے ۸۵ ہزار یمنی بچوں کو بھوکا مار دیا

حوزہ ٹائمز|اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ یمن گزشتہ کئی عشروں کی بدترین بھوک مری سے دوچار ہوا ہے۔

18نوامبر
یمن دنیا کے بدترین انسانی المیہ سے روبرو ہے، عالمی ادارہ صحت

یمن دنیا کے بدترین انسانی المیہ سے روبرو ہے، عالمی ادارہ صحت

حوزہ ٹائمز| اگر یمن کی مدد نہ کی گئی تو یمن میں انسان دوستانہ سرگرمیاں منجملہ ناقص غذا کی مار جھیل رہے دس لاکھ سے زائد یمنی بچوں کے علاج کا عمل متاثر ہوگا۔

12اکتبر
سعودی عرب کی یمنی اسکول پر وحشیانہ بمباری

سعودی عرب کی یمنی اسکول پر وحشیانہ بمباری

واضح رہے کہ سعودی عرب نے امریکہ، متحدہ عرب امارات اور بعض دوسرے ملکوں کے ساتھ ملک کر مارچ دو ہزار پندرہ سے یمن کو جارحیت کا نشانہ بنا رکھا ہے۔

15سپتامبر
یمن جنگ۔ دوہزار دن مکمل ، دہلا دینے والے اعداد و شمار

یمن جنگ۔ دوہزار دن مکمل ، دہلا دینے والے اعداد و شمار

حوزہ۔ سعودی فوجی اتحاد نے لاکھوں عام یمنی شہریوں کو قتل و زخمی کرنے کیساتھ ساتھ 1 ہزار سے زائد سکولوں، 1 لاکھ 76 ہزار یونیورسٹیز و کالجز، 389 ہسپتالوں، 5 لاکھ 65 ہزار 973 عام گھروں اور 5 لاکھ 76 ہزار 528 عوامی فلاحی اداروں سمیت 1 کروڑ 8 لاکھ 52 ہزار 480 یمنی املاک کو عمدی طور پر نشانہ بنا کر تباہ و برباد کر دیا ہے