حوزہ ٹائمز

25دسامبر
قرآن ہر مصیبت ، بیماری کا علاج اور برکت و نجات کا ذریعہ ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

قرآن ہر مصیبت ، بیماری کا علاج اور برکت و نجات کا ذریعہ ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

حوزہ ٹائمز|وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ ہر دور کی طرح آ ج بھی قرآن ہر مصیبت ، بیماری کا علاج اور برکت و نجات کا ذریعہ ہے۔ کاروبار شروع کرنے سے پہلے دکان، دفتر کی صفائی کے بعد قرآن کی تلاوت و دعا کو ترقی و برکات کا موجب بتایا گیا ہے۔ بیماری کی شفا بھی تلاوت سے ممکن ہے۔

25دسامبر
کورونا ایک بلا اور آفت ہے/تمام لوگ ایس او پیز کا خیال کریں، مولانا طارق جمیل

کورونا ایک بلا اور آفت ہے/تمام لوگ ایس او پیز کا خیال کریں، مولانا طارق جمیل

حوزہ ٹائمز|معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے صحتیابی کے بعد ایک ویڈیو پیغام میں لوگوں سے کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔ 

25دسامبر
ایرانی سفیر نے پاکستانیوں کیلئے قائد ڈے پر ’’اردو‘‘ میں پیغام جاری کر کے دل جیت لیے+ویڈیو

ایرانی سفیر نے پاکستانیوں کیلئے قائد ڈے پر ’’اردو‘‘ میں پیغام جاری کر کے دل جیت لیے+ویڈیو

حوزہ ٹائمز|اسلام آباد میں تعیینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے ویڈیو لنک کے ذریعے دیئے گئے پیغام میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے یوم ولادت کی مبارک باد پیش کی ہے۔

25دسامبر
خارجہ پالیسی کے حوالے سے بانی پاکستان کا دوٹوک موقف ناقابل تردید حقیقت ہے، علامہ ڈاکٹر محمد نجفی

خارجہ پالیسی کے حوالے سے بانی پاکستان کا دوٹوک موقف ناقابل تردید حقیقت ہے، علامہ ڈاکٹر محمد نجفی

حوزہ ٹائمز|حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید محمد نجفی پرنسپل جامعہ مدینة العلم اسلام آباد نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے 144 ویں یوم پیدائش کے موقع پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ قائد اعظم محمد جناح نے ایک جمہوری اور اسلامی ملک کی بنیاد رکھی جس کا اہم پیغام یہ تھا کہ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے.

25دسامبر
قائد اعظم  برصغیر کے ساتھ ساتھ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی بھی توانا آواز تھے، آئی ایس او پاکستان

قائد اعظم برصغیر کے ساتھ ساتھ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی بھی توانا آواز تھے، آئی ایس او پاکستان

حوزہ ٹائمز|امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صد ر بردار عارف حسین الجانی نے قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہاکہ آج وطن عزیز مشکل ترین حالات سے گزر رہاہے۔ جس کی وجہ قائداعظم کے سنہری اصولوں کو فراموش کردیا گیا ہے ۔

25دسامبر
دنیا میں اسلام کی صحیح تصویر پیش کرنا ہماری ذمہ داری ہے، امام جمعہ کانبرا آسٹریلیا

دنیا میں اسلام کی صحیح تصویر پیش کرنا ہماری ذمہ داری ہے، امام جمعہ کانبرا آسٹریلیا

حوزہ ٹائمز|امام جمعہ کانبرا آسٹریلیا حجت الاسلام علامہ اشفاق وحیدی نے نماز جمعہ کے خطبے میں کہا کہ حضرت عیسی ع کا تہوار آج تمام ادیان کو یہ پیغام دیتا ہے کہ ہمیں مل جل کر رہنا چاہئے اور ایک دوسروں کے مقدسات اور عزت و آبرو کی حفاظت کرنی چائیے تمام عالم اسلام مسیح برادری کو مبارک باد پیش کرتا ہے۔ 

25دسامبر
دورہ اسرائیل، جھوٹی خبر پر برطانوی ویب سائٹ کی زلفی بخاری سے معذرت

دورہ اسرائیل، جھوٹی خبر پر برطانوی ویب سائٹ کی زلفی بخاری سے معذرت

حوزہ ٹائمز|دورہ اسرائیل کے حوالہ سے جھوٹی خبر پر برطانوی ویب سائٹ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار عباس بخاری سے معذرت کر لی۔

25دسامبر
دنیا کی کوئی قوت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی، سربراہ پاک فوج

دنیا کی کوئی قوت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی، سربراہ پاک فوج

حوزہ ٹائمز|پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کردہ ٹوئٹ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بابائے قوم کے یوم ولادت پر اپنے پیغام میں کہا کہ پوری قوم قائداعظم کا یوم پیدائش بھرپور جوش و جذبہ سے منارہی ہے۔

25دسامبر
شام پر اسرائیل کا حملہ ناکام، کئی میزائل تباہ

شام پر اسرائیل کا حملہ ناکام، کئی میزائل تباہ

حوزہ ٹائمز|شامی فوج نے صوبہ حماہ کے شہر مصیاف کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا دیا۔ شامی فوج کے اینٹی ایر کرافٹ یونٹ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل کی جانب سے داغے جانے والے میزائلوں کو نشانہ بنا کر فضا ہی میں تباہ کر دیا۔