حوزہ ٹائمز

24دسامبر
کوہاٹ میں عالم اسلام کے عظیم ہیرو شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کا اجتماع

کوہاٹ میں عالم اسلام کے عظیم ہیرو شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کا اجتماع

حوزہ ٹائمز|عالم اسلام کے عظیم ہیرو شہید جنرل قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کی پہلی برسی کے سلسلے میں کوہاٹ میں علاقہ کے نوجوانوں نے لنڈی کچئی میں تعزیتی اجتماع کا انعقاد کیا، جس میں علاقے بھر کے قرآن سنٹرز کے طلباء نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

24دسامبر
شہید قاسم سلیمانی، ایک عظیم کمانڈر

شہید قاسم سلیمانی، ایک عظیم کمانڈر

شہید قاسم سلیمانی نے ایران عراق جنگ کے دوران شجاعت اور دلیری کی مثال قائم کر دی۔ انہوں نے ڈویژن 41 ثاراللہ کی سربراہی کے دوران رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے تین میڈل دریافت کئے۔ خطے خاص طور پر عراق میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے کی وجہ سے رہبر معظم انقلاب اسلامی نے انہیں 29 جنوری 2011ء کے دن میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی۔

24دسامبر
3جنوری کو کنڈیارو سٹی سندھ میں “شہدائے مدافعین حرم” کانفرنس منعقد کیا جائے گا،اصغریہ اسٹوڈنٹس

3جنوری کو کنڈیارو سٹی سندھ میں “شہدائے مدافعین حرم” کانفرنس منعقد کیا جائے گا،اصغریہ اسٹوڈنٹس

حوزہ ٹائمز|اصغریہ اسٹوڈنٹس اور اصغریہ تحریک کی جانب سے شہید سردار قاسم سلیمانی و شہید ابو مھدی المھندس کی پہلی برسی کے موقع پہ 3جنوری کوبروز اتوار کنڈیارو سٹی میں شہداء مدافعین حرم کانفرنس منعقد کیا جائے گا۔

24دسامبر
اسرائیل از نظر قرآن

اسرائیل از نظر قرآن

انبیاء کرام کی بعثت کا مقصد بھی ایسے ہی متوازن معاشرے کا قیام تھا جسمیں ہر ایک کے حقوق کی پاسداری ہو اور معاشرے میں امن وسلامتی رواج پائے. موجودہ اسرائیل میں ان یہودیوں کی نسلیں آباد ہیں جو اللہ کے بھیجے ہوئے انبیاء کو قتل کرنے میں عار محسوس نہیں کرتے تھے تو ان جلادوں کی نظر میں بے گناہ فلسطینیوں کا قتل عام کیا حیثیت رکھتا ہے۔

24دسامبر
17 ہزار سے زيادہ یمنی شہید، سعودی اتحاد کی جانب سے جاری 2100 روزہ جنگی جرائم کی رپورٹ

17 ہزار سے زيادہ یمنی شہید، سعودی اتحاد کی جانب سے جاری 2100 روزہ جنگی جرائم کی رپورٹ

حوزہ ٹائمز|عین الانسانیہ سے موسوم انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والے اس ادارے نے بتایا ہے کہ 2100 روزہ جارحیت کے دوران مجموعی طور پر 17 ہزار 42 یمنی شہریوں نے جام شہادت نوش کیا کہ جن میں 3804 بچے اور 2389 خواتین شامل ہیں۔

24دسامبر
شہید فخری زادہ قتل کیس میں پیشرفت

شہید فخری زادہ قتل کیس میں پیشرفت

حوزہ ٹائمز|ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کی سیکورٹی فورسز نے ممتاز دفاعی و جوہری سائنسداں محسن فخری زادہ کے قتل کی تحقیقات میں اہم نتائج حاصل کئے ہیں۔

24دسامبر
وزیر اعلیٰ سندھ پولیس میں اعلیٰ عہدوں پر موجود متعصب افسران کو فی الفور برطرف کریں، علامہ باقر زیدی

وزیر اعلیٰ سندھ پولیس میں اعلیٰ عہدوں پر موجود متعصب افسران کو فی الفور برطرف کریں، علامہ باقر زیدی

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ باقر زیدی نے کراچی کے علاقہ منگھو پیر میں ہونے والی ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں اس طرح کی دہشت گردانہ کاروائی نے سندھ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے دعوؤں کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے۔

24دسامبر
سعودی عرب اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے کے لیے دین میں تحریف کر رہا ہے،علمائے یمن

سعودی عرب اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے کے لیے دین میں تحریف کر رہا ہے،علمائے یمن

حوزہ ٹائمز|انجمن علمائے یمن نے ایک بار پھر مسلمانوں کے دشمن اسرائیل سے دوستی کو حرام قرار دیتے ہوئے امت اسلامی کے متعلق اپنے اصولی موقف کا اظہار کیا ہے کہ جو شریعت اسلامی سے اخذ کیا گیا ہے۔

24دسامبر
ایران اور پاکستان اس وقت آزاد تجارت کے میکینزم پر مذاکرات کر رہے ہیں، پاکستانی سفیر

ایران اور پاکستان اس وقت آزاد تجارت کے میکینزم پر مذاکرات کر رہے ہیں، پاکستانی سفیر

حوزہ تائمز|پاکستان اقتصادی تعلقات کے موضوع پر منعقدہ ویبینار، تہران اور کراچی کے ایوان صنعت و تجارت کے تعاون سے منعقد ہوا۔ اس ویبینار میں تہران و کراچی کے ایوان تجارت کے سربراہوں کے ساتھ ہی ایران و پاکستان کے کچھ صنعتکاروں و تاجروں، تہران میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی اور کراچی میں ایرانی قونصلر احمد محمدی بھی شریک تھے۔