حوزہ ٹائمز

24اکتبر
رہبر معظم انقلاب کی موجودگی میں “انسداد کورونا قومی کمیٹی” کا اجلاس منعقد

رہبر معظم انقلاب کی موجودگی میں “انسداد کورونا قومی کمیٹی” کا اجلاس منعقد

حوزہ ٹائمز|آج ہفتے کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں ایران کے قومی انسداد کورونا ہیڈکواٹر کا اجلاس ہوا.

23اکتبر
کسی کی حق تلفی نہ کی جائے تو اس حالت میں کی گئی دعا جلد قبول ہوتی ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

کسی کی حق تلفی نہ کی جائے تو اس حالت میں کی گئی دعا جلد قبول ہوتی ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

حوزہ ٹائمز|آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے علی مسجد جامعتہ المنتظر لاہور میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سورہ مبارکہ الفرقان میں انسانوں کو دس نصیحتیں کی گئی ہیں، جن میں سب سے پہلے تکبر سے منع کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ زمین پر اکڑ کر نہ چلنے کی تاکید کی گئی ہے۔

23اکتبر
عالمی لابی پاکستان کیخلاف اپوزیشن کی بھرپور حمایت کر رہی ہے، وزیراعظم

عالمی لابی پاکستان کیخلاف اپوزیشن کی بھرپور حمایت کر رہی ہے، وزیراعظم

حوزہ ٹائمز| وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن سول ملٹری تعلقات کو خراب کرنے کی ناکام کوشش کررہی ہے جس کے لیے انہیں عالمی لابی کی حمایت حاصل ہے۔

23اکتبر
امریکہ، آخری انتخابی مباحثہ میں دونوں حریفوں نے ایک دوسرے کی خوب دھجیاں اڑائیں

امریکہ، آخری انتخابی مباحثہ میں دونوں حریفوں نے ایک دوسرے کی خوب دھجیاں اڑائیں

حوزہ ٹائمز|امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ری پبلکن امیدوار جوبائیڈن کے مابین آخری صدارتی مباحثہ ریاست ٹینیسی کے شہر نیشول میں ہوا جس میں کورونا وبا، قومی سلامتی، امریکی خاندانوں، نسل پرستی، موسمیاتی تبدیلی اور قائدانہ صلاحیتوں کے موضوعات پر تند و تیز لہجوں میں الزامات کی بھر مار ہوئی۔

23اکتبر
حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل پر امریکہ کی پابندی

حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل پر امریکہ کی پابندی

حوزہ ٹائمز|امریکی وزارت خزانہ نے لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم اور حزب اللہ کے رہنما حسن البغدادی پر پابندیاں عائد کر دیں۔

23اکتبر
اکڑ کر چلنا تکبر کی علامت ، کبریائی فقط اللہ کے لئے ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

اکڑ کر چلنا تکبر کی علامت ، کبریائی فقط اللہ کے لئے ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

انہوں نے کہا کہ تاریخ اسلام بہت تلخ ہے۔اِن ہستیوں نے تمام عظمتوں کے باوجود بہت تکا لیف برداشت کیں۔حضور اکرم کے جنازے میں قریبی چند افراد شریک ہوئے ،

23اکتبر
دنیائے کفر اور استکباری قوتیں مسلمانوں کے اتحاد سے خائف ہیں، علامہ مقصود ڈومکی

دنیائے کفر اور استکباری قوتیں مسلمانوں کے اتحاد سے خائف ہیں، علامہ مقصود ڈومکی

حوزہ ٹائمز|علامہ مقصود علی ڈومکی نے شکارپور میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت رسول اکرم کی ذات گرامی اللہ رب العزت کی طرف سے عالم انسانیت کے لیے احسان عظیم ہے۔

22اکتبر
فرقہ واریت،انتشار اور افتراق کی ہر سازش کو ناکام بنائیں گے ، علامہ عارف واحدی

فرقہ واریت،انتشار اور افتراق کی ہر سازش کو ناکام بنائیں گے ، علامہ عارف واحدی

حوزہ ٹائمز|علامہ عارف حسین واحدی نے بھی اس پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام مسالک کے بزرگ اور جیّد علمائے کرام نے اسی اور نوے کی دہائی میں فرقہ واریت اور دہشتگردی کی سازش اور شرارت کو روکنے اور ملک میں اتحاد و وحدت قائم کرنے کے لئے ملی یکجہتی کونسل کی بنیاد رکھی اور کامیاب ترین ضابطہ اخلاق کا اعلان کیا.

22اکتبر
مدرسہ بعثت کے وفد کی مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ قم سے ملاقات

مدرسہ بعثت کے وفد کی مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ قم سے ملاقات

حوزہ ٹائمز|مدیر دفتر نے سب سے پہلے بعثت کے وفد کو دفتر میں خوش ٓمدید کہا اور تشریف آوری پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے بعثت وفد کی جانب سے اتحاد و وحدت کیلئے انجام دئے گئے اقدام کو مستحسن قرار دیا۔