یوم مسلح افواج” کے موقع پر رہبر معظم امام سید مجتبیٰ خامنہٰ ی دام ظلہ کا خصوصی پیغام
























حوزہ ٹائمز|اسلامی جمہوریہ ایران کے وفد کی قیادت کرنے والے سیستان بلوچستان کی اقتصادی رابطہ امور کی ڈپٹی گورنر ماندانا زنگنہ کا کہنا تھا کہ اس اجلاس میں دوطرفہ تجارت میں دونوں ممالک کے تاجروں کو پیش آنے والی مشکلات پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پاکستان اور ایران کی جانب سے شامل شرکاء نے ان مسائل کو حل کرنے کے لیے تجاویز بھی پیش کیں۔
حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ملی یکجہتی کونسل کے […]
انہوں نے مزید کہاکہ تحریک منہاج القرآن کا منہج قرآنی اور انبیائی ہے، ظلم مٹانے اور عدل کے نفاذ کا راستہ ہے،منہج قرآن یہی ہے کہ ہم پرچم عدل اٹھائیں اور ظالموں کے مقابلے کیلئے میدان میں حاظر ہوں اور مظلوموں اور محروموں کے چہروں پر تبسم آئے اور ناامیدی ختم ہوجائے،
حوزہ ٹائمز|رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے ٹوئیٹر پیغام میں آیا ہے کہ جو بھی ملک غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ مذاکرات کرے اس کی پوزیشن اپنے عوام میں خراب ہوجائے گی۔
حوزہ ٹائمز|معروف عالم دین اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی علالت کے باعث ایران میں مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
حوزہ ٹائمز|اتوار 18 اکتوبر کے دن معروف خبر رساں ادارے رویٹرز نے ایک ایسی خبر شائع کی، جو انتہائی معنی خیز ہے اور اس کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔ رویٹرز کی رپورٹ کے مطابق تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے ترجمان ابو حمزہ المہاجر نے اپنے حامیوں کو سعودی عرب میں اقتصادی اور معیشتی ٹھکانوں کو تخریب کارانہ کارروائیوں کا نشانہ بنانے کا حکم دیا ہے۔
حوزہ ٹائمز|آٹھویں کلاس کی طالبہ مروه خالد العضیمی مصری صوبہ قنا مصر کی رہنے والی ہے جس نے صرف تین سال میں تجوید سیکھنے کے علاوہ قرآ مجید حفظ کیا احکام کیا اور پانچ مہینے میں مکمل قرآن کی خطاطی کی۔
حوزہ ٹائمز|مرکزی دفترحضرت آیۃ اللہ حافظ بشیر حسین نجفی نجف اشرف عراق کا عراقی معروف خطیبِ اہلبیتؑ سید جاسم طويرجاوی کی وفات پر تعزیتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا،مرحوم کی خدمات عیاں اور روشن ہیں ، بروز قیامت خدمت امام حسین(ع) کا تاج انکی زینت ہوگا اور وہ اپنے مجلس کے سامعین کے ہمراہ جنت کے دروازے پر ہونگے۔
حوزہ ٹائمز| جامعہ المنتظر لاہور میں خطاب کرتے ہوئے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ مجالس عزاء کی اصلاح کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ غور کرنا چاہئے کہ دیگر مسالک کے لوگ مجالس میں کیوں نہیں آتے؟، مجالس اہلبیت اطہارؑ اسلام کی تبلیغ کا ذریعہ ہیں، تبلیغ کی ذمہ داری مکتب تشیّع پر دوسرے مسالک کی نسبت زیادہ ہے کیونکہ تشیّع کا یہ اعزاز ہے کہ رسول خدا کے حکم کے مطابق اُن کے معصوم جانشینوں کو مانتے ہیں۔