مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























مدرسہ الامام المنتظر(عج) کے شعبہ فرھنگی تربیتی کی جانب سے شہید علماء کی تجلیل کے حوالے سے ساتواں سالانہ پروگرام منعقد ہوا۔ پروگرام میں حوزہ علمیہ قم کے اساتید، علماء اور طلاب نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
تحقیقی و ادبی کتب کا تعارف حرم امام علی رضا(ع) کے دیگرعلمی مراکز کے ساتھ تخلیقی آرٹ انسٹیٹیوٹ نے بھی اس نمایش میں اپنے تخلیقی کارناموں کو پیش کیا جن میں 8 جلدوں پر مشتمل’’شاہکار ہائے ہنری‘‘ اورتحقیقی و ادبی کتب جس میں ’’کاشیکاری در حرم مطہر رضوی‘‘،’’بہشت ہنر‘‘،’’نقش نہان‘‘،’’نسیم ملکوت‘‘،’’روضہ رضوان‘‘ اور گوہری شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ خاتون جنت سیدہ فاطمة الزہرا ؑ کی یاد اور پیغام کو زندہ رکھنے کے تین طریقے ہیں، پہلا یہ کہ ان کی ذات اقدس سے عقیدت و احترام اور محبت کا اظہار کیا جائے اور ان سے مکمل وابستگی دکھائی جائے۔ دوسرا یہ کہ ان کو اسلام، انسانیت اور طبقہ نسواں کی خدمت کرنے پر خراج عقیدت و تحسین پیش کیا جائے۔
بلتستان سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد یوسف جوہری کی کتاب"مثالی گھرانہ قرآن و سنت کی روشنی میں"چھپ کر منظر عام پر آگئی ہے۔
ڈویژنل صدر آئی ایس او جوہر عباس کا کہنا تھا کہ حکومت وقت نے سانحہ پشاور کے مرکزی ملزم کو آزاد چھوڑ کر پوری قوم سے خیانت کی ہے اور انتہائی افسوس کی بات ہے کہ پاکستانی حکومت تحریک طالبان کے سفاک درندوں سے مذاکرات کے لئے جتن کر رہی ہے، ہم اس عمل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں
انہوں نے کہا کہ ہم پوری کوشش کر رہے ہیں کہ کسی بھی فریق کو پابندیاں جاری رکھنے کا کوئی بہانہ ہاتھ نہ لگنے پائے
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے واضح کیا کہ علماءاور دینی طلباءکے لاپتہ ہونے کے واقعات ،وزارت تعلیم اور اتحاد تنظیمات مدارس کے درمیان ہونے والے معاہدے کی صریح خلاف ورزی ہے جس میں طے کیا گیا تھا کہ ” حکومت کسی بھی مدرسے کے خلاف شکایت کی بنا پر کارروائی سے پہلے متعلقہ بورڈ(وفاق المدارس)کی قیادت کو اعتماد میں لے گی“۔
انہوں نے کہا کہ اس سانحہ کے بعد قوم جس طرح دہشت گردوں کے خلاف یک زبان تھی آج بھی اسی وحدت و اخوت کی ضرورت ہے۔
اس موقع پر فریقین نے باہمی تجارت کی راہ میں حائل کسٹم جیسی رکاوٹوں، دونوں ملکوں کے تاجروں کے اندر ایک دوسرے کی گنجائشوں کی شناخت نہ ہونے اور ان رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے تجارتی وفود کی رفت و آمد کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا۔