وفاق ٹائمز

19آوریل
ہم چاہتے ہیں دنیا کے کسی ملک میں نبی (ص) کے شان میں گستاخی نہ ہو، وزیراعظم عمران خان

ہم چاہتے ہیں دنیا کے کسی ملک میں نبی (ص) کے شان میں گستاخی نہ ہو، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر قوم سے خطاب کرنے کا فیصلہ کیا، یہ واحد ملک ہے جو اسلام کے نام پر بنا ہے، ہمارے نبی(ص) لوگوں کے دلوں میں بستے ہیں اس لیے دنیا میں کہیں بھی ان کی شان میں گستاگی ہوتی ہے تو ہمیں تکلیف ہوتی ہے اور صرف ہمیں نہیں بلکہ دنیا بھر میں مقیم مسلمانوں کو ہوتی ہے۔

19آوریل
نہتے شہریوں اور عاشقانِ رسول (ص) پر دن دہاڑے گولیاں برسانا کسی بھی زاویے سے جمہوری عمل نہیں ہے،علامہ عبدالخالق اسدی

نہتے شہریوں اور عاشقانِ رسول (ص) پر دن دہاڑے گولیاں برسانا کسی بھی زاویے سے جمہوری عمل نہیں ہے،علامہ عبدالخالق اسدی

حجۃ الاسلام عبدالخالق اسدی نے کہا ہے کہ نہتے شہریوں اور عاشقانِ رسول (ص) پر دن دہاڑے گولیاں برسانا کسی بھی زاویے سے جمہوری عمل نہیں ہے. لاہور میں پولیس کی فائرنگ سے قتل ہونے والوں کے ورثاء کو تعزیت پیش کرتا ہوں اس بہیمانہ قتل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے.

19آوریل
رہبر انقلاب اسلامی کے نام سید حسن نصراللہ کا تعزيتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی کے نام سید حسن نصراللہ کا تعزيتی پیغام

سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر کے انتقال پر حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام اپنے ایک پیغام میں تعزیت پیش کی ہے۔

19آوریل
جنرل سید محمد حجازی کی وفات پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

جنرل سید محمد حجازی کی وفات پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں جنرل سردار سید محمد حجازی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور اس بات پر زور دیا کہ انہوں نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی میں بڑی اور موثر ذمہ داریوں کے حوالے سے خدمات انجام دی ہیں اور ان سب کی انجام دھی میں کامیاب رہے۔

19آوریل
بحرین کے شیعہ عالم دین کی بھوک ہڑتال

بحرین کے شیعہ عالم دین کی بھوک ہڑتال

بحرین کے شہر "جو" کے سینٹرل جیل میں 10 سال سے قید حجۃالاسلام والمسلمین شیخ المحروس نے زیادہ آزار و اذیت پہنچانے اور علاج کی سہولت سے محروم رکھنے پر احتجاجا بھوک ہڑتال کی ہے۔

19آوریل
وسیم رضوی نے اپنے مسائل کو چھپانے کے لئے دوسرے کئی مسائل کھڑے کرنے کی ناکام کوششیں کیں، حجت الاسلام سید صفی حیدر

وسیم رضوی نے اپنے مسائل کو چھپانے کے لئے دوسرے کئی مسائل کھڑے کرنے کی ناکام کوششیں کیں، حجت الاسلام سید صفی حیدر

اوقاف حسینی میں خرد برد کی سزا سے بچنے کے لئے شیعہ وقف بورڈ اترپردیش کے سابق چیرمین نے تمام حدوں کو پار کر دیا، اپنے مسائل کو چھپانے کے لئے دوسرے کئی مسائل کھڑے کرنے کی ناکام کوششیں کیں،

19آوریل
علامہ محمد حسین اکبر کا ممبر اسلامی نظریاتی کونسل کے لئے انتخاب خوش آئند ہے، علامہ سید محمد نجفی

علامہ محمد حسین اکبر کا ممبر اسلامی نظریاتی کونسل کے لئے انتخاب خوش آئند ہے، علامہ سید محمد نجفی

ہمیں امید ہے علامہ صاحب مکتب تشیع کی نمائندگی احسن انداز میں کریں گے۔

19آوریل
ملک کی مذہبی و سیاسی جماعتیں بعض اوقات اسلام کو غلط استعمال کرتی ہیں، عمران خان 

ملک کی مذہبی و سیاسی جماعتیں بعض اوقات اسلام کو غلط استعمال کرتی ہیں، عمران خان 

اس توڑ پھوڑ سے دوسروں کو کوئی فرق نہیں پڑتا مگر ہم خود نقصان اٹھاتے ہیں،  یہاں سب نبی اکرم ص سے محبت کرتے ہیں۔ ہم سب کا مقصد ایک ہے، پوری دنیا میں سب سے زیادہ ہماری قوم اپنے دین اور اپنے نبی ص سے محبت کرتی ہے۔

19آوریل
چھٹی رمضان کی دعا اور اس کی مختصر تشریح

چھٹی رمضان کی دعا اور اس کی مختصر تشریح

تحریر : حجت الاسلام سید احمد رضوی اَللّهُمَّ لا تَخْذُلني فيہ لِتَعَرُّضِ مَعصِيَتِكَ وَلاتَضرِبني بِسِياطِ نَقِمَتِكَ وَزَحْزِحني فيہ مِن موُجِبات سَخَطِكَ بِمَنِّكَ وَاَياديكَ يا […]