وفاق ٹائمز

19دسامبر
شیعہ علماء کونسل کے اعلی سطحی وفد کا جامعہ خدیجہ الکبری  لالہ موسی کا دورہ

شیعہ علماء کونسل کے اعلی سطحی وفد کا جامعہ خدیجہ الکبری لالہ موسی کا دورہ

علامہ ڈاکٹر شبیرحسن میثمی نے مدرسہ کے دورے کے دوران اساتید اور دیگر شخصیات سے بھی ملاقات کی دینی تعلیم، علاقائی و قومی مسائل کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔

19دسامبر
دکھی اور بیمار انسانیت کی بلاتفریق خدمت کرنا افضل ترین عبادت ہے، علامہ شہنشاہ نقوی

دکھی اور بیمار انسانیت کی بلاتفریق خدمت کرنا افضل ترین عبادت ہے، علامہ شہنشاہ نقوی

امامیہ میڈیکس انٹرنیشنل کے ڈاکٹر دلبر سعید نے کہا کہ نئے پراجیکٹ میں تمام جدید ترین میڈیکل سہولیات ہوں گی جو کہ ایک بڑے عالمی معیار کے ہسپتال میں ہونی چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ ہسپتال کراچی میں گلستان جوہر کے علاقے قائم کیا جارہا ہے کیوں کہ بہت جلد یہ علاقہ کراچی کا ایک مرکز تصور کیا جائے گا اور ایسے علاقے میں موجود سہولت سے مریضوں کی ایک بہت بڑی تعداد فیضیاب ہوسکے گی۔

18دسامبر
سیلاب متاثرین کیلئے خیموں کی فراہمی

سیلاب متاثرین کیلئے خیموں کی فراہمی

تمام تر قلت وسائل کے باوجود، گذشتہ 4 ماہ سے ملک کے طول و عرض میں بالخصوص سندھ و بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں سرگرمیاں جاری ہیں اور رضاکاران اور کارکنان شب و روز امدادی کاموں میں مصروف عمل ہیں

18دسامبر
الفجر انسٹیوٹ ماڑی انڈس میں اکیڈمک بلاک کی سنگ بنیاد کی تقریب

الفجر انسٹیوٹ ماڑی انڈس میں اکیڈمک بلاک کی سنگ بنیاد کی تقریب

اکیڈمک بلاک کا سنگ بنیاد چئرمین زہرا اکیڈمی علامہ ڈاکٹر شبیرحسن میثمی اور بزرگ عالم دین اور اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے سابق رکن علامہ افتخار نقوی نے رکھا۔

17دسامبر
آیت اللہ روحانی کی رحلت کے موقع پر آیت اللہ سیستانی کا تعزیتی پیغام

آیت اللہ روحانی کی رحلت کے موقع پر آیت اللہ سیستانی کا تعزیتی پیغام

انہوں نے اپنے پیغام میں آیت اللہ سید صادق روحانی کی وفات پر امام زمانہ (عج)، حوزہ علمیہ قم، مرحوم کے لواحقین، شاگردوں اور عقیدتمندوں کو تعزیت پیش کی۔

17دسامبر
حضرت فاطمہ زہراؑ اللہ کا فیض مخلوق تک پہنچانے کا سریع ترین ذریعہ ہیں، علامہ امین شہیدی

حضرت فاطمہ زہراؑ اللہ کا فیض مخلوق تک پہنچانے کا سریع ترین ذریعہ ہیں، علامہ امین شہیدی

انہوں نے سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شخصیت اور مقام کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ خداوند متعال کی بارگاہ میں اہمیت اور مرتبہ کے اعتبار سے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ہستی ہمارے علم و فہم سے بالا تر ہے، تاہم کلامِ خدا، کلامِ رسول و آئمہ اطہار علیہم السلام ملاحظہ کرنے سے بی بی کے مقام کو سمجھنا کسی حد تک ممکن ہے۔

17دسامبر
16دسمبر کادن سقوط ڈھاکہ اور آرمی پبلک اسکول جیسے ناقابل فراموش اور دلخراش سانحات کی یاد دلاتا رہےگا،علامہ راجہ ناصرعباس

16دسمبر کادن سقوط ڈھاکہ اور آرمی پبلک اسکول جیسے ناقابل فراموش اور دلخراش سانحات کی یاد دلاتا رہےگا،علامہ راجہ ناصرعباس

انہوں نے کہا کہ جہاں استاد قتل ہونے لگیں بے گناہ اور طالبعلموں کو مار دیا جانے لگے بے گناہ وہ معاشرہ انسانی معاشرہ نہیں رہتا وہ درندوں کا اور جنگلی معاشرہ ہو جاتا ہے ۔پاکستان کی تاریخ کے جو دہشگردی کے واقعات ہیں ان میں سب سے زیادہ ظالمانہ حملہ اے پی ایس کا تھا جس میں معصوم بچے جو تحصیل علم کےلئے گھروں سے نکلے تھے اس جگہ مار دیئے گے جہاں وہ علم حاصل کر رہے تھے۔

17دسامبر
استغفار گناہ سے دوری اور رزق میں وسعت کا باعث ہے، حجت الاسلام حبیب اللہ شعبانی

استغفار گناہ سے دوری اور رزق میں وسعت کا باعث ہے، حجت الاسلام حبیب اللہ شعبانی

انہوں نے مزید کہا کہ صحیفہ سجادیہ کا ضرور مطالعہ کیا کریں چونکہ یہ زبور آل محمد ہے اور صحیفہ سجادیہ گویا تفسیر قرآن ہے جس میں توحید، علم خداوندی اور قدرت کو خوبصورت انداز میں بیان کیاگیا ہے۔

17دسامبر
آیت اللہ سید محمد صادق روحانی انتقال کرگئے

آیت اللہ سید محمد صادق روحانی انتقال کرگئے

آیۃ اللہ سید محمد صادق روحانی آیت اللہ حاج سید ابوالقاسم خوئی نور اللہ مرقدہ الشریف اور مرجع عالیقدر آیۃ اللہ سید محمد حسین طباطبائی بروجردی کے شاگردوں میں سے تھے۔