وفاق ٹائمز،

04جولای
سویڈن واقعہ، وزیراعظم کا 7 جولائی کو ملک بھر میں یوم تقدس قرآن منانے کا فیصلہ

سویڈن واقعہ، وزیراعظم کا 7 جولائی کو ملک بھر میں یوم تقدس قرآن منانے کا فیصلہ

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جمعہ 7 جولائی کو سویڈن میں پیش آنے والے واقعے کے خلاف ملک گیر احتجاج ہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی تمام جماعتوں سمیت پوری قوم کو احتجاج میں شریک ہونے کی اپیل بھی کی۔

04جولای
شیعہ علماءکونسل کے زیر اہتمام سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ

شیعہ علماءکونسل کے زیر اہتمام سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ

سویڈن سفیر کو فی الفور پاکستان سے بے دخل کیا جائے۔قاسم علی قاسمی نے کہا اظہار رائے کی آڑ میں کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے۔ سویڈن حکومت کی سرپرستی میں مسلمانوں کی دل آزاری پر اقوام متحدہ ایکشن لے۔دنیا کا امن احترام مذاہب سے ہی ممکن ہے۔سویڈن حکومت کا کردار دنیا میںبدامنی کا سبب بنے گا ۔

02جولای
پیغام عزاداری و استحکام پاکستان کانفرنس 9 جولائی کو نشتر پارک میں ہوگی، شیعہ علماء کونسل

پیغام عزاداری و استحکام پاکستان کانفرنس 9 جولائی کو نشتر پارک میں ہوگی، شیعہ علماء کونسل

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے تحت پیغام عزاداری اور استحکام پاکستان کانفرنس اتوار 9 جولائی کو بعد نماز مغربین نشتر پارک میں منعقد ہوگی۔

01جولای
قرآن پاک کی بیحرمتی کیخلاف 3 جولائی کو آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

قرآن پاک کی بیحرمتی کیخلاف 3 جولائی کو آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

مولانا عاصم مخدوم کا کہنا تھا کہ 3 جولائی کولاہورمیں سویڈن واقعہ پر آل مذاہب پارٹیز اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں تمام مذاہب کے قائدین اسلاموفوبیا کیخلاف اپنا مشترکہ موقف دیں گے۔

28ژوئن
یوم عرفہ پر مکے کی خواتین کی خانہ کعبہ میں حاضری کی تاریخی روایت پھر زندہ

یوم عرفہ پر مکے کی خواتین کی خانہ کعبہ میں حاضری کی تاریخی روایت پھر زندہ

یوم عرفہ پر خانہ کعبہ کے گرد سیاہ کپڑوں میں ملبوس ہزاروں خواتین موجود ہیں۔ کوئی طواف میں مشغول ہے تو کوئی دعا اور مناجات میں مصروف ہے۔ ٹولیوں کی شکل میں خواتین مسجد الحرام میں نماز بھی ادا کر رہی ہیں۔

28ژوئن
افلاس کے باعث اکثر خاندان عید کی خوشیوں سے محروم ہیں، علامہ مقصود ڈومکی

افلاس کے باعث اکثر خاندان عید کی خوشیوں سے محروم ہیں، علامہ مقصود ڈومکی

روز افزوں مہنگائی، غربت، افلاس کے باعث اکثر خاندان عید کی خوشیوں سے محروم ہیں۔ پاکستان کی حکمران اشرافیہ غریب عوام کے مسائل سے بے پرواہ ہو کر اپنے اقتدار، اختیار اور مفادات کے تحفظ میں سرگرم ہیں۔ ا

21ژوئن
ملعون احسن باکسر کی گرفتاری کیلئے اتحاد امت فورم کی پریس کانفرنس

ملعون احسن باکسر کی گرفتاری کیلئے اتحاد امت فورم کی پریس کانفرنس

افقِ امامت کے بارہویں تاجدارِ حضرت امام مہدی علیہ السلام میں گستاخی کرنیوالے ملعون احسن باکسر کی عدم گرفتاری کیخلاف لاہور پریس کلب میں اتحاد اُمت فورم کے رہنماوں نے پریس کانفرنس کی۔

20ژوئن
حج دین اسلام کا بنیادی رکن اور امت کے اتحاد کا محور ہے، علامہ مقصود ڈومکی

حج دین اسلام کا بنیادی رکن اور امت کے اتحاد کا محور ہے، علامہ مقصود ڈومکی

انہوں نے کہا کہ حج وہ عالمی اجتماع ہے جس میں دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کی جانی چاہئے اور مشرکین سے برائت و بیزاری کا اظہار کیا جائے۔ کشمیر اور فلسطین کے مظلوم مسلمان امت واحدہ کا حصہ ہیں۔

19ژوئن
حضرت امام محمد تقی علیہ السّلام کم سن ہونے کے باوجود علم وفضل، جود و سخا اور معرفت و بُردباری میں تمام اہلِ فضل سے ممتاز ہیں،، علامہ راجہ ناصرعباس

حضرت امام محمد تقی علیہ السّلام کم سن ہونے کے باوجود علم وفضل، جود و سخا اور معرفت و بُردباری میں تمام اہلِ فضل سے ممتاز ہیں،، علامہ راجہ ناصرعباس

حضرت امام محمد تقی علیہ السّلام کو کمسنی ہی میں مصائب اور پریشانیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہونا پڑا، آپ کو بہت کم ہی اطمینان اور سکون کے لمحات میں باپ کی محبت ، شفقت اور تربیت کے سائے میں زندگی گزارنے کا موقع مل سکا، آپ اخلاق و کردار کی عالی ترین مثال تھے۔