2

کیا ڈش کے پروگرام کیچ کرنے والی مشین خریدنا، رکھنا اور اس کا استعمال کرنا جایز ہے؟ اگر وہ مفت میں مل جائے تو کیا حکم ہے؟

  • News cod : 25607
  • 21 نوامبر 2021 - 9:01
کیا ڈش کے پروگرام کیچ کرنے والی مشین خریدنا، رکھنا اور اس کا استعمال کرنا جایز ہے؟ اگر وہ مفت میں مل جائے تو کیا حکم ہے؟
اگر ڈش کے بارے میں آپ کی مفصل رائے ہے تو بیان کریں؟

۱سوال: کیا ڈش کے پروگرام کیچ کرنے والی مشین خریدنا، رکھنا اور اس کا استعمال کرنا جایز ہے؟ اگر وہ مفت میں مل جائے تو کیا حکم ہے؟

جواب: آقا اجازت نہیں دیتے ہیں مگر یہ کہ اسے صحیح پروگرام دیکھنے اور غلط پروگرام نہ دیکھنے کا اطمینان ہو۔

۲سوال: اگر ڈش کے بارے میں آپ کی مفصل رائے ہے تو بیان کریں؟

جواب: اگر ڈش استعمال کرنے سے برائی میں پڑنے کا خطرہ نہ ہو تو جایز ہے۔

۳سوال: فحش فلموں کا دیکھنا جبکہ انسان اس سے گناہ میں نہ پڑ رہا ہو اور اس میں کام کرنے والے بھی مسلمان نہیں ہوں تو کیا حکم ہے؟

جواب: اگر شہوت کے ساتھ دیکھے یا گناہ میں پڑنے کا خطرہ ہو تو حرام ہے اور اسی طرح احتیاط واجب کی بناء پر اگر اس کے بغیر بھی ہو پھر بھی دیھکنا جایز نہیں ہے۔

۴سوال: اس بات کے مد نظر کہ ڈش میں مفید اور علمی پروگرام بھی ہوتے ہیں، آپ کی نظر اس کو استعمال کرنے کے بارے میں کیا ہے؟

جواب: اس کے مباح پروگرامو سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=25607