غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























"اسرائیلی مصنوعات اور ایسی کمپنیوں کی پیداوار کی خرید و فروخت جن کے بارے میں یقین ہے کہ وہ موثر طور پر اسرائیل کی حمات کرتی ہیں، جائز نہیں۔"
کلی طور پر نامحرم سے کسی بھی طرح کا رابطہ جیسے چیٹ، ایس ایم ایس، ٹیلی فون یا بالمشافہ گفتگو اگر گناہ کا اندیشہ ہو (گفتگو کے دوران گناہ ہو رہا ہو یا گفتگو کے نتیجے میں گناہ میں پڑنے کا اندیشہ ہو) تو حرام اور گناہ ہے۔ ہر بالغ کے لئے واجب ہے کہ جب صنف مخالف سے کوئی رابطہ ہو تو شرعی حدود کا پاس و لحاظ رکھے اور ایسے ہر عمل سے پرہیز کرے جس میں جنسی لذت بھی شامل ہو یا گناہ میں پڑنے کا اندیشہ ہو یا وہ موجب فساد ہو۔
نمازآیات جس کے پڑھنے کاطریقہ بعدمیں بیان ہوگاتین چیزوں کی وجہ سے واجب ہوتی ہے : ۱:) سورج گرہن ۲:)چاند گرہن، اگرچہ ان کے کچھ حصے کوہی گرہن لگے اورخواہ انسان پراس کی وجہ سے خوف بھی طاری نہ ہواہوتو پھر بھی نماز آیات واجب ہے۔ ۳:)زلزلہ( احتیاط واجب کی بناپر)اگرچہ اس سے کوئی بھی خوف زدہ نہ ہواہو۔
جب انسان تجارت، صنعت وحرفت یادوسرے کام دھندوں سے روپیہ پیسہ کمائے مثال کے طورپراگرکوئی اجیربن کرکسی متوفی کی نمازیں پڑھے اور روزے رکھے اوراس طرح کچھ روپیہ کمائے لہٰذا اگروہ کمائی خوداس کے اوراس کے اہل و عیال کے سال بھرکے اخراجات سے زیادہ ہوتوضروری ہے کہ زائد کمائی کا خمس( یعنی پانچواں حصہ) اس طریقے کے مطابق دے جس کی تفصیل بعدمیں بیان ہوگی۔
بہت زیادہ کھاناروایت میں ہے کہ خداوندعالم کے نزدیک بہت زیادہ کھانا سب سے بری چیزہے
اگر کوئی ماہ مبارک رمضان میں ظہر سے پہلے اپنے وطن پہنچ جائے اور اس نے سفر میں روزے کو باطل کرنے والا کوئی کام نہ کیا ہو، صرف ایک سگریٹ پی ہو تو اس دن کا روزہ اسے رکھنا چاہیے؟
۶سوال: طوطے کی نسل کا بولنے والا ایک پرندہ میرے ہاتھ لگ گیا ہے جو بڑا قیمتی ہے چونکہ مجھے اس کے مالک کا پتہ نہیں ہے کیا اسے اپنے پاس رکھ سکتا ہوں؟
جواب: جنین میں صرف بیماری کی تشخیص اس کے سقط کرنے کا جواز فراہم نہیں کر سکتی نہ اس کی حرمت کو ختم کر سکتی ہے۔ مگر بہت خاص موارد اور ایسی بیماری میں جہاں اس جنین کو باقی رکھنا بہت زیادہ مشقت اور عسر و حرج کا باعث ہو۔ اس صورت میں سقط جنین صرف اس میں روح آنے سے پہلے جائز ہے۔ لیکن احتیاط واجب یہ ہے کہ اس کی دیت بھی ادا کی جائے اور دیت اس شخص پر ہوگی جو سقط جنین کا عمل انجام دے ۔
سوال: قرآن کریم میں مرد کے لیے عورت کی پٹائی کو جایز قرار دیا گیا ہے؟ پہلی بات تو یہ کہ ایسا کس صورت میں ہے دوسرے اس کا کیا حکم ہے؟
کیا صلہ رحم کرنا واجب ہے؟ اگر صلہ رحم غیبت یا کسی دوسرے حرام کے ارتکاب کا سبب ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟