قم المقدس میں جشن مولود کعبہ عظیم الشان وحدت کانفرنس کا انعقاد
آج سورج گرہن کی مناسبت سے: احکام نماز آیات: ترجمہ و ترتیب: امتیاز علی مہدوی ١. نماز آیات پڑھنے کے دو طریقے ہیں۔ ١. […]
عا شورا کے دن چھریاں مار نے اور ننگے پاؤں جلتی آگ یا کوئلوں میں داخل ہونے جیسے پروگراموں کا انعقاد کیا جاتا ہے کہ جواسلامی مذاہب کے علماء اور پیروکاروں اور باقی دنیا کی نظر وں میں مذہب شیعہ اثنا عشری کو بدنام کرنے کے علاوہ جانی اور بدنی نقصان کا باعث بنتے ہیں اور مذہب کی توہین کا باعث بھی ہوتے ہیں ۔ اس سلسلے میں جناب کی نظر مبارک کیا ہے؟
س1450: یہ جو رائج ہوگیا ہے کہ امام حسین کی عزاداری کے عنوان سے بدن کے گوشت میں سوراخ کرکے اسکے ساتھ تالا اور کلو کا پتھر لٹکاتے ہیں کیا یہ جائز ہے؟
کیا بہتر یہ ہے کہ دوبارہ ان مجالس میں شرکت نہ کی جائے یا یہ کہ ان مجالس میں شرکت نہ کرنا اسکی اہل بیت علیھم السلام سے دوری کا سبب ہے؟
ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی
آیا عقد اخوت کا مشہور صیغے کے مطابق جاری کرنا ضروری ہے؟ یا کسی زبان میں بھی صحیح ہے؟
قسطوں پر زیادہ پیسے دے کر گاڑی کا بیمہ کرانا کیا سودی معاملہ حساب کیا جائے گا؟
وہ افراد جو منی میں ہیں ان کے لے چار دن تک قربانی کرنا مستحب ہے، اور جو منی میں نہیں ہیں ان کے لیے تین دن تک مستحب ہے، گر چہ احتیاط مستحب ہے کہ عید قربان کے دن ہی قربانی کریں-
عورت کے حج پر جانے کے لیے شوہر کا ساتھ ہونا شرط نہیں ہے،اگر ان پر حج واجب ہے تو انہیں جانا چاہیے
قرض والاسود کیا ہے اور آیا وہ چند فیصد مقدار جو بینک سے اپنی رقم کے منافع کے عنوان سے لی جاتی ہے سود شمار کی جائے گی؟