غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























"اسرائیلی مصنوعات اور ایسی کمپنیوں کی پیداوار کی خرید و فروخت جن کے بارے میں یقین ہے کہ وہ موثر طور پر اسرائیل کی حمات کرتی ہیں، جائز نہیں۔"
رہن رکھنے والا کیا رہن رکھے گیے مال کو خود رہن رکھوانے والےکو کرایہ پر دے سکتا ہے؟
۵سوال: میری بہن نمازوں کو اتنی بلند آواز سے پڑھتی ہے کہ اس کی آواز برابر کے کمرہ والا بھی سن سکتا ہے اور وہ نماز میں کلمات کو کئی کئی بار تکرار کرتی ہے جس کی وجہ سے اس کی نماز بہت طولانی ہو جاتی ہے، کیا لڑکیوں کا اس طرح سے نماز پڑھنا صحیح ہے؟
جو شخص پینٹر ہے یا گاڑیاں بناتا ہے اور اس کے ہاتھ میں معمولا پینٹ یا گریس لگی رہتی ہے جو صاف نہیں ہوسکتی نماز کے لیے اس کا وظیفہ وضو ہے یا تیمم؟
کیا ڈیوڈرینٹ (deodorant) پاک ہے اور اسے لگانے کے بعد نماز پڑھی جا سکتی ہے؟
کیا ایسے مجتہد کی تقلید جائز ہے جس نے مرجعیت کے منصب کو نہ سنبھالا ہو اور نہ ہی اس کی توضیح المسائل موجود ہو؟
۳سوال: دلہن کے رشتےدار جیسا کہ اسکے بھائی، ماموں، چچا، پھپا اور والد وغیرہ کا شادی کی محفل میں دلہن کے پاس آنا جب کہ وہاں دیگر نا محرم خواتین بھی ہوں کیا حکم رکھتا ہے ؟
مشترک زمین پر اگر شرکاء میں سے کوئی ایک درخت لگاتا ہے تو وہ کس کی ملکیت ہوگی؟
انسان کا اپنے دوست سے یہ طے کرنا کہ ٹیبل ٹینس میں جو جیتے گا وہ ایک دوسرے کو کولڈ ڈرینک پلائے گا، کس نیت کے ساتھ یہ کام حلال ہو سکتا ہے؟
وہ اساتذہ جو اسلامی یونیورسٹی میں اصول و فقہ پڑھاتے ہیں ان کی تنخواہ کا کیا حکم ہے؟ج: جن امور کی تعلیم واجبات کفائیہ میں سے ہے انکی تعلیم و تدریس کا وجوب اس کے بدلے تنخواہ لینے سے مانع نہیں ہے۔