10آوریل
سید محمد باقر صدر ولادت سے شہادت تک

سید محمد باقر صدر ولادت سے شہادت تک

آپ نے درس وتدریس کے ذریعے اپنی بابر کت عمر میں بہت کم مدت میں جوان،پرہیزگار ،مجاہد اور بابصیرت شاگردوں کی تربیت کی جن میں سے ہر ایک اسلامی ثقافت،علم،جہاد کے میدان کے علمبردار بنے

10ژانویه
قم میں شہدائے مقاومت اور شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی کی برسی کا عظیم الشان پروگرام منعقد

قم میں شہدائے مقاومت اور شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی کی برسی کا عظیم الشان پروگرام منعقد

حوزہ علمیہ قم المقدس میں شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی، ان کے باوفا محافظوں اور سردار شہید قاسم، شہید ابومہدی المہندس کی برسی کا عظیم الشان پروگرام منعقد۔

29دسامبر
عراق میں آیۃ اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی قیادت میں جلوس عزاء فاطمیہ

عراق میں آیۃ اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی قیادت میں جلوس عزاء فاطمیہ

واضح رہے کہ ہرسال پوری دنیا  میں مومنین  کرام   ۱۳ جمادی الاول کو دوسری روایت کی بناء  پرحضرت فاطمہ زہراء علیھا السلام کی شہادت کی المناک یاد  کو باقی رکھنے کے لئے  مجالس عزا اور جلوس فاطمیہ کا اہتمام کرتے ہیں۔

18دسامبر
قرآن کے حقیقی وارث رسول ِ ؐخدا اور ان کی اہلبیتؑ ہیں/ہمیں چاہیے کہ اپنی غذا کی طرح اپنی نیکیوں اور عبادات کو بھی خالص رکھیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

قرآن کے حقیقی وارث رسول ِ ؐخدا اور ان کی اہلبیتؑ ہیں/ہمیں چاہیے کہ اپنی غذا کی طرح اپنی نیکیوں اور عبادات کو بھی خالص رکھیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

حوزہ ٹائمز|خطبہ جمعہ میں آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا قرآن و حدیث میں نیکی و اچھائی کے کاموں کو جلد انجام دینے کی تاکید کی گئی ہے تاکہ شیطان یا کوئی انسان اس میں رکاوٹ نہ ڈالے۔ نیکی اور اچھائی کی توفیق غنیمت ہوتی ہے اسے ضائع کر دیا جائے تو شاید کبھی دوبارہ موقع نہ ملے۔

14دسامبر
المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی پر پابندی نےامریکا کی بوکھلاہٹ اوراس کی علم و انسان دشمنی کو عیاں کردیا ہے، علامہ شفقت شیرازی

المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی پر پابندی نےامریکا کی بوکھلاہٹ اوراس کی علم و انسان دشمنی کو عیاں کردیا ہے، علامہ شفقت شیرازی

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری امور خارجہ علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے کہاکہ امریکی انتظامیہ کی طرف سے المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی پر پابندی جہاں امریکی انتظامیہ کی علم دشمنی کا ثبوت ہے وہیں مسلمانوں کو فکری و علمی پسماندگی کا شکار رکھنے کی حکمت عملی کا حصہ ہے۔

13دسامبر
زاریا کے شہداء کو یاد کرنا، شعائر اسلامی کے تذکرہ کا مصداق ہے، متولی حرم امام رضا (ع)

زاریا کے شہداء کو یاد کرنا، شعائر اسلامی کے تذکرہ کا مصداق ہے، متولی حرم امام رضا (ع)

حوزہ ٹائمز|حرم امام علی رضا علیہ السلام کے متولی حجۃ الاسلام والمسلمین مروی نے، نائیجریا کے شہر زاریا میں شہید ہونے والوں کی پانچویں برسی کے موقع پر ایک اہم اور تفصیلی بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نےنائیجیریا کی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے تحجر، سامراج اور صیہونیت کے ٹرائیکا کو اقوام عالم کی بیداری کی راہ میں بنیادی رکاوٹ قرار دیا ہے۔

11دسامبر
اہل بیت علیہم السلام وارثان قرآن ہیں،اللہ تعالیٰ انسان کی خطا پر بھی توبہ کا انتظار کرتا ہے،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

اہل بیت علیہم السلام وارثان قرآن ہیں،اللہ تعالیٰ انسان کی خطا پر بھی توبہ کا انتظار کرتا ہے،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

حوزہ ٹائمز|وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو عزت سے نوازا ہے۔ کائنات بنائی تاکہ انسان اس سے استفادہ کرے۔ انسان کی طبیعت کو مدنظر رکھتے ہوئے مختلف اقسام کا اناج پیدا کیا۔ انسان کو سوچنا چاہئے کہ خدا نے اس کو کیا نعمتیں عطا کیں اور ہمارے عمل کیا ہیں؟

11دسامبر
آیت اللہ یزدی ایک پرہیزگار اور متقی عالم دین تھے، علامہ شیخ حسن جعفری

آیت اللہ یزدی ایک پرہیزگار اور متقی عالم دین تھے، علامہ شیخ حسن جعفری

حوزہ ٹائمز|انہوں نے کہا ہے کہ آیت اللہ یزدی ایک پرہیزگار اور متقی عالم دین تھے انہوں نے اپنی پوری زندگی مجاہدت اور خدمت میں گزاری مرحوم ، خبرگان کونسل کی رکنیت اور حوزہ علمیہ قم کے اساتید کی اعلی کونسل کے چیرمین جیسے اہم عہدوں پر فائز رہے۔

09دسامبر
آیت اللہ محمد یزدی قم میں سپردخاک

آیت اللہ محمد یزدی قم میں سپردخاک

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایران کے ممتاز عالم دین، مجلس خبرگان کے رکن، جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ ،امام راحل […]

04دسامبر
الیکشن میں جیتنے والے جیت گئے اور ہارنے والے ہار گئے اب ایک دوسرے کو تسلیم کریں، امام جمعہ سکردو

الیکشن میں جیتنے والے جیت گئے اور ہارنے والے ہار گئے اب ایک دوسرے کو تسلیم کریں، امام جمعہ سکردو

حوزہ ٹائمز|علامہ شیخ جواد حافظی نے جامع مسجد سکردو میں جمعہ کے خطبے کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا بلتستان کو سپیکر ملا ہے اب عوام کو حق ملکیت حق حاکمیت کے تحت زمینوں کا مالکانہ حقوق کے لیے قانون پاس کیا ہے ۔