15می
کتاب لقاء اللہ (سیر و سلوک) – درس 10

کتاب لقاء اللہ (سیر و سلوک) – درس 10

نکات :عارف کے سیر و سلوک سے مراد ، خواجہ نصیر الدین طوسی کے جملہ میں انقطاع عن نفس سے مراد، اللہ سے وصل ہونے کے بعد سب قدرت ، علم اور فیض اپنے اندر پانا، الہی اخلاق رکھنا،قران مجید میں درس عرفان، تبتل کیا ہے، امام صادق ع کی تفسیر ، کیسے ہماری آنکھ و کان۔۔۔اللہ کے کان و آنکھ ہونگے؟

27آوریل
شہید مطہری کی شخصیت وافکار کے چند گوشے

شہید مطہری کی شخصیت وافکار کے چند گوشے

شہید مطہری مطہری کی شخصیت کی مانند آپ کے افکار بھی انتہائی عمیق اور جامع ہیں، ٓپ نے اسلامی معاشرہکی ضرورت کے پیش نظر اس وقت کے اہم مسائل کو اپنی تقریر وتحریر میں موضوع سخن قرار دیا

22آوریل
حضرت علی علیہ السلام کی سیرت کےچند روشن پہلو  

حضرت علی علیہ السلام کی سیرت کےچند روشن پہلو  

آپ کی نظر ظاہری کامیابی  پر نہیں، بلکہ اللہ کی رضایت، اطاعتِ رسول اور دین کا تحفظ آپ کا مطمع نظر تھا۔آپ نے ا لہٰی وانسانی اقدار اور اصول کومدنظر رکھتے ہوئے زندگی کیا۔

19آوریل
“با اَدب با ملاحظہ ہوشیار”

“با اَدب با ملاحظہ ہوشیار”

ذہانت کے اپنے آداب ہوتے ہیں۔ اُن آداب کی کُنجی نظم و ضبط ہے۔ اُمور کو بروقت انجام دینے سے بہتر کوئی ذہانت نہیں ہوسکتی۔ حمایت کرنی ہو یا مخالفت، تنقید کرنی ہو یا تعریف، دوستی نبھانی ہو یا دشمنی، ہمیشہ بروقت اقدام کیجئے۔ وہ کسان ہی نہیں جو فصل کو اُس کے اپنے موسم میں کاشت نہیں کرتا۔ جو بیج وقت پر نہ بویا جائے، وہ شجرِ سایہ دار کیسے بنے گا۔

19آوریل
۱۷ رمضان فتح عظیم جنگ بدر سنہ 2ہجری

۱۷ رمضان فتح عظیم جنگ بدر سنہ 2ہجری

تاریخی حقائق کے مطابق اس جنگ میں یہ کامیابی مسلمانوں خصوصا حضرت علی اور حضرت حمزہ جیسے جانثاروں کی جرات وبہادری کانتیجہ تھی۔

14آوریل
12رمضان المبارک یوم مواخات مدینہ

12رمضان المبارک یوم مواخات مدینہ

کسی بھی معاشرہ کااستحکام آپس میں محبت اور الفت کے بغیر ممکن نہیں اور تعمیر معاشرہ،محبت و اخوت کے تصور سے ہی امکان پذیر ہوسکتا ہے۔

12آوریل
بنت الہدیٰ،زینبیؑ کردار کی حامل نمونہ خاتون

بنت الہدیٰ،زینبیؑ کردار کی حامل نمونہ خاتون

سید باقر صدرؒ اور بنت الہدیؒ آزادی اور اسلامی بیداری کی مثال ہیں۔خصوصا بنت الہدیؒ نے تمام اسلامی حدود منجملہ حجاب کی رعایت کے ساتھ اجتماعی اور سیاسی سرگرمیوں کو ترک نہیں کیااور اپنے بھائی کے ساتھ ایک انقلاب برپاکیا۔

12آوریل
حضرت خدیجہ خواتین کے لیے ایک کامل نمونہ عمل

حضرت خدیجہ خواتین کے لیے ایک کامل نمونہ عمل

حضرت خدیجہ اور رعایت آئین شوہر داری: تربیت اسلامی کاایک پہلو خواتین کو شوہر داری سیکھانا ہے، کیونکہ اگر ہم توجہ کریں تو بہت سے اختلافات شوہر اور بیوی کے درمیان، عورتوں اور جوان لڑکیوں کی بد اخلاقی کی وجہ سے ہیں، کہ جو ازدواجی زندگی سے متعلق آداب معاشرت کی رعایت نہ کرنے، اصول شوہرداری سے آشنا نہ ہونے کی وجہ سے ہےن حضرت خدیجہ ازدواجی زندگی میں ان اصولوں کی رعایت کرتی ،اپنے گھر کے سکون کو محفوظ رکھتی تھی۔

11آوریل
شہید صدرؒ کی علمی ،فکری، اجتماعی اور سیاسی شخصیت

شہید صدرؒ کی علمی ،فکری، اجتماعی اور سیاسی شخصیت

شہید صدرؒ نہ صرف حوزہائے علمیہ،علما اورطلاب دین کے لیے ایک کم نظیر نمونہ اور مثال ہیں؛ بلکہ ان تمام افراد کے لیے آئیڈیل بن سکتے ہیں، جنہوں نے حقیقت اور علم کی راہ میں قدم رکھا ہے اور ان کے وجود سے کسب فیض کیا ہے۔

09آوریل
کرتے ہیں غلاموں کو غلامی پہ رضامند

کرتے ہیں غلاموں کو غلامی پہ رضامند

انجینئر مرزا محمد علی ایک منفرد آدمی ہیں۔ اُن کی انفرادیت دوسروں کی خوبیوں کا اعتراف کرنا ہے۔ ایسے اعترافات سچ بولے بغیر نہیں ہوسکتے۔ سچ بولنے کیلئے بھی ہُنر چاہیئے۔ اسی لئے سچے لوگ ہر جگہ کم ہوتے ہیں۔ اب موجودہ ملکی حالات میں لوگوں سے سچ مخفی ہے۔ بھکاریوں کو سچ سے کوئی زیادہ غرض بھی نہیں۔ اُنہیں تو بس یہی خواب دکھایا جا رہا ہے کہ امریکہ سے بھیک آئے گی تو ہم مزے سے کھائیں گے۔ دوسری طرف امریکی بھی ہمیں اچھی طرح جانتے ہیں۔