16ژوئن
ماہ محرم الحرام کے اعمال

ماہ محرم الحرام کے اعمال

محرم کا مہینہ اہلبیت علیہم السلام اور ان کے پیروکاروں کے لئے رنج و غم کا مہینہ ہے۔

13آوریل
سعودی ایران تعلقات اور یوم القدس

سعودی ایران تعلقات اور یوم القدس

رہبر کبیر حضرت امام خمینی ؒ نے یوم القدس کا اعلان کرکے پوری امت مسلمہ کو اسرائیل کے خلاف بیدار کیا

12آوریل
منتظرین کی توبہ کے لیے قیمتی فرصت “ماہ رمضان قسط 1

منتظرین کی توبہ کے لیے قیمتی فرصت “ماہ رمضان قسط 1

مرحوم آیت اللہ شبر فرماتے ہیں کہ توبہ حقیقت میں تین چیزوں پر مشتمل ہے علم، حالت، فعل

11آوریل
حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ ) کی نظر میں حضرت علی علیہ السلام کی شہادت شناسی کی علامت

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ ) کی نظر میں حضرت علی علیہ السلام کی شہادت شناسی کی علامت

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی نے نہج البلاغہ کے ١٤٧ ویں خطبہ کی تفسیر میں آپ کی شہادت کے بعد امت اسلامی کے نقصانات کو بیان کرتے ہوئے فرمایا : '' وداعي لكم وداع امرى‏ء مرصد '' (١٠)۔ '' للتّلاقي! غدا ترون أيّامي، و يكشف لكم عن سرائري، و تعرفونني بعد خلوّ مكاني و قيام غيري مقامي

10آوریل
شبِ قدر کی مخصوص زیارت امام حسین علیہ السلام

شبِ قدر کی مخصوص زیارت امام حسین علیہ السلام

جو شخص ماہ مبارک میں امام حسینؑ کی زیارت کرے اور اثنائے راہ میں مر جائے تو اس کاحساب وغیرہ نہیں ہو گا اور اس سے کہاجائے گا کہ بے خوف و خطر جنت میں داخل ہو جا

10آوریل
مختصر حالات زندگی حجتہ اسلام مولانا شیخ غلام حسین نجفی الکشمیری خنداہ 

مختصر حالات زندگی حجتہ اسلام مولانا شیخ غلام حسین نجفی الکشمیری خنداہ 

انہوں نے ابتدائی تعلیم کشمیر میں حاصل کی اور اس کے بعد علم دین سے فیضیاب ہونے کی غرض سے اپنے وطن سے ہندوستان کی جانب ہجرت کی

09آوریل
احادیث کی روشنی میں امام علی (علیہ السلام) کے فضائل

احادیث کی روشنی میں امام علی (علیہ السلام) کے فضائل

اہل سنت کے یہاں بعض موجود احادیث سے معلوم ہو تا ہے کہ حضرت علی (علیہ السلام) رسول اسلام(صلی اللہ علیہ و آلہ) سے قریب ترین شخص کی حیثیت سے پہچانے جاتے تھے

07آوریل
تفسیر سورہ حدید درس 16

تفسیر سورہ حدید درس 16

پروردگار عالم اس آیت مجیدہ کے اندر اعمال صالح اور توبہ کی طرف جلدی سے حرکت کرنے (تیزی سے دوڑنے) کا حکم دے رہا ہے

06آوریل
تفسیر سورہ حدید 15درس

تفسیر سورہ حدید 15درس

دنیا کی زندگی کو تیزی سے زوال پزیر کھیتی کے ساتھ تشبیہہ دی گئی ہے۔کہ بہار میں کھیتیاں کتنی خوبصورت اور سر سبز لگتی ہیں اور پھر وہ زرد اور خشک ہو جاتی ہیں۔ دینا بھی ایسے ہی ہے کبھی وہ شاداب ہےاور کبھی چند روزہ ہے اور ختم ہو جاتی ہے۔

05آوریل
سیرت امام حسنِ مجتبیٰ علیہ السلام

سیرت امام حسنِ مجتبیٰ علیہ السلام

مخالف حکومت کا پروپیگنڈا بھی کیا چیز ہے؟ اس نے حکایتیں تصنیف کی ہیں کہ حسن مجتبیٰ علیہ السلام تو طبعاً صلح پسند تھے۔ مگر ان کی بے جگری کے ساتھ ان نبردآزمائیوں میں عملی شرکت ان تصورات کو غلط ثابت کر دیتی ہے۔