16ژوئن
ماہ محرم الحرام کے اعمال

ماہ محرم الحرام کے اعمال

محرم کا مہینہ اہلبیت علیہم السلام اور ان کے پیروکاروں کے لئے رنج و غم کا مہینہ ہے۔

05آوریل
صلح امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے اسباب و علل کا جامع مطالعہ

صلح امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے اسباب و علل کا جامع مطالعہ

آیت اللہ شہید مرتضیٰ مطہری کی تقاریر سے اقتباس

05آوریل
تفسیر سورہ حدید 14 درس

تفسیر سورہ حدید 14 درس

درجہ اول صدیق صدیق وہ ہے جس کا دل ، زبان اور عمل ایک ہو جو سچائی پر مشتمل ہو۔ صداقت ہمیشہ انسان کے اخلاق سے ظاہر ہوتی ہے۔ قرآن مجید یہ لقب مختلف انبیاءؑ کے بارے میں بھی بیان کرتا ہے۔ جیسے حضرت ادریس، حضرت ابراھیم، حضرت یوسف، اور حضرت مریمؑ جن کو قرآن مجید نے صدیق کہا۔

04آوریل
تفسیر سورہ حدید 13درس

تفسیر سورہ حدید 13درس

یہ زندگی ہےجو ہوا، پانی کے ذریعے زمین پر قائم ہے، یہاں تک کہ زمین کے اندر بھی بہت کچھ ہے۔ کچھ چیزیں جو نظر بھی نہیں آسکتی اور خاص آلات کی مدد سے دیکھی جا سکتی ہیں وہ بھی موجود ہیں۔ یعنی اس کائنات کے اندر زندگی فقط زمین پر ہے۔

02آوریل
تفسیر سورہ حدید درس11

تفسیر سورہ حدید درس11

منافقین بظاہر تو اہل اسلام اور اہل ایمان کے ساتھ شریک ہوتے تھے لیکن اندر سے منکر تھے۔ اسی بنا منافقین جہنم میں بلند آواز میں پکاریں گے کہ کیا ہم تمھارے ساتھ نہ تھے یعنی نماز جہاد ہر چیز میں حصہ لیتے تھے لیکن آج کیا ہوا کہ تم آسائش اور رحمتوں میں ہو اور ہم عذاب میں ہیں۔

01آوریل
حضرت خدیجۂ کبری سلام اللہ علیہا، ولادت سے وفات تک

حضرت خدیجۂ کبری سلام اللہ علیہا، ولادت سے وفات تک

بعض نے کہا ہے کہ پیغمبرؐ اور خدیجہؑ کے فرزندوں کی تعداد میں اختلاف کی وجہ ان کے نام اور لقب کا آپس میں مل جانا ہے۔ اس نظر کے مطابق پیغمبرؐ اور خدیجہؑ کے فرزندوں کی تعداد 6 ہیں دو بیٹے قاسم اور عبداللہ، چار بیٹیاں زینب، رقیہ، ام کلثوم، اور فاطمہؑ۔

01آوریل
سلسلہ تفسیر سورہ حدید درس 10

سلسلہ تفسیر سورہ حدید درس 10

اس آیت میں اللہ تعالیٰ منافقین کے بارے میں بیان فرما رہا ہے کہ روز قیامت جو لوگ منافق ہونگے جو بظاہر مسلمان ہیں لیکن اندر سے دشمن اسلام ہیں۔ ان کا روز قیامت کیا عالم ہو گا۔

31مارس
تفسیر سورہ حدید  درس نمبر 9

تفسیر سورہ حدید درس نمبر 9

پروردگار اہل ایمان مرد و زن کے اجر عظیم کا ذکر کر رہا ہے کہ روز محشر سب دیکھیں گے کہ جو اہل ایمان مرد و زن ہیں کہ ان سامنے اور ان کے دائیں جانب نور دوڑ رہا ہوگا، یہ نور کیا ہے؟

30مارس
آیت اللہ عبدالکریم کشمیری کی ماہ مبارک رمضان کے لیے ۹ نصیحتیں

آیت اللہ عبدالکریم کشمیری کی ماہ مبارک رمضان کے لیے ۹ نصیحتیں

اس قرآنی بہار میں ہر روز ایک آیت کا انتخاب کریں اور افطار کے وقت تک وقفے وقفے سے اسکی تلاوت کریں اور اس کے مفاھیم میں گہرائی سے تدبر کریں

30مارس
سلسلہ تفسیر سورہ حدید درس 8

سلسلہ تفسیر سورہ حدید درس 8

خدا کو قرض دینے سے مراد اللہ کی راہ میں انفاق ہے۔ یعنی وہ لوگ جو مجبور ہیں اپنے مسائل کا شکار ہیں۔ یعنی غریب مسکین، یتیم ، بے مکان، اور ایسے افراد جو کسی مرض میں مبتلا ہیں پہلے کماتے تھے لیکن اب وہ مرض کی وجہ سے کما نہیں سکتے۔ اور کوئی کمانے والا بھی نہیں یا پھر مر چکے ہیں اور یتیم بچے ہیں ۔ یا پھر کوئی کاروباری نقصان کا شکار ہو چکا ہے۔