27جولای
زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،

19جولای
حرم امام رضا(ع) میں حضرت ابا عبد اللہ الحسین(ع) کے ایّام سوگواری اور یوم تاسوعا و عاشورا کی مناسبت سے عزاداری کے مختلف پروگراموں کا انعقاد

حرم امام رضا(ع) میں حضرت ابا عبد اللہ الحسین(ع) کے ایّام سوگواری اور یوم تاسوعا و عاشورا کی مناسبت سے عزاداری کے مختلف پروگراموں کا انعقاد

ہر سال محرم الحرام اورحضرت امام حسین(ع) کی سوگواری اور عزاداری کے ایّام میں عزاداروں کی کثیر تعداد حرم امام رضا علیہ السلام میں حاضر ہوتی ہے تاکہ شہدائے کربلا کے سوگ میں منعقد کئے جانے والے پروگراموں میں شریک ہو کر اہلبیت(ع) سے اپنی محبت و عقیدت کا اظہار کر سکیں۔

18جولای
ملیشیا میں حسینی عزاداری کا انعقاد 

ملیشیا میں حسینی عزاداری کا انعقاد 

گزشتہ روز ملایشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ظہر کی باجماعت نماز اور عاشورہ حسینی کی مناسبت سے مجلس و ماتم داری کا انعقاد کیا گیا جس میں ملائشیا میں مقیم ایرانی عزاداروں اور فارسی زبان بولنے والوں نے شرکت کی۔

18جولای
آیت اللہ سیستانی کی عمان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت

آیت اللہ سیستانی کی عمان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت

انہوں نے اس دہشت گردانہ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے شہداء اور مومنین کے اہل خانہ سے تعزیت پیش کی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی اور عمان کے امن و سلامتی اور استحکام کی دعا کی۔

18جولای
حرم امام رضا(ع) میں ’’عاشورائی خواتین‘‘ کے عنوان سے خصوصی پروگرام کا انعقاد

حرم امام رضا(ع) میں ’’عاشورائی خواتین‘‘ کے عنوان سے خصوصی پروگرام کا انعقاد

اسلامک اسکالر محترمہ خانم مرضیہ بتول نے اس پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کےقیام کے اہم ترین اہداف و مقاصد میں سے ایک خداوندمتعال کی رضایت کا حصول تھا۔

18جولای
زینبی تقریر، عاشورہ کا احیاء کرنے والی؛ حضرت زینب سلام اللہ علیہا کا خطاب

زینبی تقریر، عاشورہ کا احیاء کرنے والی؛ حضرت زینب سلام اللہ علیہا کا خطاب

زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا تاریخ کی ایک شاندار مثال ہیں جو تاریخ کے اہم ترین مسائل میں ایک عورت کی عظیم موجودگی کو ظاہر کرتی ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ عاشوراء کہ دن واقعہ کربلا میں خون کی جیت تلوار پر ہوئی (جو واقعی جیت ہوئی) لیکن اس فتح کی وجہ حضرت زینب سلام اللہ علیہا تھیں۔ ورنہ کربلا میں خون تمام ہو جاتا۔

17جولای
امام حسین علیہ السلام ایثار و قربانی کے عروج پر ہیں، خانم وحیدہ محمدلو

امام حسین علیہ السلام ایثار و قربانی کے عروج پر ہیں، خانم وحیدہ محمدلو

حوزہ کی مدرسہ خانم محمدلو نے کہا کہ ظلم اور غاصبیت کا مقابلہ کرنا امام حسین علیہ السلام کے قیام کے مقاصد میں سے ایک تھا۔

17جولای
حسینیۂ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس کا انعقاد، رہبر انقلاب کی شرکت

حسینیۂ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس کا انعقاد، رہبر انقلاب کی شرکت

تہران کے حسینیۂ امام خمینی میں مجالس عزا کا یہ سلسلہ 12 محرم تک جاری رہے گا۔

16جولای
انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام نویں محرم الحرام کے موقع پر جلوس برآمد

انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام نویں محرم الحرام کے موقع پر جلوس برآمد

حضرت علی اکبر ؑ امام عالی مقام کے محبوب ترین فرزند تھے اس محبوبیت کی وجہ یہ تھی کہ حضرت علی اکبرؑ شکل و صورت رفتار اور گفتار میں پیغمبر اکرم ؐ کے مشابہ تھے

15جولای
حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان خواتین کے لئے عزاداری کا انعقاد

حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان خواتین کے لئے عزاداری کا انعقاد

حرم امام رضا علیہ السلام کے ادارہ غیرملکی زائرین کے تعاون سے حرم امام رضا علیہ السلام کے رواق غدیر میں حضرت امام حسین […]