27جولای
زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،

09جولای
محرم الحرام کی آمد آیت ﷲ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین النجفی کامومنین کے نام پیغام

محرم الحرام کی آمد آیت ﷲ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین النجفی کامومنین کے نام پیغام

مجالس میں خواتین اور مردوں کے لیے الگ الگ جگہ کا بندوبست کیا جائے اور اسی طرح خواتین کے لیے الگ سے خاص مجالس کا بھی اہتمام کیا جائے کہ جس میں فقط خواتین حاضر ہوں ۔

09جولای
گھروں میں مجالس و محافل کا اہتمام، صلہ رحمی کی ایک بہترین طریقہ ہے، پرنسپل مدرسہ علمیہ الزھراء

گھروں میں مجالس و محافل کا اہتمام، صلہ رحمی کی ایک بہترین طریقہ ہے، پرنسپل مدرسہ علمیہ الزھراء

گھر میں مجلس کا اہتمام کرنا گھر میں خیر و برکت کا سبب ہے۔ یہ نہیں کہنا چاہیئے کہ میں مسجد و امام بارگاہ میں میں نوحہ خوانی کروں گا ، مسجد اپنی جگہ پہ بابرکت ہے، لیکین اپنے گھروں میں اسکا اہتمام کریں

09جولای
منافقت کو پہچاننا عاشورہ کے اسباق میں سے ہے۔  آیت اللہ العظمی کعبی

منافقت کو پہچاننا عاشورہ کے اسباق میں سے ہے۔ آیت اللہ العظمی کعبی

ماہرین اسمبلی کے بورڈ کے رکن نے کہا: اگر منافق نہ ہوں تو عالمی ظلم کو آسانی سے شکست دی‌ جا سکتی ہے۔ یہ دشمنوں اور دوستوں کے درمیان حد بندی کو ختم کر دیتے ہیں اور دوست کے بھیس میں اسلام کو بدترین نقصان پہنچاتے ہیں۔

08جولای
امام حسین علیہ السلام کو ابا عبداللہ کیوں کہا جاتا ہے؟

امام حسین علیہ السلام کو ابا عبداللہ کیوں کہا جاتا ہے؟

تنظیم خادم الرضا علیہ السلام کہ زیر انتظام محرم الحرام کہ پہلے عشرے میں روزانہ شب 15-9 بجے مجلس و عزاداری حیدریان اسٹیڈیم قم میں منعقد ہوتی ہے۔

08جولای
امام حسین علیہ السلام کی عزاداری میں بغیر وضو کے داخل نہ ہوں/گھر میں اپنے بچوں کو واقعہ کربلا کی داستان سنائیں

امام حسین علیہ السلام کی عزاداری میں بغیر وضو کے داخل نہ ہوں/گھر میں اپنے بچوں کو واقعہ کربلا کی داستان سنائیں

حضرت آیت اللہ جوادی آملی نے حسینی عزاداروں کو نصیحت کرتے ہؤے کہا کہ کوئی بھی شخص خصوصاً نئی نسل امام حسین علیہ السلام کی مجالس و ماتم میں بغیر وضو کے داخل نہ ہو۔

08جولای
شعائرِ حسینی (ع) کی تعظیم اوجبِ واجبات میں سے ہے، آیت اللہ وحید خراسانی

شعائرِ حسینی (ع) کی تعظیم اوجبِ واجبات میں سے ہے، آیت اللہ وحید خراسانی

اس شیعہ مرجع تقلید نے ریان ابن شبیب سے منقول حضرت امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کی روایت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: امام علیہ السلام فرماتے ہیں: "لقد بکت السماوات السبع و الارضون" یعنی ساتوں آسمان اور زمین نے سیدالشہداء علیہ السلام پر گریہ کیا ہے۔

08جولای
محرم و صفر میں حرم امام رضا(ع) کے9 ہزار خُدّام 60 لاکھ زائرین کو خدمات فراہم کریں گے

محرم و صفر میں حرم امام رضا(ع) کے9 ہزار خُدّام 60 لاکھ زائرین کو خدمات فراہم کریں گے

حرم امام رضا(ع) کے سپریم ڈائریکٹر نے گفتگو کو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ حرم مطہر رضوی کے صحن قدس میں ’’حسینیہ حرم‘‘ بنایا گیا ہے جس میں مختلف اقوام اور مختلف صوبوں کے افراد اپنی اپنی روایات اور زبان کے مطابق عزاداری کا انعقاد کریں گے۔

08جولای
محرم الحرام کی مناسبت سے ضریح مطہر امام رضا(ع) پر نصب چادر کی تبدیلی کے مراسم

محرم الحرام کی مناسبت سے ضریح مطہر امام رضا(ع) پر نصب چادر کی تبدیلی کے مراسم

حرم امام رضا علیہ السلام کے صحن انقلاب اسلامی میں ’’اذن عزاء‘‘ کے عنوان سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس کے تحت گنبد مطہر حرم امام رضا علیہ السلام پر نصب پرچم اور ضریح مطہر پر نصب چادر کو تبدیل کیا گیا

08جولای
ماہ محرم، فکر و تدبُّر کا مہینہ ہے: رکن مجلس خبرگان رہبری

ماہ محرم، فکر و تدبُّر کا مہینہ ہے: رکن مجلس خبرگان رہبری

خطیب حرم حضرت معصومہ قم (س) نے مزید کہا: اگر ہم میں حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کے مقابل کھڑے ہونے والوں کی صفات میں سے کوئی بھی صفت پائی جاتی ہے تو یقین رکھیں کہ ہم کہیں نہ کہیں اہل بیت علیہم السلام کے قافلے سے جدا ہو جائیں گے، محرم اسی فکر و تدبر کو کہتے ہیں