صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے پرہیزگار عالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین عباس علی اختری کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
وفاق ٹائمز، دنیا کے کئی ممالک میں اسرائیل کے خلاف نفرت بڑھ رہی ہے، قطر اور کویت نے اسرائیل کی توسیع پسندی کی شدید […]
ملیشیا کی غیر سرکاری اسلامی تنظیموں کی کونسل کے سربراہ نے ایک آفیشل اور مذمتی بیان میں ایرانی عوام کے خلاف مغربی ممالک کی سازشوں کے مقابلے میں دنیا کے مسلمانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایران کی حمایت کریں۔
درسہ علمیہ آیت اللہ نمازی خوی کے پرنسپل نے اس بات پر زور دیا کہ طالبعلم کی شناخت تین باتوں سے ہوتی ہے: ١.دین کی صحیح سمجھ بوجھ ٢.دین کا اجراء اور ٣.اسلام کی تبلیغ؛ اور آج ہم طلباء پر دین کی تبلیغ اور انقلاب اسلامی کے دفاع کی ذمہ داری بہت زیادہ ہے.
وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی نے عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن 13 آبان مطابق 4 نومبر کی مناسبت […]
حرم مطہر حضرت معصومہ (س) قم کے شعبۂ بین الاقوامی امور کے سربراہ کمال ثریا اردکانی نے کہا: اکتوبر 2022ء میں حرم مطہر حضرت معصومہ (س) قم میں 1530 سے زائد بین الاقوامی زائرین کی موجودگی ریکارڈ کی گئی۔
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری علامہ ناظر تقوی نے قم میں “وفاق ٹائمز” آفس کا دورہ کیا ہے۔
جامعۂ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن نے شیراز واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے ایران میں ہونے والے ان حالیہ واقعات میں دشمن کے آلہ کار فسادیوں کے ناپاک ہاتھوں سے بہت سے قتل ہوئے، ان بے گناہوں کے قتل کے بارے میں ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ذریعہ دینِ اسلام کے نقطۂ نظر اور موقف کا بیان ضروری تھا۔
خلیجی ممالک میں ہالووین کو طویل عرصے سے روک دیا گیا تھا تاہم سعودی عرب میں ہونے والی اس تقریب کے شرکاء نے اس موقع کو بے ضرر تفریح کی ایک شکل قرار دیا