اقوام متحدہ کے انسانی امور کے نائب سیکرٹری جنرل اور ہنگامی امداد کوآرڈینیٹر نے اعلان کیا کہ غزہ میں 17 ہزار سے زیادہ بچے اپنے والدین سے محروم ہو چکے ہیں۔
یرانی دینی مدارس کے سربراہ اور امام جمعہ شہر قم آیت اللہ علی رضا اعرافی نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی ہمشیرہ کے انتقال پر تسلیت پیش کی ہے۔
دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ خدمت زائرین قم کی جانب سے ماہ مبارک رمضان میں روضہ معصومہ قم (س) میں عشرہ رحمت، عشرہ مغفرت، عشرہ نجات کے عنوان سے ماہ مبارک رمضان کی محافل و مجالس کا انعقاد کیا گیا ہے۔
ایرانی بزرگ عالم دین حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ آیت اللہ العظمیٰ مظاہری علالت کے باعث ہسپتال میں داخل ہوگئے۔
وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق حکومت آسٹریلیا نے ھمیشہ مذھبی تہوار منانے میں مثبت کردار ادا کرتے ھوئے تمام مذاھب کو برابر کے […]
مجلس علمائے ہند کے سربراہ مولانا سید کلب جواد نقوی نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان میں قائم تمام امام بارگاہوں کو کورونا سے متاثرہ مریضوں کے لئے قرنطینہ سینٹرز میں تبدیل کردیا جائے گاجبکہ امام بارگاہوں کی ٹرسٹ کو ملنے والی امداد اور عطیات کورونا متاثرین کی فلاح وبہبود پر خرچ کی جائے گی ۔
آل سعود نے سڑک کی توسیع کے بہانے قطیف کے شیعوں کی ام الحمام اور المولاہ قصبے کے درمیان سڑک پر واقع مسجد کو منہدم کر دیا۔
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ اور اہل بیتؑ عالمی اسمبلی کے رکن حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی ہمشیرہ کے انتقال پر تسلیت پیش کی ہے۔
بغداد کے کورونا اسپتال میں دھماکے اور درجنوں مریضوں کے جاں بحق اور زخمی ہوجانے کے نتیجے میں عراق کے وزیراعظم کی جانب سے تین روز کے عام سوگ کے اعلان کے بعد عراق کے صدر برہم صالح نے بغداد کے ابن الخطیب اسپتال میں ہونے والے دھماکے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے -
حوزہ علمیہ امام المنتظر عج میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی ہمشیرہ کے لیے منعقدہ مجلس ترحیم سے خطاب کرتے ہوئے حجۃ الاسلام غضنفر حیدری نے حضرت بی بی خدیجہ ؑکی زندگی اور ان کی اولاد کے بارےمیں گفتگو کی۔