ملک بھر میں آج یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا
نائیجر کے وزیر داخلہ محمد تومبا نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردوں نے نمازگزاروں پر حملہ کر کے 44 افراد کو شہید اور 13 کو زخمی کر دیا۔
غزہ: اسرائیل کے راکٹ حملوں میں اسلامی یونیورسٹی کی ایک عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی جب کہ مسلسل 8 روز سے جاری بمباری میں شہادتوں کی تعداد 219 ہوگئی جب کہ حماس کے اسرائیل پر راکٹ حملے میں 10 اسرائیلی بھی ہلاک ہوچکے ہیں۔
جامعۃ المصطفی العالمیہ کے استاد حجۃ الاسلام غضنفر علی حیدری نے دنیا بھر میں تمام مظلومین و مستضعفین اور بالخصوص کشمیر، یمن، برما، ایران، عراق ،پاکستان اور فلسطین کی حمایت پر زور دیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ شہید ہمیشہ قوم کی نجات کا باعث بنتا ہے۔
یورپ میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین سید مرتضی کشمیری نے افغانستان کے مظلوم شیعوں اور فلسطینی عوام کی شہادت کی مناسبت سے تسلیت پیش کی اور اس ضمن میں اسلامی ممالک کے حکمرانوں، اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ ان گھناؤنے جرائم کی بھر پور مذمت کریں۔
مرحوم کی زہد و تقویٰ اور عبادات کسی سے مخفی نہیں، کئی سال قبل کرگل کے کچھ شر پسند عناصر نے مرکزی جامع مسجد امام علی علیہ السلام کرگل میں نمازیوں پر نماز کے دوران حملہ کرکے متعدد نمازیوں کو لہولہان کیا تھا۔ جنمیں سے ایک آپ بھی تھے جن کا کافی خون بہہ گیا تھا لیکن اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ان کی جان بچ گئے تھی
ہم فلسطینی مظلوموں کی حمایت اور دہشت گرد اسرائیل کی شدید مذمت کرتے ہوۓ ہر سطح پر حتی الامکان قدس کی آزادی کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے
فلسطینی قوم اور مسلمانوں کے مقدس مقامات نیز بیت المقدس، شیخ جراح اور غزہ پر غاصب صیہونیوں کی وحشیانہ جارحیت کے پیش نظر تمام فلسطینی گروہوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ غاصب صیہونیوں کے جرائم روکنے کی کوشش اور ان جرائم کا بھرپور مقابلہ کریں
انہوں نے کہا ہے کہ ایک طرف سے غاصب صہیونی حکومت بین الاقوامی برادری کی بے حسی ، اسلامی ممالک کے سربراہوں کی مجرمانہ خاموشی اور بعض ممالک کے ساتھ معمول پر لائے گئے تعلقات سے فائدہ اٹھا کر اپنے جرائم کو عروج پر پہنچا رہی ہے ۔ القدس کی توہین کرکے اسے نذر آتش کر رہی ہے، وحشیانہ بمباری کے ذریعے مظلوم اور بیچارہ لوگوں کو گھر سے بے گھر کر رہی ہے، فلسطین کے غیور عوام کی سرکوبی کے لئے ظلم وبربریت کے ذریعے نہتے بچوں اور عورتوں کا بھی بے رحمانہ قتل عام کر کے امت مسلمہ کا دل خون کر رہی ہے۔
مسیحیوں کے روحانی پیشوا نے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقے شیخ جراح میں فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے جبری بے دخلی اور صیہونی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مسلمانوں اور مسیحیوں کے مقدس مقامات کی بے حرمتی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتےہوئے کہا ہے کہ القدس کے بہادر، صیہونی بربریت کے خلاف مقدس مقامات کے تحفظ کیلئے متحد ہیں۔
آیت اللہ بہجت کے بارے میں اکثر لوگ یہی کہتے تھے کہ وہ مخفی چیزوں کو دیکھتے ہیں، لیکن ایسی باتیں ان کے لئے کوئی اہمیت نہیں رکھتی تھیں۔ وہ فرماتے تھے کہ اس طرح کی باتوں کی کھوج میں رہنا بری بات ہے۔